paygee1 Profile Banner
zeebar Profile
zeebar

@paygee1

Followers
4K
Following
166K
Media
6K
Statuses
80K

expect nothing Appreciate everything

banana republic
Joined January 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@everymovieplug
Every Movie Plug
17 hours
Bro can pretend like a pro 🔥
34
429
7K
@urdu_bazm
بزم اردو
2 days
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے بسلسلہ یوم پیدائش ❤ بزم انشاء اللّہ خان انشا ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
6
12
20
@TheFigen_
The Figen
3 days
Mr Bean 90s 😂
240
3K
18K
@paygee1
zeebar
3 days
مرے مکان میں دیوار ہے نہ دروازہ مجھے تو کوئی بھی گھر سے پکار سکتا تھا پر اطمینان تھیں اس کی رفاقتیں بلراجؔ وہ آئینے میں مجھے بھی اتار سکتا تھا بلراجؔ بخشی
0
0
0
@urdu_bazm
بزم اردو
4 days
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ میری بیاض سے ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
31
13
23
@paygee1
zeebar
4 days
قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علم اور نکلیں گے عشاق کے قافلے جن کی راہ طلب سے ہمارے قدم مختصر کر چلے درد کے فاصلے کر چلے جن کی خاطر جہانگیر ہم جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے فيض احمد فيض
0
0
0
@paygee1
zeebar
4 days
جب گھلی تیری راہوں میں شام ستم ہم چلےآئےلائےجہاں تک قدم لب پہ حرف غزل دل میں قندیل غم اپناغم تھاگواہی ترے حسن کی دیکھ قائم رہےاس گواہی پہ ہم ہم جوتاریک راہوں پہ مارے گئے نارسائی اگراپنی تقدیرتھی تیری الفت تواپنی ہی تدبیر تھی کسکو شکوہ ہےگرشوق کے سلسلے ہجرکی قتل گاہوں سےسب جا ملے
1
0
0
@paygee1
zeebar
4 days
جو بات معتبر تھی وہ سر سے گزر گئی جو حرف سرسری تھا وہ دل میں اُتر گیا ہم عکسِ خونِ دل ہی لُٹاتے پھرے مگر وہ شخص آنسوؤں کی دھنک میں نکھر گیا محسن یہ رنگ رُوپ یہ رونق بجا مگر میں زندہ کیا رہوں کہ مِرا جی تو بھر گیا...!!! محسن نقوی
0
0
0
@paygee1
zeebar
4 days
سُلجھائیں بے دِلی سے یہ اُلجھے ہُوئے سوال واں جائیں یا نہ جائیں، نہ جائیں کہ جائیں ہم پھر دِل کو پاسِ ضبط کی تلقین کر چکیں اور امتحانِ ضبط سے پھر جی چُرائیں ہم آؤ کہ آج ختم ہُوئی داستانِ عشق اب ختمِ عاشقی کے فسانے سُنائیں ہم فیض احمد فیضؔ
0
0
0
@paygee1
zeebar
4 days
گر انتظار کٹھن ہے تو جب تلک اے دل کسی کے وعدۂ فردا کی گفتگو ہی سہی دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئی تو فیضؔ ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی
0
0
0
@paygee1
zeebar
4 days
جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصر پھر یہ دریا اترنہ جائے کہیں ناصر کاظمی
0
1
1
@paygee1
zeebar
4 days
دنیا نے ہمیں چھوڑا جذبؔی ہم چھوڑ نہ دیں کیوں دنیا کو دنیا کو سمجھ کر بیٹھے ہیں اب دنیا دنیا کون کرے
0
0
0
@paygee1
zeebar
7 days
خود کو پہچان ہی نہیں پائے بعد مدت کے آئینہ دیکھا راستہ بھول کر نہیں آیا عمر بھر جس کا راستہ دیکھا آپ نے ایک دنیا دیکھی ہے کوئی ہم سا بھی سر پھرا دیکھا جی رہا ہے بچھڑ کے تم سے بھی ناز کا تم نے حوصلہ دیکھا ناز مظفرآبادی
0
0
0
@urdu_bazm
بزم اردو
8 days
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ دام ' نرخ ' قیمت ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
25
11
21
@urdu_bazm
بزم اردو
9 days
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے بسلسلہ یوم پیدائش ❤ بزم پروین شاکر ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
20
12
23
@paygee1
zeebar
8 days
انا پرست ھے اتنا کہ بات سے پہلے وہ اٹھ کے بند مری ہر کتاب کر دے گا اسی طرح سےاگر چاہتا رہا پیہم سخنوری میں مجھے آفتاب کر دے گا مری طرح سے کوئی ھے جو زندگی اپنی تمہاری یاد کے نام سے انتساب کر دے گا پروین شاکر
0
0
0
@paygee1
zeebar
8 days
خون دل ، خون جگر مانگتے ہیں شعر میاں شدت عشق یا پھر شدت نفرت لاؤ ایسے کیسے تمھیں دیوانہ کہے گی دنیا اپنی آنکھوں میں ذرا تھوڑی سے وحشت لاؤ انعم ظامی
0
0
0
@paygee1
zeebar
8 days
کیا چل سکیں گے جن کا فقط مسئلہ یہ ہے جانے سے پہلے رخت سفر جانا چاہیے سارا جوار بھاٹا مرے دل میں ہے مگر الزام یہ بھی چاند کے سر جانا چاہیے جب بھی گئے عذاب در و بام تھا وہی آخر کو کتنی دیر سے گھر جانا چاہیے تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے
0
0
0
@paygee1
zeebar
8 days
کِس سے تیرے آنے کی سرگوشی کو سُنتے ہی میں نے کِتنے پھُول چُنے اور اپنی شال میں رکھے نوشی گیلانی
0
0
0
@paygee1
zeebar
9 days
کبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کو کبھی قیمتی وقت محبت کے گنوا بھی دیتا تھا تھام لیتا تھا میرا ہاتھ کبھی یوں ہی خود کبھی ہاتھ اپنا میرے ہاتھ سے چھڑا بھی لیتا تھا عجیب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اُس کا معتبر بھی رکھتا تھا نظروں سے گرا بھی دیتا تھا...! پروین شاکر
0
0
0