فاروق احمد
@pak_008
Followers
378
Following
22K
Media
3
Statuses
34K
مسلم لیگ نواز کے بھاٸ بہن فالو کر سکتے ہیں
Joined January 2021
مریم نوازشریف کے ہاتھ میں بندوق کی ایک گولی جرنل پاشا سے ہوتی عاصم سلیم ماجوہ کے ساتھ بے فیض پاکستانی تمام آٸین شکن غداروں کو ٹارگٹ کرے گی یہ میاں نوازشریف کی بیٹی ہے زمانہ ساز کام کرے گی @MaryamNSharif
5
26
36
میم سب کچھ نظر آ رھا ہے ان ورکروز کے علاوہ جو کفر کے دور میں سینہ تان کر میاں نواز کا نعرہ اونچی آواز میں بلند کرتے تھے
0
3
6
Pakistan should have a presidential system and the president should be Mian Muhammad Nawaz Sharif. @MaryamNSharif
0
3
13
کتنے کم ظرف ہو تم! الیکشن جیتنے کے بعد فون بھی نہیں اٹھاتے @Shamylaroy
@MaryamNSharif
0
9
12
ملک میں پٹرول سستا ہونا بہتری کی علامت مجھے @MaryamNSharif کے روپ میں #پاکستان کا طاقتور ترین #وزیراعظم نظر آتا ہے
0
8
18
جس ملک نے تین مہینوں میں ڈیفالٹ ہونا تھا آج شکر الحمدللہ خانہ کعبہ، مسجد نبوی، حرمین شریفین سمیت پورے عرب کا محافظ بن چکا ہے❤️😘 پاکستان 🥰 زندہ آباد 🇵🇰 @MaryamNSharif
1
3
11
رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں سب پر نازل ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرمائے
41
30
128
ختمِ نبوت کانفرنس جمعیت علماء اسلام ❣️ مینار پاکستان کے تاریخی مقام سے تاریخ ساز فضائی مناظر ۔
4
29
55
ہر چیز میں خوبصورت بنیں، اپنی دوستی میں، اپنی محبت میں، اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں، حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی خوبصورتی بنائے رکھیں؟ مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے، پُرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے۔ #نمود_عشق
7
19
24
مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کرلیتا ہے کہ؛ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے، وہ عِزت کی زندگی گُزار سکیں۔🥀 شب بخیر ❣️ #نمود_عشق
7
22
36
وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا DHQ اسپتال اوکاڑہ کا دورہ شکایت پر اسپتال انتظامیہ پر برہم۔۔۔ یہ ہی رویہ سب وزرا کو اپنانا چاہئے تاکہ جن پبلک سرونٹس کو آرام کی عادت ہوگئی ہے وہ مستقل گھر بیٹھیں یا عوام کی نوکری کریں۔۔۔۔
0
23
32
تم انسان بن جاؤ وہ انسانیت تمہارے قدموں میں ڈال دے گا
23
16
31
پیسے کی امیری تو عام سی بات ہے دل کی امیری اللٰہُ کسی کسی کو دیتا ہے۔
17
19
36
یہ ہے مسلمانوں کی ایک خاص خوبی۔کافر اور مسلمان میں بس یہی فرق ہے
21
15
31
ساری سیاست میں NRO کے نام پر حملہ کرنے والے نے NRO مانگا لیا مانگتے ہوئے ذرا برابر غیرت نہیں آئی #IsraelKhan
0
12
14
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور نے ان 6 ماہ میں عوام کو کیا دیا ہے۔جو پیسہ سڑکیں بننے پہ لگنا تھا وہ آپکی جیب میں گیا ہے جس وزیر نے یہ شکایت کی اسے ہٹادیا اس کا حساب دیں۔ان سڑکوں کے پیسوں سے کنٹینر اور کرینیں لاکر اسلام آباد میں چڑھائی یا جلسے نہ کریں۔ سنیٹر ن لیگ کے مرکزی رہنما
3
17
24
ڈیرہ غازی خان میں 5 ستمبر کو چیف منسٹر سکول نیوٹریشن پروگرام کے افتتاح کے موقع پر ایک بچی نے وزیراعلی مریم نواز کو مل کر ان سے مدد کی اپیل کی جس کو فوری طور پر پورا کرتے ہوئے وزیراعلی مریم نوازشریف نے 10 لاکھ روپے کا چیک جاری کر دیا @MaryamNSharif
2
27
31