
NDMA PAKISTAN
@ndmapk
Followers
166K
Following
21
Media
2K
Statuses
3K
Official account of National Disaster Management Authority, Government of Pakistan. #NDMA
Islamabad, Pakistan
Joined April 2015
حفاظتی اقدامات:.ندی نالوں کے قریبی آبادیاں محفوظ انخلاء کے راستوں کی نشاندہی اور ہنگامی کٹ تیار رکھیں۔زیر آب سڑکوں اور پلوں کو عبور کرنے سے گریز کریں۔ سیلابی پانی کیوجہ سے وبائی امراض کے بچاؤ کے لیے حفاظتی تدابیر اپنائیں۔ ہنگامی صورت میں مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں.
0
1
8
جنوبی پنجاب میں بھکر، لیہ، میانوالی، بہاولپور ، رحیم یار خان کے نشیبی علاقوں میں شہری سیلاب کا خطرہ ہے۔پنجاب کے پہلے سے متاثرہ علاقوں میں مزید سیلابی صورتحال بن سکتی ہے۔این ڈی ایم اے کی ہدایت پر ریسکیو اور متعلقہ ادارے الرٹ ہیں
2
2
8
اسلام آباد اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 7 تا 9 ستمبر بارشوں کا امکان۔مری، اسلام آباد راولپنڈی جہلم، چکوال، اٹک، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، چنیوٹ، لاہور، سیالکوٹ نارووال شیخوپوره، فیصل آباد، سرگودھا میں شہری سیلاب اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
4
40
146
این ڈی ایم اے کی ہدایت پر صوبائی محکمے اور ریسکیو ادارے الرٹ ہے.خطرے سے دوچار علاقوں کے رہائشی حفاظتی انتظامات مکمل رکھیں۔نشیبی علاقوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں.
0
0
4
تھرپارکر،مٹھی،اسلام کوٹ،نگرپارکر،چھاچھرو، ڈھلی،ڈیپلو،کلوئی،عمرکوٹ،سانگھڑ،ٹھٹہ،بدین، سجاول،جامشورو،دادو،گھوٹکی،کشمور اور پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر، لاڑکانہ، خیرپور، شہید بینظیر آباد، جیکب آباد، شکارپور میں شہری سیلاب کا خدشہ۔
1
0
3
سندھ کے متعدد اضلاع میں 6 تا 9 ستمبر بارشوں کا امکان ،موسلا دھار بارشوں کے باعث میرپورخاص، شہید بینظیر آباد، تھرپارکر، خیرپور، سکھر، لاڑکانہ، ٹھٹہ، بدین، سجاول، حیدرآباد اور کراچی کے نشیبی علاقوں میں 7 تا9 ستمبر کے دوران شہری سیلاب کا خطرہ ہے۔
2
9
55
The FIBA EuroBasket 2025 = buzzer beaters, comebacks & dunks. 🏀 The biggest stars. The biggest stage. Proudly brought to you by TCL.
13
4
370
راول ڈیم الرٹ:.راول ڈیم میں پانی کی سطح 1752 فٹ تک 5 ستمبر صبح7 بجے پہنچ گئی، لہذا اسپل وے کو آج صبح 11 بجے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔.نشیبی علاقوں کے مکین ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔
0
21
127
لینڈ سلائڈنگ الرٹ ۔.غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔
0
19
92
دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر 3.27لاکھ کیوسک، سلیمانکی ، اسلام ہیڈورکس پر اونچا سیلاب برقرار۔. حفاظتی اقدامات.دریاؤں اور ندی نالوں کے قریب رہائش پذیر افراد فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہوں۔ مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔ ہنگامی کٹ (پانی، خوراک، ادویات) تیار رکھیں.
0
0
6
دریاؤں کی صورتحال: .دریائے چناب: قادرآباد5 لاکھ، چنیوٹ 5.24 لاکھ، خانکی 2.59 لاکھ کیوسک پر اونچا بہاؤ۔ مرالہ، تریموں،ریواز پل،ہیڈ محمد والا،شیرشاہ پر بہاؤ میں اضافہ۔ .دریائے راوی: شاہدرہ 1 لاکھ، بلوکی 1.34 لاکھ ، سدھنائی 1.35 لاکھ پر شدید بہاؤ۔.
2
0
10
If you’re allocating capital to the broad crypto market, here’s what you need to know:. Passive investing underperforms. Not just in returns, but in risk. We looked at the data. Here's what actually makes sense:
153
285
3K
جنوبی سندھ بشمول ٹھٹھہ، سجاول، بدین، مٹھی، تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ، کراچی، حیدرآباد، جامشورو میں درمیانی سے تیز اور شمالی اضلاع میں سکھر، گھوٹکی، لاڑکانہ، خیرپور، دادو، جیکب آباد میں ہلکی سے درمیانی بارشیں متوقع۔ جسکے باعث شہری سیلاب اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
1
2
25
اور آج 4 ستمبر کو طورخم سرحد پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا۔ . امدادی سامان کی حوالگی کی تقریب میں وفاقی وزیر امیر مقام، پاکستانی و افغان کونسل جنرلز اور این ڈی ایم اے کے حکام شریک ہوئے۔ .افغان ایمبیسی نے بروقت امداد پر شکریہ ادا کیا۔
0
2
11
افغانستان زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان :. وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے 105 ٹن امدادی سامان پہنچایا, جس میں راشن بیگز،خیمے،کمبل، چٹائیاں و ادویات شامل۔ امدادی سامان 5 ٹرکوں (40 فٹ کنٹینرز) کے ذریعے اسلام آباد سے 3 ستمبر کو روانہ ہوا،
1
20
65
تربیلا ڈیم الرٹ.تربیلا ڈیم کے سپل ویز آج 4 ستمبر کو شام 4 بج کر 30 منٹ پر آپریشن میں لائے جایئں گے اور ڈیم سے ٹوٹل اخراج 250000 کیوسک تک اور سیلابی سطح نیچلے درجے کے سیلاب میں رہنے کا امکان۔ نشیبی علاقوں کے رہائشی حفاظتی انتظامات رکھیں اور متعلقہ انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔
1
31
123
RT @myanimelist: 🎁 Giveaway Alert!. It's National Hotel Employee Day!.Together with Apocalypse Hotel & CA Anime, we're giving away a poster….
0
408
0
قصور، اوکاڑہ، پاکپتن، بورے والا، عارف والا اور بہاولنگر اضلاع ہائی فلڈ کے خطرے میں ہیں۔ زرعی زمینیوں، دیہی آبادیاں اور انفراسٹرکچر کو خطرہ۔ این ڈی ایم اے کی صوبائی و ضلعی انتظامیہ کیساتھ ملکر محفوظ انخلاء اور ریلیف سرگرمیاں جاری۔ .عوام مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔
0
4
17
دریائے ستلج الرٹ، 4 ستمبر: .گنڈا سنگھ والا میں بہاؤ 335,591 کیوسک، غیر معمولی بلند ہے۔ بھارتی ڈیمز پونگ 98%، بھاکرا 96% بھرنے کیوجہ سے پانی کے اخراج سے سیلابی صورتحال بڑھ رہی ہے۔ سلیمانکی میں ہائی فلڈ (132,000 کیوسک) اور اسلام میں درمیانی سے ہائی فلڈ (95,700 کیوسک) کا خطرہ ہے۔
4
54
170
سملی ڈیم الرٹ: .سملی ڈیم کا پانی اپنی زیادہ سے زیادہ گنجائش کی سطح 2315.45 فٹ تک پہنچ گیا۔آج دوپہر 1 بجے اس کے مرکزی اسپل وے کا ایک گیٹ 2 فٹ کھولنے کا فیصلہ۔پانی کا اخراج تقریباً 1700 کیوسک ہوگا۔ عوام محتاط رہیں، مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔
2
38
255
متعلقہ انتظامیہ اور ریسکیو ادارے ہائی الرٹ ہے۔نشیبی و دریا کنارے آبادیوں کو انخلاء اور محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری۔. حفاظتی اقدامات: .غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ہنگامی کٹ تیار رکھیں اور .مزید رہنمائی کے لیے Pak NDMA Disaster Alert App استعمال کریں۔.
1
8
24
دریائے چناب میں مرالہ ہیڈ ورکس پر سیلابی ریلے کا بہاؤ 5,48,237 کیوسک ریکارڈ، جو رات 8 بجے خانکی جبکہ رات 3 بجے 5,50,000 کیوسک بہاؤ کے ساتھ قادرآبادپہنچے گا۔تریموں ہیڈ ورکس (8 ستمبر صبح 7 بجے)، پنجند (11 ستمبر رات 8 بجے) اور گڈو بیراج (13 ستمبر رات 8 بجے) تک سیلابی ریلے متوقع۔
4
67
213
LLMs are getting better, faster, and smarter, and as they do, we need new ways to use them. Applications build with LLMs have transitioned from asking LLMs to write to letting LLMs drive actions. With that, comes new challenges in developing agentic applications.
0
5
33
آزاد جموں کشمیر الرٹ، 2 ستمبر: . اگلے 12 تا 24 گھنٹوں میں کشمیر کے علاقوں بشمول میرپور ،ڈھڈیال،وادی نیلم،باغ، کوٹلی،راولاکوٹ،مظفرآباد،شاردہ،حویلی اور ملحقہ علاقوں میں شدید بارشوں متوقع ہیں۔ جسکے باعث سیلابی صورتحال اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محتاط رہیں۔
1
28
130