🇵🇰 Member Senate of Pakistan (MP)| Former Balochistan MPA | Advocate for Minority Rights & Interfaith Harmony|Serving our great nation 🙏
#UnityInDiversity
My son Vansh Kumar and his cousin Sahil Kumar are supporting their national team in the ongoing match between Pakistan and India at the New York Cricket Stadium.
I am proud that I belong to the ancient Sanatan religion.I am proud to be a Pakistani Baloch Hindu.I am proud to be a devotee of Mata Hinglaj.I am proud that I am free to follow my religion in Pakistan.Senator Danesh Kumar's Hinglaj Asthan Speech on the occasion of the festival
پاکستان کی 75 رکنی کابینہ میں کوئی غیرمسلم وزیر نہیں۔قومی اسمبلی کے ملازمین میں 1%بھی غیر مسلم ملازمین نئیں۔حد تو یہ کہ گورنمنٹ کے زیر انتظام گردوارہ اور مندروں کے ملازمین بھی مسلم ھیں۔کیا مساجد اور مسلم دینی جگہوں پر غیر مسلم ملازمین رکھے جا سکتے ھیں؟پھر ھماری عبادت گاہ میں کیوں
The daughters of Hindus are not a booty that someone should forcibly change their religion, Hindu girls are being forcibly converted to religion in Sindh. It has been two years since innocent Priya Kumari was abducted. The government does not take action against these influential
HINGLAJ MATA ASTHAN. The beginning of the three-day celebrations of Hinglaj Mata Isthan in the middle of the coastal and high mountains areas of Balochistan. The participation of lacs of Hindu pilgrims. Religious duties will be performed.Jai Maa Aad Shakti
The neighboring country's media is misrepresenting my speech in the senate last week. I spoke against profiteers and hoarders regarding inflation during the Holy month of Ramadan . No one pressured me to become a Muslim. Preaching does not mean coercion.
سینٹر دنیش کمار کا سی پیک کے حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے ناانصافی پر احتجاج کرنے پر وفاقی وزیر مملکت علی محمد کی جانب سے طنز کرنے پر سینیٹ سیشن میں بھرپور جواب
The Ambassador of Nepal to Pakistan, His excellency Tapas Adhikari, along with his wife, visited Hinglaj Mata Asthan. Religious rituals were performed. On this occasion, the Ambassador expressed his views.
سینیٹر دنیش کمار کا وزیر مملکت خارجہ امور سے امطالبہ کہ حکومت ھنگلاج ماتا مندر کو کرتار پور راھدری کے طرز پر پروموٹ کرنے کے اقدامات کرے۔حنا ربانی کھر کی جانب سے منصوبے پر عمدرآمد کی یقین دھانی اور جلد خود ھنگلاج ماتامندر کا دورہ کریں گی۔
عمران خان صاحب بلاول بھٹو زرداری صاحب سیلاب زدگان آپ کے منتظر ھیں صوبہ پنجاب صوبہ سندھ اور صوبہ خیبر پختونخواہ کی حکومت بھیخواب خرگوش میں ھیں اسلام آباد کے مخیر حضرات غائب ھیں سینیٹر دنیش کمار کا سینیٹ میں خطاب اپنی ایک سال کی تنخواہ سیلاب زدگان کے لئے مختص کرنے کا اعلان
بلوچستان کے سرد علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور سلو سپلائی شدید ھو گئی ھے
اسلام آباد کی بیوروکریسی بلوچستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ھے بیورکریسی میں بلوچستان کی نمائندگی نہ ھونے کے برابر
سینیٹ کے رواں اجلاس میں سینیٹر دنیش کمار نے پوائنٹ آف پبلک امپورٹنس پر بات کرتے ھوئے کہا
"🎉 Heartfelt congratulations to my dear friend and fellow senator,
@anwaar_kakar
, on their well-deserved nomination as Caretaker Prime Minister of Pakistan! 🇵🇰 Your tireless commitment to public service shines through. Proud to stand alongside you in this journey! 🙌
سینیٹر دنیش کمار۔ سینیٹر گردیپ سنگھ۔سینیٹر کرشنا کماری۔ سینیٹر ثنا جمالی ۔سینیٹر قاسم رونجھو۔ایم این اے روبینہ عرفان و دیگر ارکان پارلیمینٹ انڈین ھائی کمیشن کے سامنے احتجاج کر رھے ھیں
بلوچستان میں سیلاب کے بعد پورے صوبے میں سڑکوں کا برا حال ھے۔حکومت کی عدم توجہ کی وجہ سے بلوچستان کی عوام مشکلات کا شکار ھے ۔خستہ حالی کی وجہ سے تمام روڈ دنوں تک بند رھتے ھیں ۔سیلاب کو آٹھ ماہ گزرنے کے باوجود کوئی کام نیہں ھوا۔
Senator Danesh Kumar's address to the Yatri pilgrims on the occasion of the festival at Hinglaj Mata Tirth Asthan lasbela balochistan (Maha Shakti peeth)
سینیٹر دنیش کمار ھنگلاج ماتا مندر استھان پر آئے ھوئے معزز مہمان نیپال کے پاکستان میں سفیر محترم ٹپاس ادھیکاری صاحب اور جناب چیلا رام کیولانی (چئیرمین پاکستان منا رٹی کمیشن)کو روایتی بلوچی دستار اور چادر پہنا رھے ھیں۔
وفاقی ملازمتوں میں اقلیتی برادری کے مختص کوٹے پر عملدرآمد نہئں ھو رھا۔اقلیتوں کے لئے خاکروب کی ملازمتیں مختص کی جاتی ھیں ۔پاکستان کی اقلیتی برادری کے ساتھ ناانصافی کے حوالے سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سی سینیٹر دنیش کمار کا خطاب
پنجاب پولیس کی جانب سے لاھور میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ہراساں کرنے کے خلاف سینیٹر دنیش کمار کا سینیٹ اجلاس میں سخت مذمت اور
وفاقی وزیر شیخ رشید سے ان واقعات میں ملوث اھل کاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
بلوچستان میں قائم انڈسٹری زیادہ تر پنجاب اور سندھ میں رجسٹرڈ ھیں جنکی وجہ سے انکا ٹیکس ریونیو بلوچستان کے کھاتے میں نہیں آتا ۔ یہ بہت بڑی ناانصافی اور دھاندلی ھے
ان خیالات کا اظہار دنیش کمار نے سینیٹ کے رواں اجلاس میں کیا
چئرمین سینیٹ نے اس مسئلے کو اسٹیڈنگ کمیٹی کے سپرد کر دیا
آج سینیٹ میں بلوچستان میں پانی کی قلت کے حوالے سے میری تقریر سے میرے سندھ کے عزیز پارلیمینٹرین دوستوں کی دل آزاری ھوئی ھے ان کے مطابق سینیٹ کے فلور پر بات کرنے کی بجائے ان سے بیٹھ کر معملات سلجھاتے اور وہ محکمہ ایریگیشن سندھ کے آفیسران کے خلاف ایکشن لیتے۔دوستوں سے معذرت خواہ ھوں
خضدار آئیرپورٹ کو جلد از جلد بحال کیا جائے
سینیٹر دنیش کمار کا وزیر ھوا بازی غلام سرور خان سے خضدار کے لئے PIA کی پروازوں کی بندش پر استفسار اور خضدار ائیرپورٹ کی بحالی کے حوالے سے اقدامات کی سفارش
سینیٹر دنیش کمار کا 12ربیع الاول کے موقعہ پر پاکستان کے تمام سیاستدانوں کو پاکستان کی ترقی اور سیلاب زدگان کی مدد کے حوالے سے اختلافات ختم کر کے متحد ھونے کی التجاہ
سینٹر دنیش کمار کا بلوچستان کے ائیرپورٹس پر فلائیٹ آپریشن بحال نہ کرنے پر احتجاج
محکمہ ھوا بازی اور PIA کی جانب سے بار بار یقین دھانی کے باوجود دالبندین۔خضدار۔پنجگور۔اور ژوب کے ائیرپورٹ بحال نہیں ھو سکے فلائٹ سروس کافی عرصہ سے بند ھے۰ ھماری بات کو اہمیت نہیں دی جا رہی۔
Today is the last day of the three-day festival at Adi Shakti Shakti Peth Mata Hinglaj in Balochistan's high mountains area. Senator Danesh Kumar, MPA Sanjay Panjwani and Ravi Pahuja are also participating in the festival.
حکومت سندھ کی جانب سے بلوچستان کے عوام لئے آٹا کی پابندی کے خلاف سینیٹ اجلاس میں سینیٹر دنیش کمار کا شدید احتجاج ۔سندھ کے اقدامات نے یزیدیت کی یاد تازہ کردی ھے۔
سیلاب زدگان کے نام پر ملنے والی عالمی امداد سے بلوچستان کے عوام کو محروم رکھا گیا-نصیر آباد کے سیلاب زدگان ابھی تک ٹھنڈے موسم میں امداد کے منتظر-دنیش کمار کا وفاقی حکومت سے سوال کہ کیا جنیوا اور شرم الشیخ میں اعلان کردہ امداد سے بلوچستان ماضی کی طرح محروم رھے گا؟
یہ کوئٹہ کے بجلی گھر تھانے میں مخالف جماعتوں کے ممبران بلوچستان اسمبلی ہیں, جو اپنے فنڈز کے لیے جہاد پہ ہیں اور حر دن یہی سلسلہ ہے.
بھوک, مفلسی، غریب اور لاچاری نارو کے دعویدار... جب ان کا تھانوں میں یہ ہال ہے, اللہ جانے باہر کیا ہال ہوگا
نصیر آباد ڈویژن کے زمینداروں گندم کے کاشتکاروں کے ساتھ پاسکو کا انتہائی ظالمانہ رویہ
غریب کاشتکاروں کو گندم کا باردانہ مل نہیں رھا ۔پاسکو نے اپنے ایجنٹ مقرر کئے ھیں جو ایک ہزار روپیہ فی بوری لے کر بلنگ دے رھے ھیں پی ڈی پاسکو نے رشوت کا بازار گرم رکھا ھوا ھے۔
پی آئی اے میں چیف ایگزیٹیو آفیسر CEO کی آسامی تخلیق کی گئی ھے اور من پسند فرد کو نوازنے کے لئے تعلیمی قابلیت BA گریجویشن رکھی گئی ھے-
سینیٹر دنیش کمار کا انکشاف معاملہ قاہمہ کمیٹی کے حوالے
فلسطینوں پر مظالم کے خلاف سول سوسائٹی کا اسلام آباد میں احتجاج سینیٹر دنیش کمار نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ اسرائیلی مظالم نے ھلاکو خان کے مظالم کو پیچھے چھوڑ دیا ھے ا
A historic initiative by Chief Minister Balochistan Mir Sarfraz Bugti announced one hundred scholarships annually for higher education of non-Muslim students of Balochistan. Other provinces should also take such steps.
@PakSarfrazbugti
The bloody(khooni )highway from Karachi to Quetta N 25, which has killed thousands of people. The expansion of this road is once again ignored in the current budget. Minister P&D Ahsan Iqbal's claim that the highest budget has been allocated for Balochistan is completely wrong. .
سیاستدانوں کی ذاتی انا پرستی ضد ھٹ دھرمی انتقامی ذہنیت کی وجہ سے پاکستان کا بیڑا غرق کر ھے ھیں ۔کیا ہم مادر وطن کے لئے اکٹھے نہیں ھوسکتے۔اگر یہ انا پرستی چلتی رہی تو پاکستان کی عوام ہمیں نکال پھینکے گی۔سینیٹر دنیش کمار کا سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقعہ پر خطاب
وہ دن دور نہیں جب مہنگائی سے ستائے ھوئے عوام سیاستدانوں کا استقبال گندے انڈوں اور جوتوں سے کریں گے ۔اپوزیشن اور حکومت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے ٹانگیں کھیچنے میں مصروف ھیں-عوام اور ملک کی کسی کو فکر نہیں۔سینیٹر دنیش کمار کا سینیٹ اجلاس میں خطاب۔
We strongly condemn the brutal Lathhi charge and arrests by the Sindh Police in Karachi on the ongoing peaceful protest by the Hindu community of Pakistan in connection with the recovery of the innocent 6-year-old Priya Kumari, who was abducted for the past three years. Demand
ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے اننٹرنیشنل ٹرانزیکشن کرنے والے ھو جائیں ھوشیار بینکوں کی جانب سے اسٹیٹ بینک کی ملی بھگت سےخفیہ طور پر بلیک مارکیٹ کے حساب سے ڈالر کا یکسچینج ریٹ وصول کیا جاتا ھے۔جبکہ ٹرانزیکشن کے وقت آپکو اوپن مارکیٹ کا ریٹ ظاہر کیا جاتا ھےبعد ازاں بل میں 20% زائد رقم وصول
بلوچستان اور فاٹا کے اسٹوڈنٹس گذشستہ 70 روز سے اسلام آباد احتجاجی کیمپ لگا کر اسکالر شپ اور میڈیکل کالج کے حوالے سے بیٹھے ھیں مگر ہم سیاستدان انکا مسہلہ حل نئیں کروا سکے جو کہ ہمارے لئے شرم کا مقام ھے
ان خیالات کا اظہار سینیٹر دنیش کمار نے آج سیشن اجلاس میں خطاب کرتے ھوئے کیا
سینیٹر انوارالحق کاکڑ سینیٹر گردیپ سنگھ سینیٹر ثنا جمالی سینیٹر دنیش کمار کا بیساکھی تہوار کے موقعہ پر گردوارہ پنجا صاحب کا دورہ یاتریوں سے ملاقات انتظامات کا جائزہ یاتریوں نے ملاقات کے دوران حکومت پاکستان کی جانب سے دی گئی سہولیات کی تعریف کی اور سینیٹرز سے شکریہ کا اظہار کیا۔
خونی شاہراہ RCD روڈ کراچی کوہٹہ چمن جو کہ ہزاروں لوگوں کو نگل چکی ھے -شاہراہ کو ڈبل کرنے کے حوالے سے سینیٹ اجلاس میں دنیش کمار کا توجہ دلاؤ نوٹس پر مراد سعید وزیر مواصلات سے شاہراہ کو جلد از جلد توسیع اور ڈبل کرنے کا مطالبہ - وزیر کی جانب سے جلد توسیع کی یقین دھانی
جام کمال خود دلچسپی لیکر آئیں ھیں ہم انکے مشکور ھیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان
یہ الفاظ نہ صرف ھمارے پارٹی سربراہ وزیر اعلی بلوچستان نواب جام کمال خان کے لئے بلکہ ھماری اتحادی جماعتوں حکومت بلوچستان اور خصوصا بلوچستان کی عوام کے لئے اعزاز ھے
Long live Nawab Jam kamal Khan
صوبائی سروسز pcsسے وفاقی سروسز PAS میں ضم ھونےوالے آفیسران کے حوالے سے بلوچستان کے آفیسران کے کوٹے کو پامال کیا جا رھا ھے اس حوالے سے سینیٹر دنیش کمار کمار کا چئرمین سینیٹ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ
The Hindus of Sindh continue to be threatened to bring back Seema Haider from India otherwise Hindu temples and their property will be destroyed. Mian Mithu and bandits of Sindh are involved in these threats Senator Danesh Kumar strongly protested in joint session of Parliament
سینٹر دنیش کمار کا بلوچستان میڈیکل کالجز کے اسٹوڈنٹس کی تادم مرگ ھڑتال اور احتجاج پر سینیٹ اجلاس میں سخت احتجاج PMC کا صدر پارلیمنٹ کو سنجیدگی سے نہیں لے رہا ھے اور PMC میں بلوچستان کا نمائندہ نہیں جسکی وجہ سے یہ مسئلہ حل نیہں ھو رھا ھے
سینٹ میں کئی مہینوں سے بلنگور دشت کی بجلی کی بندش اور بلیدہ ضلع کیچ میں منی گریڈ کی فنی خرابی پر کالنگ اٹینشن نوٹس جمع کرا دی ہے ، بلوچستان کے عوامی مسائل پر ہمیشہ حکمرانوں کو جھنجھوڑتے رہیں گے
The three-day festival of Hinglaj Mata has started from today in My home district Lasbela, Balochistan. The concluding prayer (Hawaan) will be held on April 28. Millions of pilgrims from Pakistan participate in this event. Hinglaj Mata Asthan has a great importance in Hinduism.
سینیٹر دنیش کمار کا سینیٹ کے اجلاس میں
سرکاری اداروں کی جانب سے خاکرب کی پوسٹوں کو صرف غیر مسلم اقلیتی برادری کے لئے مختص کرنے کے اشتہارات پر پر زور مذمتی تقریر
دشت بلنگور ضلع کیچ کی بجلی 45 دنوں میں بحال کردی جائے گی واضح رھے کہ گزشستہ تین سالوں سے دشت بلنگور میں بجلی منقطع ھے اہم مسئلے کو سینیٹر دنیش کمار کی جانب سے اسٹینڈنگ کمیٹی پاور میں اٹھایا شدید احتجاج کیا گیا کمیٹی میں موجود واپڈا حکام کی جانب سے 45 دنوں بجلی کی بحالی کا وعدہ
آج پاکستان اور پوری دنیا میں ھندو مذھب سے تعلق رکھنے والے پیروکار ھولی کا تہوار منا رھے ھیں۔ھولی رنگوں کا تہوار بہار کی آمد کا تہوار اور سب بڑھ کر بدی پر نیکی اور حق کی فتح کا تہوار ھے .اس تہوار کی ابتدا ہزاروں سال پہلے پاکستان کے شہر ملتان سے ھوئی۔Holi greetings
سینیٹر دنیش کمار کا سینیٹ اجلاس میں بلوچستان میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ اور تربت دشت بلنگور میں دو سال سے بجلی کی بندش کے حوالے شدید احتجاج۔چئرمین سینیٹ کی جانب سے معاملے کو اسٹینڈنگ کمیٹی کے حوالے کردیا
ہندوؤں کی بیٹیاں مال غنیمت نہیں ہے کہ کوئی ان کا مذہب زبردستی تبدیل کرائے، سندھ میں ہندؤوں کی بچیوں کے زبردستی مذہب تبدیل کیے جارہے ہیں۔معصوم پریا کماری کو اغوا ھوئے دو سال ھو گئے ھیں ملزمان کی نشاندھی بھی ھو چکی ھے مگر سندھ حکومت ان بااثر افراد کے خلاف کاروائی نہیں کرتی۔
بیرون ممالک میں تعینات نادرا آفیسران جو کہ پچاس کے قریب ھیں ان میں سے کسی بھی کا تعلق بلوچستان اور اقلیتی برادری سے نیہں اکثر مختلف سرکاری محکموں کے بیرون ممالک میں تعینات آفیسران میں بلوچستان اور اقلیتی برادری کو میرٹ کے نام پر نظر انداز کیا جاتاھےاورمکمل طور پر بدنیتی کیجاتی ھے
خضدار ۔سینیٹر دنیش کمار کی خضدار آمد نئے تعمیر شدہ سکھ گردوارہ اور ھندو مندر کا افتتاح۔ آغا شکیل خضداری اور دیگر مسلم معزز سیاسی و سماجی مذھبی شخصیات موجود تھیں بین المذاھب ہم آھنگی بہترین مثال
سینیٹر دنیش کمار کا بجٹ اجلاس میں خطاب
اس بجٹ میں بلوچستان کی جانب سے مشترکہ مفادات کونسل میں سفارش کردہ 72 اسکیموں سے صرف دو اسکیمات شامل کی گئی ھیں۔
کوئٹہ کراچی خونی شاہراہ کے لئے صرف 5%فنڈ مختص کئے گئے ھیں۔سود پر سود دیکر ملکی معشیت کا بیڑہ غرق کردیا گیا ھے۔ملک کے ساتھ مخلصی
Great to hear Her Excellency
@AustriaInPAK
enjoyed her visit to Hinglaj Mata Temple Balochistan. She suggests promoting it for religious tourism, showing the world Pakistan's beautiful heritage. Check out her thoughts in this video! 🇵🇰🇦🇹
Palestine resolution
سینیٹر دنیش کمار کا ایوان بالا میں فلسطین پر مظالم کے حوالے سے لائی گئی قراداد پر اظہار خیال ۔صرف باتوں سے کچھ نہیں ھوتا ہمیں کوشش کرنی چائیں کہ کسی طرح وہاں جنگ بندی کروائی جائےاور دوسرا اقدام فلسطین عوام کی مدد کے لئے فنڈ قائم کیا جائے اور اس فنڈ کی ابتدا
کراچی کوئٹہ خونی شاہراہ کی تعمیر صرف وعدوں کی حد تک محدود وزیراعظم جناب شہباز شریف کی جانب سے کوئٹہ میں افتتاح کے موقعہ پر اگست 2023 تک شاہراہ کو دو رویہ کرنے کا اعلان صرف بلوچستان کی عوام کو خوش کرنے کے لئے تھا-موجودہ بجٹ میں صرف چار پرسنٹ فنڈ مختص
HAPPY DIWALI روشنیوں کا تہوار حق اور سچ کی جیت کا تہوار پاکستانی اور دنیا کی ھندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد ۔پاکستانی اقلیتی برادری بڑے دھوم دھام اور مذھبی جذبہ سے آزادنہ طور پر دیوالی کا تہوار منا رھی ھے-پاکستان زندہ باد
بلوچستان کے حصے کا پانی چوری پر سینیٹ اجلاس سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا واک آوٹ اس موقعہ پر PTI کی جانب سے بھی واک آوٹ سینیٹر دنیش کمار کا سندھ کے سینیٹرز کو ھاتھ جوڑ کر بلوچستان کے پانی دینے کی اپیل
سینیٹر دنیش کمار کا ایدھی سینیٹر اوتھل کا دورہ ۔ایدھی سینٹر ضلع لسبیلہ کے انچارج ڈاکٹر حکیم ��اسی سے ملاقات ۔ایدھی فاونڈیشن کی خدمات کا اعتراف خصوصاؔ خونی شاہراہ پر حادثات کے حوالے سے ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے فوری ایمرجنسی کی سہولت اور ایمبولینس سروس کے معیار کی تعریف و پزیرائی
A shield was presented to Senator Danesh Kumar by Sardar Shoukat Popalzai, President Balochistan Economic Forum on behalf of Enowate for putting endeavours in Socio-Economic development of Balochistan province.