pmml_karachi Profile Banner
PMML Karachi Official Profile
PMML Karachi Official

@pmml_karachi

Followers
2K
Following
3K
Media
1K
Statuses
3K

Official Account of Pakistan Markazi Muslim League Karachi

Karachi, Pakistan
Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
2 days
سندھ میں 45 ہزار سرکاری اسکول اور 300 ملین کا بجٹ — اگر یہ وسائل درست طریقے سے استعمال ہوں تو کیا یہ جو گلی گلی میں پرائیویٹ اسکول ہیں یہ ہوں گے؟ صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ فیصل ندیم ۔
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
2 days
گلبرگ ٹاؤن ورکرز کنونشن کی جھلکیاں
0
1
3
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
4 days
اورنگی تا کورنگی — ہمارا قافلہ رکے گا نہیں۔
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
4 days
اس شہر کا کوئی سہارا نہیں.
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
4 days
کیا یہ ہماری بد قسمتی نہیں ہے?
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
4 days
کراچی مسائل کی آماجگاہ بن چکا ، عوام خاموش نہیں رہیں گے ۔ اب کراچی بولے گا حقوق کراچی مارچ 19 اکتوبر | بروز اتوار | اورنگی تا کورنگی
0
2
2
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
4 days
حقوق کراچی مارچ 19 اکتوبر 2025 اورنگی تا کورنگی تشہیری مہم تیزی سے جاری ہے
0
3
2
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
7 days
ملک پہلے ہی بڑے امتحانات سے گزر رہا ہے حکومت اور ٹی ایل پی دونوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے غزہ میں امن کے قیام کے بعد پاکستان میں بدامنی پیدا کرنا کسی بھی طرح ملک و قوم کیلئے مفید نہیں.
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
8 days
مئیر سے لیکر صدر تک تمام آئینی عہدے پیپلز پارٹی کے پاس ہیں جب بات کراچی کی آتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم کیا کریں ؟
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
8 days
جیسے بلوچستان کے شہری محرومیوں کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ کیا ہم پاکستان کے شہری نہیں ؟ اسی طرح کراچی والے بھی دیگر شہروں کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ کیا ہم پاکستان کے شہری نہیں ؟
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
8 days
سندھ کے حکمران کراچی میں منصوبے لیکر آتے ہیں ترقی کے منصوبے نہیں ب��کہ کرپشن کرنے کے منصوبے #اب_کراچی_بولےگا #آؤسنبھالیں_کراچی
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
8 days
یونیورسٹی روڈ بی آر ٹی منصوبہ مئی 2022 میں شروع ہوا، وعدہ تھا، دو سال میں مکمل ہوگالیکن کراچی کے شہری سالوں سےکھدے راستے، دھول اور ٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اب کراچی بولےگا آؤسنبھالیں کراچی ۔حقوق کراچی مارچ اورنگی تا کورنگی 19 اکتوبر 2025 نکلو اپنے حقوق کی خاطر
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
8 days
غزہ میں جنگ بندی مظلوموں کی جدوجہد کی جیت اور شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے . صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی احمد ندیم اعوان
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
8 days
آؤ سنبھالیں کراچی مرکزی مسلم لیگ کراچی کی تنظیم نو مہم کا سلسلہ جاری — کیماڑی ٹاؤن میں ہونے والے ورکرز کنونشن میں ورکرز کی بڑی تعداد میں شرکت ۔ #اب_کراچی_بولےگا #آؤسنبھالیں_کراچی
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
8 days
آؤ سنبھالیں کراچی مرکزی مسلم لیگ کراچی کی تنظیم نو مہم کا سلسلہ جاری — کیماڑی ٹاؤن میں ہونے والے ورکرز کنونشن میں نائب صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی مہدی اسحاق اور مقامی ذمہ داران نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیے۔ عوامی خدمت ہمارا مشن ۔ #اب_کراچی_بولےگا #آؤسنبھالیں_کراچی
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
8 days
ہم دو سالہ جنگ میں فلسطینیوں کی قربانی اور ثابت قدمی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ فیصل ندیم ۔ #pmmlkarachi #مرکزی_مسلم_لیگ
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
9 days
آؤ سنبھالیں کراچی مرکزی مسلم لیگ کراچی کی تنظیم نو مہم کا سلسلہ جاری — آج اورنگی ٹاؤن میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔
0
0
3
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
9 days
آؤ سنبھالیں کراچی مرکزی مسلم لیگ کراچی کی تنظیم نو مہم کا سلسلہ جاری — آج اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے ورکرز کنونشن میں احمد ندیم اعوان، مہدی اسحاق اور مقامی ذمہ داران نے خصوصی شرکت کی اور ورکرز سے خطاب کیا۔ عوامی خدمت ہمارا مشن ۔
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
10 days
ہم نے اپنے بچوں کی پرورش غزہ کی حفاظت کے لیے کی ہے ہم جھکے گی نہیں ۔
0
0
0
@pmml_karachi
PMML Karachi Official
10 days
دو سال قبل غزہ اسرائیلی ظلم کی وجہ سے دنیا کی سب سے جیل تھا اور آج ایک ملبہ کا ڈھیر بن چکا ہے۔
0
0
1