اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ابومسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔
صحیح بخاری شریف:5009
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: «اللهم إني أسألك الهدى والتقى والعفاف والغنى» اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری، پاکدامنی اور دل کی مالدرای چاہتا ہوں
سنن ابن ماجہ:3832
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔
صحیح بخاری شریف:2442
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ میرے نام پر نام رکھو، لیکن میری کنیت پر کنیت نہ رکھو.
سنن ابن ماجہ:3736
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ روزِ قیامت اس شخص کی طرف (نظرِ رحمت سے) نہیں دیکھے گا جو تکبر کے طور پر اپنا ازار گھسیٹتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 4311
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے لیے یہی گناہ کافی ہے کہ تم ہمیشہ جھگڑتے رہو“۔
Sunan at Tirmidhi (1994)
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔
(صحیح بخاری:5645)
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جمعہ مبارک
عبداللہ بن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے منبر کے زینے سے فرمایا: ”لوگ جمعہ چھوڑنے سے بازآجائیں ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پرمہرلگادےگا اور وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔
(سنن نسائی:1371)
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دھوپ اور سایہ کے درمیان میں بیٹھنے سے منع کیا ہے.
سنن ابن ماجہ:3722
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ`رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:اللہ کے ڈر سے رونے والا جہنم میں داخل نہیں ہوگا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس لوٹ جائے،(اور یہ محال ہے)اورجہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گے
جامع الترمذي
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ مار دے تو اسے چاہئے کہ اس برتن کو سات مرتبہ دھوئے
(مسند امام احمد - صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ -9549)
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کی نماز نہیں جس کا وضو نہیں، اور اس شخص کا وضو نہیں جس نے وضو کے شروع میں «بسم الله» نہیں کہا.
(سنن أبي داوٴد:101)
یہ جو اللّٰه والے ہوتے ہیں ناں یہ دلوں میں میل رکھ کر بات نہیں کرتے
بلکہ دلوں میں ﷲ کا خوف رکھ کر بات کرتے ہیں اِسی لئے انکی باتوں میں تاثیر ہوتی ہے جو سیدھا دل پہ اثر کرتی ہے
#Poetry_Planet
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
حضرت عائشہ صدیقہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب کھانا پیش کردیا جائے اور نماز بھی کھڑی ہوجائے تو پہلے کھانا کھالیا کرو۔
(مسند امام احمد :23034)
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نزدیک سب سے زیادہ پسند یدہ مشروب وہ ہوتا تھا جو میٹھا اور ٹھنڈا ہو۔
مسند امام احمد:23043
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
✍🏻 *جب کبھی آپ کے اندر خاموشی اتنی بڑھ جائے کہ آپ باہر کاشور نہ سن سکیں تو اس خاموشی میں رب تعالیٰ کو یاد کریں آپ کو وہ آپ کے مقصد سے ملا دے گا۔*
#Poetry_Planet
*🕋" اســــلام اتنا خوبصورت مذہب ھـــــــےکہ آپ کو مسکرانـــے پر بھی ثواب ملتا ھـــــے. یہاں تک کہ غصــــےکـــی حالت مــــیں خـــامـــــوش رہنـــــے پر بھــــی ثواب ملتا ھـــــــے."🕋*
#Poetry_Planet
میں نے ایک چیز پر غور کر کے دیکھا ہے میرے رب نے مجھے کبھی میری ہمت اور برداشت سے زیادہ نہیں آزمایا.
لیکن انسانوں نے ہمیشہ مجھے وہاں سے آزمانا شروع کیا جہاں میری ہمت اور برداشت کی حد ہوتی ہے.😢
#Poetry_Planet
You can't control everything . Sometimes you just need to relax and have Faith🌺 that things will work out . Let go a little and just let 🌸 Life happen 🌻 Have a happy successful day ahead!
#Poetry_Planet
یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ناں..........یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں
ہماری سوچوں میں ، یادوں میں ، دل میں ، یہاں تک کہ جسم و جاں میں بھی💔😔
#Poetry_Planet
*کانٹا چبھنے کی تکلیف برداشت کرنے پر جہاں اجر کی بشارتیں ہوں... وہاں دل میں نشتر چبھنے کی اذیت برداشت کرنے پر کیا کیا اجر لکھتا ہو گا رب کریم ؟؟؟ ......!!!!*💞💞💞
#Poetry_Planet
"-ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا•"🙃✌
#Poetry_Planet