ᴋᴀsᴀᴛᴀʀɪʏᴀ ʜᴀᴛᴀᴀᴍ ☯︎
@nytmare__
Followers
481
Following
2K
Media
235
Statuses
580
Joined November 2021
گل سُن کُڑیئے! تُوں تے چَن دی گل کیتی سی ایدھر ویکھ میں تیری خاطر جیٹھ ہاڑ دا بلدا سورج اسماناں توں توڑ لیاندا ہُن وی تینوں ترس نہیں آندا..............! @nytmare__
1
5
17
"یہ ٹھیک ہے کہ تم ایک گلاب نہیں بن سکتے ،مگر اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ تم ایک کانٹا بن جاٶ ۔ یہاں ایک راز کی بات ہے اور وہ میں تمہیں بتا ہی دیتا ہوں کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا وہ بالاخر گلاب بن جاتا ہے۔" ~اشفاق احمد
0
5
16
میرے ظاہر سے پیار ہے جس کو، گر مرے من کی وحشتیں دیکھے، بخدا خوف سے ہی مر جائے، 🖤
3
7
25
جنھیں "دل" کہہ دیا جائے وہ روح سے خون رسنے کا سبب کیوں بن جاتے ہیں؟
2
9
28
Some feelings are meant to be buried and never to be revisited ever again....
3
5
17
اس چھوٹےسے سیارہ زمین کےعلاوہ آپکو پوری کائنات میں کہیں انسان نہیں ملیں گے ہم ایک نایاب نوع ہیں. کائناتی اعتبارسےہم میں سےہرکوئی بیش قیمت ہے، اگرآپ کسی سےاختلاف رکھتےہیں تواسے کم ازکم زندہ رہنےکا حق ضروردیں کیونکہ اربوں کھربوں کہکشاؤں میں بھی آپکو اس جیسا کوئی دوسرا نہیں ملے گا.
5
9
21
اے مرے لاڈلے، اے ناز کے پالے ہوئے دل تو نے کس کُوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے! میں تو اب جیسے بھی گزرے گی گزاروں گی یہاں تم کہاں جاؤ گے دھڑکا تو تمہارا ہے مجھے !
2
6
24
حشر میں جب لوگ چومیں گے آپکا دستِ کرم سب سے چھپ کر لوں گی بوسہ، آپکی نعلین کا جانم محمدصلی اللہ علیہ وسلم ❤️
2
8
52
وہ ہنسے جا رہی تھی۔۔!! میں خاموشی سے کھڑا اسے دیکھ رہا تھا ہمارے اردگرد برف ہی برف تھی اسے خشک درخت بھی اچھے لگ رہے تھے شاید وہ محبت میں تھی اس لیے اور میں سوچ رہا تھا کہ یہ خشک پیڑ جو اسکی ہنسی سن رہے ہیں یہ دعویٰ کرنے میں حق بجانب ہیں کہ اس سال انہوں نے بہار دو بار دیکھی♥️
1
5
14
کچھ مرے یار تھے، رہتے تھے مرے ساتھ ہمیشہ کوئی آیا تھا، انہیں لے کے گیا، پھر نہیں لَوٹے شیلف سے نکلی کتابوں کی جگہ خالی پڑی ہے! گلزار
1
6
17
"توجہ میں کمی سے کیا ہوتا ہے ؟" مصور تصویر بنا کے اس میں رنگ نہ بھرے آنکھ دیکھنا, لب بولنا بھول جائیں بادل بن برسے گزر جائیں پھول ناراضگی میں کہے "لو میں نہیں کھلتا" اور اگر وہ اک شخص آپ کو نہ دیکھے تو کیا ہوتا ہے ؟ آخر توجہ میں کمی سے کیا ہوتا ہے! رابعہ ساجد
0
5
13
کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ!!! اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں!!! عمر رفتہ کو ترے شہر____کے بازاروں میں!!! ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں!!!
0
7
18
ویکھیں کدرے ڈُب نہ جاویں اکھیاں دے وچ کُھب نہ جاویں پُھل جے تینوں کہہ بیٹھے آں کنڈیاں وانگوں چُبھ نہ جاویں
2
6
27
سخت نادم ہوئے ہم تجھ سے محبت کر کے اتنے نادم کہ ترے حق میں بچا کچھ بھی نہیں ! خامؔ
2
10
35
- تم میرا پانچواں پہلو اور میرا دوسرا دل ہو اور حروف تہجی کا اکیسواں حرف ہو، تم میرا تیسرا کندھا اور ہفتے کا آٹھواں دن میری زندگی میں سب کچھ تم ہو ... ❤✨
1
7
19
My biggest flex is i am soo friendly but you can't be my friend easily. 🪐
1
5
18
- اے شخص تیرے ساتھ ہیں سارے معاملات - ایسا نہیں کہ تجھ سے محبت ہے اور بس 🌸🔥
2
6
37
پردہ نشیں وہ وقت نہ لا سجدوں کو شکایت ہو جائے میں تیرے تغافل پہ جان دوں اور تیری عنایت ہو جائے
3
6
62
ہم ایسے صبر گزاروں کو خواب کافی ہیں بس ایک بار انھیں دیکھنے کی خواہش ہے پھر اس کے بعد یہ آنکھیں ہمیں اضافی ہیں! آزاد حسین آزاد
1
5
17