کہانی کی کہانی
یہ افسانہ مصنف کی ذاتی زندگی کی کئی اہم ترین واقعات کو بیان کرتا ہے۔ ایک دوست کے خط کے جواب میں لکھے گئے اس خط میں مصنف نے اپنی ذاتی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ ساتھ ہی اپنی اس ناکام محبت کا بھی ذکر کیا ہے جو اسے کشمیر قیام کے دوران وزیر نام کی لڑکی سے ہو…