NOFAL
@nofa__l
Followers
3K
Following
29K
Media
2K
Statuses
20K
Not here for fame, just truth. 🫶👀
Earth 🌎
Joined September 2023
شبنم چمک رہی ہے چینبلی کے پھول پر مل کر سلام بھیجیے آلِ رسول پر اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ🌺 عاجز
1
1
1
57 ممالک سے ایک ماں نہ دفنائی گئی پھر یہ زمے داری بھی اس ننھے سے سوڈانی نے اٹھالی۔💔 #Sudan_War_Updates
0
0
0
The mother of the child, Riad Al-Hams, is urging the world to save her son, who is suffering from spinal cord cancer, after his condition deteriorated and any delay now poses a threat to his life.
264
4K
6K
قتل کرنے کا کوئی بہانہ فراہم نہیں کرتیں۔ یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے اطلاع دی ہے کہ معاہدے کے بعد سے قابض اوسطاً روزانہ آٹھ فلسطینیوں کو شہید کر رہا ہے۔
0
0
0
جنگ بندی کے معاہدے نے غزہ میں اسرائیلی قبضے کی جارحیت کو نہیں روکا، جہاں گرفتاریوں، قتل عام اور گھروں کو مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جنگ بندی میں طے شدہ "یلو لائن" خونریزی کے ایک ریڈ زون میں تبدیل ہو چکی ہے، جہاں قابض افواج مذکورہ لائن کی قربت کی آڑ میں فلسطینیوں کو ۔۔۔۔۔
1
0
0
' سفر بھی خود کا ہے اور ہم سفر بھی ہم خود یہ وحشت بھی ہم ہیں اور قرار بھی ہم خود !! '
0
0
0
معصومیت کا جادو تھا یا اس کی سادگی دل کھو گیا ہے اس میں، کوئی خطا تو نہیں 💥بٹیا نے اپنا لالی پاپ بڑھایا ہی اس معصومیت سے تھا کہ دل پگھلنا ہی تھا۔ ڈاکو کا بھی اور ہمارا بھی۔ ♥️ بےساختہ آنکھیں بھیگ گئیں۔l سلامت رہو پیاری! 🍁🌺
0
0
0
I have notified the British police that if anything happens to my retired ISI and other witnesses here (or even me) they know where to look. It’s not as if I didn’t tell you this was coming: Let’s just get justice for #Aafia. @SenatorMushtaq @CliveSSmith
2
43
99
"ہم 14 گھنٹے چلتے رہے... نہ پانی تھا نہ کھانا، راستے میں جگہ جگہ چوکیاں تھیں جہاں ہمیں روکا جاتا اور دھوپ میں کھڑا رکھا جاتا، اپنی جان بچانے کے لیے انہیں تاوان کے طور پر بھاری رقم دینی پڑی، یہ "غلاموں کی تجارت" ہے۔۔" الفاشر شہر کا ایک بزرگ سوڈانی دردناک تجربہ بیان کرتے ہوئے!
9
1K
2K
ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی آ جاتے ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی نہیں سمجھ پاتے۔ نہ ان کا مزاج کھُل کر سامنے آتا ہے، نہ ان کی حقیقت کا کوئی سرا ہاتھ لگتا ہے۔ وہ کون ہیں، کیسے ہیں، اور ہمارے بارے میں کیا کیا سوچتے ہیں، یہ سب کچھ دھند میں لپٹا رہتا ہے۔😑
0
0
0
بات کرنے کا انداز اور لفظوں کا چناؤ ہماری سوچ ، تہذیب اور رکھ رکھاؤ کی نمائندگی کرتا ہے۔ دوران گفتگو ایک دوسرے کو دیا جانے والا احترام ہماری پرورش اور تربیت کا بہترین عکاس ہے۔
0
0
0
ہمارے تعلیم یافتہ ہونے کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے جب ہم راستے میں کچرا پھینک دیں جسے آخرکار ایک اَن پڑھ نے ہی اٹھانا ہو. #ThursdayThoughts
0
0
1
آپ کی وه جائے نماز جس پر آپ ڪے آنسو جذب ہوتے ہیں...!! اللہ کو سنار کے قالین سے زیادہ محبوب ہے...!! اس لیے اپنے ان آنسوؤں کو کبھی حقیر مت سمجھیے گا....!! #صباح_الخيرᅠ
0
0
1
Please raise your voice for sudanis Brothers and Sisters and innocent childrens. #Sudan_War_Updates
0
0
0
اللہ پاک بہن عافیہ کو جلد از جلد رہائی نصیب فرمائے اور ان درندوں کو جنہوں نے اس کے خلاف جھوٹے کیس بنائیں اور اس کو امریکہ کے حوالے کیا ان کو نشان عبرت بنائے (ایک تو بن چکا)
0
1
1
اے مسلمانوں، سوڈان میں تمہارے بھائی خطرے میں ہیں۔ سوڈان کے بچوں کو بچاؤ، ان کے لیے آواز بلند کرو۔ 😰 #Sudan_War_Updates
0
0
0
اللہ کی محبت وہ روشنی ہے جو تمہارے دل کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں سے بھردے گی۔ تم صرف اس پر بھروسہ رکھو۔ 💯 ان شاء اللہ تعالیٰ 🍁🌺
0
0
0
مُجھے یقین ہے کہ آزمائشیں ہمیشہ خیر سے بھرپور ہوتی ہیں، حالانکہ ہماری عقل اس کی سمجھ سے قاصر ہوتی ہے، مگر ہمارے دل اس پر یقین رکھتے ہیں...!!
0
0
0