Pakeeza Kalsoom Profile Banner
Pakeeza Kalsoom Profile
Pakeeza Kalsoom

@paki2153

Followers
1,149
Following
1,859
Media
129
Statuses
6,226

My Confidence, My Passions, And My Hardwork This is The Secret of My Success💥And In Sha Allah I Will Fullfill My All Dreams💭Help Of Allah💞

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 days
HAPPY MOTHER'S DAY 💐❤️
Tweet media one
1
0
3
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
آمین یارب العالمین 🤲🏻 #X_Family
Tweet media one
42
24
48
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
میرا پوسٹ کرنے کو دل نہیں کرتا🥲💔 مجھے لگتا ہے کسی نے مجھ پر نیلا جادو کر دیا ہے 🙂🙊😅 #X_Family
Tweet media one
35
18
39
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
Assalam o alikum 🥀 Who Agree?? #X_Family
Tweet media one
41
17
43
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
میں نے ہنسایا ہے اداس آنکھوں کو بھی، مجھ سے دیکھا نہیں گیا مجھ سا کوئی 🥀 #X_Family
Tweet media one
39
22
42
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک 💓 "جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں" One Time Read And Type Done #X_Family
Tweet media one
41
22
43
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
مومن وہی ہوتا ہے جو ناکامی پر غمگین نہ ہواور نہ ہی جیت پر غرور کرے مومن ہمیشہ تقویٰ کا راستہ اختیار کرتا ہے، پھر کوئی اُس کا راستہ نہیں روک سکتا Good Morning 🌄 #X_Family
Tweet media one
43
24
43
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
ایسی لڑکی بنیں جو "لپسٹک" لگانے کے بعد "نقاب" کر لے✨ بال "سٹریٹ" کرنے کے بعد "حجاب" کر لے🦋 اور تیار ہو کر نیا "سوٹ" پہننے کے بعد "عبایا" پہن لے 🤎 شریعت نے عورت کو "سجنے سنورنے" سے تو "منع" نہیں کیا ......!!!! بس چند "حدود" مقرر کی ہیں جن کی پاسداری ہم پر "فرض" ہے✨ #X_Family
Tweet media one
34
21
41
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
بھاتے نہیں مجھے آج کل کے یہ ماڈرن اور بے باک لہجے__!! 🍂 میں گفتگو میں بھی ادب،، احترام،، عزت،، پاکیزگی ،،کی قائل ہوں__!!🍂 #X_Family
Tweet media one
31
17
34
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
Assalam o alikum 💞 Ya Allah Pak Hum Tamam Musalmano Par Reham Farma Ameen 🤲😥 #X_Family
Tweet media one
40
20
44
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
It's Reality of Life 🥲 #X_Family
Tweet media one
35
20
43
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
Assalam o Alikum 🌟 EVERYONE 💓 #X_Family
Tweet media one
39
23
42
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤ #X_Family
Tweet media one
36
25
41
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
🌸🌹 ★اســ۬ـٰ۬ـ۬ــلام علیــ۬ـٰ۬ـ۬ـکم"_ ♥️👑 🐥🍃 ★ صــ۬ـٰ۬ـ۬ـبح و بخــ۬ـٰ۬ـ۬ـیر🐼/🥱💌🕊️ حالات جو بھی ہوں "شکر“ ہمیشہ شِکوے سے❤️ بہتر ہوتا ہے❤️✨ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ*✨💫❤️ #X_Family
Tweet media one
39
23
39
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
کسی کی آس بن کر پھر اسے تنہا نہیں کرتے🖤 بھلا کتنا بھی مشکل ھو مگر ایسا نہیں کرتے محبت میں شکایت کا کہاں دستور ہوتاہے گلہ کر کے محبت کو کبھی رسوا نہیں کرتے🔥🔥 وفائیں تو حقیقت میں بڑی انمول ہوتی ہیں کبھی اپنی وفاؤں کا صلہ مانگا نہیں کرتے۔🌹❤ #X_Family
Tweet media one
35
23
42
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
السلام علیکم ﷽خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس۝ بہترین انسان وه ہے جس کا وجُود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو.. #X_Family
Tweet media one
42
21
38
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
Beshak🥺 I Agreed And You?? #X_Family
Tweet media one
32
17
33
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
*آزماۓ جا رہے ہو تو صبر رکھو نوازے بھی جاؤ گے 🫶🏻♥️💯* *Have a good Monday Morning 🌅💦🌈🔐* #X_Family
Tweet media one
34
17
36
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
تُو اگر ! رتّی برَابَر بھی مُیسر ہُو مُجھے ، میں تُجھے ! تیری ، تَوَقُّع سے زیَادہ چاہُوں. #X_Family
Tweet media one
39
22
36
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
دعا قبول ھونے میں دیر نہیں لگتی آئیں اجتماعی دُعا کریں اے اللّٰہ تو ھماری مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے آمین 🤲 #X_Family
Tweet media one
36
22
40
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
کسی کے کردار کو برا کہنے سے پہلے اپنی سوچ کی صفائی کرلیں تو زیادہ بہتر ہوتا ہے🔥🖤😏 #X_Family
Tweet media one
37
23
37
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
Who Agree?? 🥵😂🤣 #X_Family
Tweet media one
32
22
35
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
جسکا غم اسے اللہ سے جوڑ دے اسکا وہ غم نہیں تھا وہ اسکےلیے اللہ کی چاہت تھی۔❤️✨
Tweet media one
34
1
37
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ ❤‍🩹✨ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"آمین" ♥️🫠🫶🏻 • -° *Have a good day* *♡✨🌈🎻☆/-* #X_Family
Tweet media one
37
15
32
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے✔️ تربیت بتاتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ خاندان کیساھے ❣️ 🖤✨ #X_Family
Tweet media one
36
19
35
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے ھیں جانتے ہو کیوں 💕 کیونکہ 💘 مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے 💞 اور آنسو کسی خاص کے لیے ۔💘 #X_Family
Tweet media one
29
21
37
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
کاش کے تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی اتنہا سے⚡😎 حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر ۔ ⚡❣️___________♥️ #X_Family
Tweet media one
33
20
32
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
Assalam o alikum 💞 جب اللہ تعالٰی نے سورت آل عمران میں فرما دیا کہ: "دعا پہاڑوں کو بھی ان کی جگہ سے سرکا سکتی ہے" تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں۔💯❤️ #X_Family
Tweet media one
30
18
29
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
Assalam o Alikum 🌟 *اپنے رب سے مانگو کیونکہ* ♥️⚜️🤲🏻 *نہ وہ اوقات دیکھتا ہے نہ ذات* 💯 #X_family
Tweet media one
26
10
24
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
ضَمير بیچ کر لشکر کے ساتھ کھڑا ہونے سے بہتر ہے انسان اپنا ضمیر بچا کر اکیلا کھڑا رھے #X_Family
Tweet media one
35
16
32
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
تیری آنکھوں کی تشنگی کے سوا!!! جتنی دیکھیں ہیں عام آنکھیں ہیں....🔥 #X_Family
Tweet media one
26
17
32
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
Assalam o alikum 💞 Allah Pak Hamain Namaz Qaim karny ki Toufeeq Atta Farmay Ameen 🤲🥲 #X_Family
Tweet media one
34
21
32
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
خوبصورت سی آنکھیں!!👀 پیارا سا چہرہ!!☺️ میٹھی سی آواز!!🙈 پیارا سا اخلاق!!😍 یہ تو ہوئی میری بات!!🤭🙈❤️ اور سنائیں کیسے ہیں آپ!!😂❤✨ #X_Family
Tweet media one
32
16
29
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
Master Mind Persons Answer Karain 💯👍🏻😊 #X_Family
Tweet media one
32
17
31
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
یہ اس کی تقسیم ہے کہ وہ کچھ کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے کچھ کی پکار اسے اتنی پسند ہوتی ہے کہ وہ انھیں بار بار سنتا ہے۔۔۔🥀 #X_Family
Tweet media one
30
20
32
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ یا اللہ عزّوجل آج جمعے کے با برکت دن کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں کو فتح نصیب فرما آمین یارب العالمین 🤲🏻🥺❤️ #X_Family
Tweet media one
33
21
31
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
بیشک اللہ عزّوجل جسے چاہے عزت عطا کرتا ہے اور جسے چاہے ذلت دیتا ہے ✨🍁❣️
Tweet media one
35
0
30
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
Ameen Summa Ameen #X_Family
Tweet media one
29
15
30
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
دعاؤں میں رونے والوں کو فرق نہیں پڑتا کہ لوگ کیا کہیں گے کیونکہ انہیں یقین ہوتا ہے وہ جس سے مانگ رہے ہیں وہ رحمٰن الرحیم ہے۔۔۔!!🌹♥️🌹
Tweet media one
34
0
28
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
"اگر آپ نماز اور روزہ سے قاصر ہیں، تو جان لیں! کہ آپ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں؛ یعنی گناہوں کی زنجیروں میں!" امام فضيل بن عياض رحمه اللہ (شعب الإيمان : 6832)
Tweet media one
32
1
34
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
1k Followers Complete Thank You So Much Ma'am @mahi_hu1 And Also X Family Ap Ny Appreciate kia💞🌼 #X_Family
Tweet media one
33
20
29
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
"Have A Blessed Friday"✨🌼💞 #X_Family
Tweet media one
28
18
32
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
🍁نا جانے کیوں آتے ہیں زندگی میں وہ لوگ🍁 وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہیں🍁 #X_Family
Tweet media one
24
10
31
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
ماہ رمضان کا پہلا جمعہ مبارک ہو آپ سب کو 💞 #X_Family
Tweet media one
29
18
28
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
Beshak Ameen #X_Family
Tweet media one
28
17
29
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
یا ﷲ مجھے ہر اس مقام پر ہمت ، حوصله ، صبر و استقامت دینا... جس مقام پر میری تکلیف حد سے زیادہ بڑھ جائے ، جہاں مجھے لگے که میں بالکل اکیلی رہ گئی ہوں ، جہاں مجھے لگے که اب مجھ سے لوگوں کی باتیں برداشت نہیں ہوں گی... آمـــیـــن🤲 ╭────•✨||•✨||•🥀||•
Tweet media one
30
1
28
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
3 months
I Agreed 💯🥺🙂 #X_Family
Tweet media one
25
17
25
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
یہ ڈرأونی😮 فلمیں بنانے😐 والے کمبخت😏 دروازےکو 🙄تیل کیوں نہیں لگاتے 😒 چرررررررررر کی آواز ہی آدھی جان نکال دیتی 😅🤣 #X_Family
Tweet media one
18
10
24
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
💫💕السلام علیکم💫 نبھانے والا آپ کی ہر غلطی معاف کر دیگا اور چھوڑنے والا بنا غلطی کے بھی چھوڑ جاتا ہے.🙂💕 #X_Family
Tweet media one
23
11
26
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
SHUKAR ALHAMDULLILAH FOR EVERYTHING💞🥰 #X_Family
Tweet media one
20
10
24
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
1 month
اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاں میــــــں ہوں کہ کوئی اور ہے دنیا ہے کہ تم ہو یہ عمر گریزاں کہـــــی ٹھہرے تو یہ جانوں ہر سانس میں مجھ کو یہی لگتا ہے کہ تم ہو ✨🫀🫂
Tweet media one
20
0
24
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
29 days
Proud To Be Iran Allah Protect You 💯💞🤲🏻 #FreePalenstine 🇯🇴 #standPalestine 🇯🇴
22
0
23
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
کچھ پل بیٹھا کرو اپنے بزرگوں کے پاس۔ہر چیز گوگل سے نہیں ملا کرتی!!❤️💯🌸 #X_Family
Tweet media one
19
11
21
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
29 days
Ya Allah Mujh Sy Raazi Hojaa 🥹🤲🏻
Tweet media one
21
0
21
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
*اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللہ وَبَرَكاتُهُ* ✨ دعا ہے اللہ پاک ہم سب کو توحید پر قائم رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻 اللّٰہ رب العالمین ھمارے دلوں کے زنگ دور کر دے اور ھماری سماعتوں اور بصارتوں کو اور دلوں کو بے عیب کر دے ۔ آمین یارب العالمین 💞 #X_Family
Tweet media one
16
11
19
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
28 days
Right...👀❤️
Tweet media one
21
0
21
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
28 days
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نماز کا پابند بنائے آمین یارب العالمین 🤲🏻🥺
Tweet media one
20
0
20
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رب العالمین کے ساتھ ہے جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا جس سے اُمید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی 💯✨
Tweet media one
18
0
18
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
1 month
*Fajar Salah* صبح کے اذکار پڑھنا نہ بھولیں۔۔۔ *⏰اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیں۔۔۔*
Tweet media one
14
0
18
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک 🌼🌹 `فَاذکُرُونِی اَذکُر کُم وَاشکُرو الِی وَلاَ تَکفُرُونِ` `سورت البقرہ،آیت 152)` `ترجمہ:` `”سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا` `اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری نا شکری نا کیا کرو“۔`
Tweet media one
16
1
18
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
1 month
ہمارے سامنے کچھ مبتلا اے غم گزرے پھر اُس کے بعد اُسی راستے سے ہم گزرے ♥️🪄......🖤🦋
Tweet media one
17
0
19
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
25 days
Beshak ✨💯♥️
Tweet media one
15
0
19
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
25 days
Assalam o alikum Jumma Mubarak 🍁🌼💞
Tweet media one
13
0
18
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
27 days
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
Tweet media one
16
1
18
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
26 days
SAMJHY😂😂
14
0
17
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
26 days
PATA NAI??🥺
Tweet media one
16
0
17
@paki2153
Pakeeza Kalsoom
21 days
♥️💥AHN 🌼💞🌝That's Relatable for Mine 90%😊
Tweet media one
15
0
16