🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌹صباح الخير پاکستان 🌹
اللہ تعالیٰ کی طرف پلٹنے میں دیر نہ کیجئے کہ اس کے پاس گناہوں میں گزرے دنوں کی معافی بھی ہے اور آنے والے دنوں کے لیے انعام بھی آپ کا ندامت سے گرا ایک آنسو بھی رب تعالیٰ کو راضی کرسکتا ہے 🥰 اللہ تعالیٰ ہمیں صراط مستقیم…