overseasSkipper Profile Banner
سالار عبداللہ Profile
سالار عبداللہ

@overseasSkipper

Followers
28
Following
43
Media
14
Statuses
84

عمران خان تجھ پہ یہ ناچیز قربان

Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
2 minutes
قطر کی حفاظت کا ٹھیکہ لینے گئے تھے اپنی سو گائیں چوری ہوگئیں #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
0
0
0
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
1 day
کوئی جنگی منصوبہ بندی کرنے نہیں بلکہ اس آقا کے حکم پہ قطر کو ٹھنڈا کرنے گئے ہیں جس آقا کے حکم پر خود جنگ بندی کی تھی چاہے امیر قطر کا "خط" بھی ہاتھ سے پکڑ کر ہلانا پڑا یہ ہلائیں گے تاکہ شیاری ختم ہو بیان بازیاں ایک طرف انکی اوقات ایک طرف #خان_کا_بیانیہ_قوم_کی_آواز
0
5
4
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
1 day
شہباز شریف کیمرے کی طرف دیکھتے ہوے قطر کے امیر سے مصافحہ کرنے کے بعد انکے کان میں بولے یا شیخ آپ کو شاید بخار ہے آپ کی کلائی بہت گرم تھی شیخ نے کیمرہ مین کو کیمرہ بند کرنے کا کہا اور واپس شہباز شریف کو بولے ۔ ششش سالیا میرے جبے وچوں ہتھ کڈ #سالاریات #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
Tweet media one
0
4
2
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
1 day
شہباز شریف کا قطر کا دورہ ۔۔ شہباز شریف عاصم منیر کے ساتھ مل کر وہاں کچھ بڑا کرنے جارہے ہیں جو مریم نواز نے کیا تھا شاید وہ اب دوبارہ چھوٹا ہوگیا ہے #qatarattack
Tweet media one
1
0
1
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
2 days
جن علاقوں کی نشاندھی کی ہے وہاں بالکل خزانے ہیں ہزاروں پاکستانی نوجوانوں کی بے نشاں قبریں اور ہزاروں ماؤں کے لعل جنہیں اس ملک کے نام نہاد محافظوں نے لاپتہ کردیا جن کے خلاف اتنے بھی ثبوت نہیں تھے کہ کسی عدالت میں پیش کرکے غداری کا مقدمہ ہی چلا لیتے
Tweet media one
0
0
0
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
3 days
ارشد شریف ، عمران ریاض خان صابر شاکر ، معید پیر زادہ وغیرہ سب یوٹیوبر تھے لیکن وجی کتی کے منہ والا طیب بلوچ صحافی ہے🤣🤣 تاڈی او پ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0
0
0
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
3 days
1992 میں پیپلز پارٹی کے ایک جلسے میں رانا ثناءاللہ نے تقریر کے دوران فرمایا کہ ایک ٹیکسی لاہور سے بھاگی اور مانسہرہ سے برآمد ہوئی پھر ایک اور آپ کا قول مبارک بہت مشہور ہوا کہ کیپٹن صفدر گیراج میں ڈبل شفٹیں لگاتا ہے لیکن لیکن بدتمیزی ولگریٹی اور الزامات کی سیاست PTI کرتی ہے
@khurram143
Khurram Iqbal
4 days
عمران خان نے پاکستان نہیں، برصغیر نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ میں بطور لیڈر، بطور ایک جماعت کے سربراہ اور بطور پالیسی اوئے توئے اور Vulgarity کے کلچر کو اپنایا، کسی اور جماعت نے اس کلچر کو نہیں اپنایا، یہ شرف عمران خان کو حاصل ہے، رانا ثنا اللہ
0
0
0
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
3 days
رانا ثناء آج PTI کے کارکنان کی بدتہذیبی اور بدتمیزی کے بارے میں بات کررہا تھا اور بتا رہا تھا غیر اخلاقی بیان بازیPTI نے شروع کی اور میں سوچ رہا تھا کہ جانے وہ کون کھوتی کا بچہ تھا جس نے کیپٹن صفدر کے بارے میں بتایا تھا کہ یہ گیراج میں ڈبل شفٹیں لگاتا ہے
0
0
2
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
3 days
جائیں گے ہمارے ھاں کرپشن کو باقاعدہ طور پہ ہماری فوج پروٹیکٹ کرتی ہے صرف وسائل پہ قابض ہونے کے لئے پچیس کروڑ میں سے انہیں سب سے عقلمند اور دانا شخص شہباز شریف نظر آیا کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ جو خود کرپٹ اور کانا ہوگا وہ کبھی بھی اس لوٹ مار پہ مزاح��ت نہیں کرسکتا #سالاریات
0
0
1
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
3 days
آئین کی رو سے کیا پاکستانی فوج بحیثیت ادارہ پاکستان کے ریسورسز غیر ملکی طاقتوں کو بیچ سکتا ہے ؟ جواب ہے نا آئین پاکستان سے مظلوم کچھ نہیں ہوسکتا اس ملک میں کہ جسے ایک جرنیل جب چاہے بوٹ تلے روند سکتا ہے پاکستانی قوم کے سارے وسائل چند جرنیل مل کر چوسیں گے اور پھر ملک سے باہر بھاگ
1
0
1
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
4 days
یہ وہی ملک جس میں ابھی تک ارشد شریف انصاف کی راہ تک رہا ہے اور ابھی تک اسکی ایف آئی آر تک درج نہیں ہوسکی دیکھتا جا شرماتا جا یہ یاداشت نئی نسل کے لئے ہے تاکہ وہ آج کے حالات دیکھ کر اس بات کو سمجھ سکیں کہ تشریفوں سے ترانوے ہزار پتلونیں کیوں سلپ ہوگئی تھی سالار عبداللہ #سالاریات
0
0
2
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
4 days
اور آج پھر جب بدتمیزی کرنے کی کوشش کی کہ کسی طریقے سے کارکن اشتعال میں آجائیں اور علیمہ خان کو ٹریپ کیا جاسکے تو کارکن جو علیمہ خان کے لئے جزباتی تھے انہوں نے اسے پکڑ کر دو ہتھڑ لگادئے اور منصوبے کے مطابق علیمہ خان اور نعیم پنجوتھا کے خلاف فورا ایف آئی آر درج کردی گئی ۔۔۔۔۔
0
0
0
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
4 days
انڈے پھینک کر پیغام دیا گیا کہ انڈوں کی جگہ پن والا انڈہ بھی ہوسکتا تھا اور پھر آخری تیر کرپٹ عسکری ترکش سے یہ نکلا کہ ایک ہگتی کتیا کے منہ والے صحافی کو علیمہ خان کے پیچھے چھوڑا گیا جس نے پہلے بھی ایک دفعہ بدتمیزی کی ، علیمہ خان کو گالیاں نکالیں ۔۔۔۔۔۔
0
0
0
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
4 days
عمران خان کے احکامات کے بر خلاف چلے ، لیکن علیمہ خان کا کردار ہمیشہ قوم اور اسکے کپتان کے درمیان مخلص رہا علیمہ خان کو اس دیانت داری سے روکنے کے لئے ان پہ کئی طریقے سے پریشر ڈالا گیا ملاقاتوں سے روکنے کی پوری کوشش کی گئی انکے بچے گرفتار کرلئے گئے انکو ہراساں کیا گیا ۔۔۔
0
0
0
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
4 days
مگر انکی بدقسمتی کہ علیمہ خان کسی قسم کے پریشر میں نا آئیں اور انہوں نے دیانت داری سے عمران خان اور اس قوم کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کیا یہ علیحدہ بحث ہے کہ گنڈاپور کی حکومت کئی معاملات پہ کمپرومائز ہوئی اور اس نے غیر یقینی بزدلی کا مظاہرہ کیا ، ۔۔۔۔۔۔۔
0
0
0
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
4 days
کے پی کے آپریشن سینیٹرز والا معاملہ احتجاجی تحریکیں اور سب سے امپورٹنٹ پاکستانی وسائل کو ٹرمپ کی کمپنیوں کو صرف ایک شرط پہ لٹا دینے سے روکنا کہ وہ اس رجیم کو چلنے دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0
0
0
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
4 days
علیمہ خان پہ شدید دباؤ تھا کہ یا تو وہ کپتان کا پیغام نا لیکر آئیں یا پھر وہ جو آکر میڈیا پہ بتائیں وہ سب ملٹری سے سینسر شدہ ہو یا کم از کم ایسا کمپرومائزڈ بیان اور احکامات ہوں جو اس رجیم کو زیادہ ڈیمیج نا دے خاص طور پہ کے پی کے حکومت ۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
8
3
4
@Agha_Sarwar804
Agha Sheikh Sarwar
4 days
آزاد ڈیجیٹل کا بہت شکریہ کہ جنہوں نے یہ ویڈیو عوام کے سامنے لائی آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں کہ کس انداز سے میں طیب بلوچ بھائی کو بچانے کے لیے آگے بڑھا کچھ پاکستان تحریکِ انصاف کے برہم کارکنوں سے طیب بلوچ بھائی کو محفوظ کیا اور انہیں اپنے ساتھ ایک جانب لے جانے لگا عین اسی لمحے ایک
79
974
2K
@Itx_Wahab123
Wahab Khan
4 days
اہم انکشاف۔۔۔! میرے ساتھ 2 سال جو کچھ ہوا میں نے نہیں بتایا کسی کو، میری بہن ہے حافظِ قرآن اور با پردہ خاتون ہے، اُس کے پاس موبائل فون بھی نہیں ہے، یہ اتنے گھٹیا لوگ ہیں اِنہوں نے اس کی نادرا سے تصویر نکالی، اور اسے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کی انویسٹیگیشن میں ڈال دیا، صابر شاکر
177
7K
16K
@overseasSkipper
سالار عبداللہ
4 days
کیا وجہ ہے کہ آج عمران خان کے بیان سے زیادہ اہمیت آپ ایک جرنیلی ٹاؤٹ کو پڑنے والی پھینٹی کو دے رہے ہیں؟ او بھائی اہم عمران خان کا بیان ہے اسکا پیغام ہے ، اسے کوریج دیں چھوڑ دیں ایک کتے کا پیچھا کیوں بلا وجہ مشہور کرہے ہو @balochi5252
0
0
0