pak1016 Profile Banner
پردیسی یو کے سے Profile
پردیسی یو کے سے

@pak1016

Followers
1K
Following
52K
Media
2K
Statuses
45K

00447404414**8

۔ٹوئٹر محلہ۔روپ محل۔پریم گلی
Joined August 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@pak1016
پردیسی یو کے سے
7 months
اس دنیا میں کرنے کی صرف دو ہی چیزیں ہیں من پسند عورت کے لبوں سے اپنا نام سننا اور من چاہی عورت سے عشق میں تمام حدود بھول جانا 🙂🌹❤ ❤🌿🌿علی ❤🌿🌿
35
13
61
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
السلام علیکم دوستو کیسے ہو ٹھیک ہو میرے لیے دعا کرنا میں ہاسپٹل میں داخل ہوں اگر زندگی رہی تو اپ سے بات ہوگی اگر کوئی غلطی ہوئی تو میں سب دوستوں سے معافی چاہتا ہوں خوش رہیں
8
1
12
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
نکاح کیلے موسی ؑ نے دس سال مسلسل مزدوری کی ھے اور دوسری طرف زنا سے بچنے کیلے یوسف ؑ نے سات سال تک مسلسل جیل کاٹ لیا، اس سے نکاح کی اہمیت اور زنا کی قباحت معلوم کریں۔
0
1
4
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
جو گرفتارِ محبت ہیں یہ ان سے پوچھو ناز کیا چیز ہے، کیا چیز ادا ہوتی ھے
0
1
2
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
نظر انداز بھی کر دیتا ہے وہ شخص کبھی اپنا ہونا کبھی بیکار بھی لگتا ہے مجھے تیرا ان حالوں میرے ساتھ گزارا کرنا عِشق بھی لگتا ہے ایثار بھی لگتا ہے مجھے🖤🥀
3
1
10
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
دل میں تیری محبتوں کا گداز جیسے کھلتا ہوا گلاب کا پھول
1
1
2
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ! میری خواہش کیا ہے؟؟ تو میں کہوں کہ۔۔۔! مجھے ایک بے فکر دل اور *سکون بھرا لمحہ چاہیے جہاں نا ماضی کا دکھ ہو اور نا مستقبل کی کوئی فکر ! ❤️‍🩹🙂
0
0
0
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
"جیسے چائے میں بسکٹ ڈبوتے ہیں تو بسکٹ ٹوٹ کر گر جاتا ہے لیکن چائے کو کچھ نہیں ہوتا، ایسے ہی جو انسان کسی سے عشق کرتا ہے وہ بھی ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے، مگر جس سے عشق کیا جائے اسے کچھ نہیں ہوتا۔ — از قلم
0
0
1
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
ہم اگر مُسکرا کر دیکھیں تمھیں 🫵🏻👀 باخدا!! ہار مان جاؤ گے 😋🙈
0
0
1
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
لوگ صورت دیکھتے ہیں ہم سیرت دیکھتے ہیں لوگ خواب دیکھتے ہیں ہم حقیقت دیکھتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں ۔ اور ہم دوست میں دنیا رکھتے ہیں
1
0
0
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
لفظ پھولوں کی طرح چُن کر تجھے دان کروں، تجھ پر جچتے ہیں ، سبھی نام محبت والے..
0
0
0
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
❣️🌹یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں سلیقہ _ طلب و اِختیار مانگتے ہیں🌹❣️ ❣️🌹کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے کہ لفظ معنی نہیں ، اعتبار مانگتے ہیں 🌹❣️
0
0
1
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
دوستی وہ خزانہ ہے جو کم نہیں ہوتا وقت گزرے مگر یہ کم نہیں ہوتا سچا دوست وہی جو ہر حال میں ساتھ دے ور نہ دنیا میں کوئی بھی کسی کا نہیں ہوتا
0
0
1
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
��دت سے ہم کسی کو نہیں دے سکے فریب ___ اے شہرِ التفات__________وفا چاہیے ہمیں ___
0
0
0
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
0
0
3
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
میں جذب کر لوں ساااااری تھکاوٹیں تیری تو اک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی
0
0
2
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
کوئی آپ سے اس لیے محبت نہیں کرتا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں اور نہ ہی اس لئے کرتا ہے کہ آپ وفادار ہیں بلکہ، وہ آپ سے اس لئے محــــبت کرتے ہیں کہ *"آپ ان کی نصــــف روح، آدھــــا دماغ اور پــــورا دل ہوتے ہیں•••• 🥀❤️🔥
1
0
0
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
سبھی سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے اس لئے شاہ لطیف نے لکھا.... "عورت عشق کی استاد ہے"🖤🥀 #
3
1
11
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
سکون نہیں ملے گا کسی اور کے سائے میں😒 ایسا کچھ گھول کے پلاؤنگا تمہیں چائے میں 😋
1
0
3
@pak1016
پردیسی یو کے سے
2 months
کوٸی زنجیر نہیں پھر بھی گرفتار ہیں ہم 😌 کیا خبر تھی کے تمہیں یہ بھی ہنر آتا ہے 💔
2
0
2