najeebf Profile Banner
Najib Farooqui (Official) Profile
Najib Farooqui (Official)

@najeebf

Followers
6K
Following
5K
Media
1K
Statuses
7K

A Social Worker , Anchor person , A program host of Chai with Najeeb on digital media, Singer, Producer.

Main nahi bataonga
Joined January 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
3 days
سوفٹ اپڈیٹ ہونا اسے کہتے ہیں .یار پھر آج زیادہ پی لی ہوگی.
@DahriAyesha
Ayesha Khan
6 days
جو لوگ بریلی سے کراچی آئے، وہ مہاجر کیسے ہوئے؟ 76 برس گزر چکے ہیں، اب وہ مہاجر نہیں بلکہ سندھی ہیں، اردو بولنے والے سندھی۔ 'مہاجر' کے لفظ نے ہمیں بہت نقصان پہنچایا ہے۔ ~ انور مقصود
0
1
0
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
9 days
یہ حسین وادیاں یہ کھلا آسماں .آگئے ہم کہاں ۔۔اے میری جان جاں
Tweet media one
4
0
12
@grok
Grok
2 days
Generate videos in just a few seconds. Try Grok Imagine, free for a limited time.
580
2K
8K
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
24 days
اگر شادی شدہ ہیں تو سوچ سمجھ کر Concerts میں جایا کریں.
2
0
5
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
26 days
کسی کے گھر کا چراغ بغیر کسی وجہ کے مارا گیا .انا للہ و انا الیہ راجعون .اللہ پاک آصف ملک کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
6
2
16
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
28 days
0
0
0
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
1 month
نفسیاتی مریض ، منافق ، سازشی ، موقع پرست ، مفاد پرست اور غیر رسمی پیدائش والے لوگ ہی الطاف حسین کی صحت کی خرابی پر بیہودہ باتیں بول اور لکھ سکتے ہیں۔.
0
5
42
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
1 month
Please order from here. Highly recommended. Very fresh and tasty SheerMaals and other Riotis.
0
1
1
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
1 month
زندگی میں بھلے تیرا ساتھ نہ ہو.مگر تاریخ میں آج 7-13 ہے.
1
0
5
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
1 month
اللہ پاک الطاف حسین بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے۔.آمین
Tweet media one
4
9
47
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
1 month
!آپ کتنے بھی لبرل بن جائیں. ماڈل حمیرہ کی میت کو لینے سے ان کے خاندان والوں نے صاف انکار کر دیا ہے. اس بات سے ہم بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آج بھی ہمارے معاشرے کے معزز گھرانوں میں ان کے بچے بچیاں شوبز کا حصہ بنے اس بات کو سختی سے ناپسند کیا جاتا ہے.اللہ جنت میں جگہ نصیب فرمائے
Tweet media one
1
0
5
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
1 month
یزید بڑا حرامی تھا۔.لیکن گھوڑوں کے اوپر اجرک والی نمبر پلیٹ لگانے کا خیال اسے بھی نہیں آیا تھا.
7
9
29
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
2 months
1
0
0
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
2 months
لوگ کبھی پوری کہانی نہیں سناتے بلکہ کہانی کا وہ حصہ سناتے ہیں!!جسں میں خود صحیح اور باقی سب غلط نظر آرہے ہوں!!.
0
0
8
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
2 months
کاش کہ ہم زندہ لوگوں کو زندگی میں ہی کندھا دے دیں .ورنہ مرنے کے بعد تو سب ہی کندھا دینے آجاتے ہیں .اللہ پاک عائشہ خان کو جوار رحمت میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
3
4
10
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
2 months
0
0
0
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
2 months
بحیثیت انٹرنیشنل صحافی میں کراچی کے صحافی @NoumanRizvi76 بھائی کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں اور اے پی این ایس سے اپیل کرتا ہوں کہ ان کی اس گرفتاری پر پریس کلب پر احتجاج کریں.
2
22
40
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
2 months
ایران میں پھنسے 450 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر ان 24 کروڑ میں شامل ہوگئے ہیں جو پہلے سے پھنسے ہوئے ہیں.
1
1
7
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
2 months
ایران نے ایک پی رات میں اسرائیل کو صوبہ سندھ بنادیا ہے.
1
0
2
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
2 months
بریکنگ نیوز .محمد کے نام نے دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا .ساڑھے 13 کروڑ.اللہ اکبر.
3
7
32
@najeebf
Najib Farooqui (Official)
2 months
انڈین اینکر ارناب گوسوامی کا دعویٰ:.کل رات پاکستان نے اپنا ائیر ڈیفنس سسٹم آن کر کے ایران کو hotspot دے رکھا تھا!!.
0
1
9