Mzd_00 Profile Banner
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti Profile
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti

@Mzd_00

Followers
4K
Following
35K
Media
3K
Statuses
33K

Proud to be A Kashmiri🍁

Muzaffarabad Azad Kashmir
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
1 year
ماشاءاللہ! 💐 چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ہمراہ الیکشن کمپین کے دوران سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر و، مرکزی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن پاکستان محترمہ نورین عارف صاحبہ کی یادگار اور پیاری تصویر۔ @MaryamNSharif @RFaraz @Mzd_00
5
20
25
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
5 days
عید مبارک 💞 #EidMubarak
0
0
0
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
6 days
عید مبارک 💞
0
1
2
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
6 days
#Eidlfitr #Mubarak عید مبارک
1
0
0
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
9 days
وہ الجبار ہے ، یعنی ہر ٹوٹی ہوئی شے کو جوڑنے والا تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ تم فریاد کرو اور وہ اسے ادھورا ہی چھوڑ دے؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ تم اپنا بکھرا ہوا وجود لے کر اس کے روبرو جاؤ اور وہ ان کرچیوں کو نہ سمیٹے ؟ #allah #اللہ_اکبر
0
0
3
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
9 days
اسلام آباد ۔ مشیرِ وزیرِاعظم پاکستان سینیٹر رانا ثناءاللہ سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی ملاقات ، آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ، اس موقع پر دیامر گلگت بلتستان سے مسلم لیگ ن کے امید اسمبلی ڈاکٹر زمان خان بھی موجود ہیں۔
0
0
0
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
9 days
مظفرآباد سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی چیف الیکشن کمشنر غلام مصطفی مغل سے ملاقات ۔
0
0
2
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
9 days
سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل و سابق ضلعی صدر مسلم لیگ ن ڈاکٹر راجہ محمد عارف صاحب کی صحت یابی کیلئے ہمیشہ دعا گو ہیں. اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے انکو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے صحت و تندرستی والی لمبی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین دعا گو عاصم امتیاز بھٹی۔ @RFaraz
0
0
1
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
9 days
میں نے اک عمر لگائی ہے تباہ ہونے میں اپنی حالت کو سنواروں گا تو مر جاوں گا
0
0
0
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
9 days
اگر روزے داروں کے سامنے کھانا پینا غلط ھے تو عید والے دن غریبوں یتیموں اور مسکینوں کے سامنے نئے کپڑے پہننا بھی غلط ھے۔
0
0
1
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
9 days
لوگ بہت تھے لیکن انسان تھا کوئی کوئی۔
0
0
1
@AzizTanoi
Aziz Tanoli chota patwari
10 days
سوشل میڈیا سندھ کے صدر خرم عباس بھٹی سے گورنر ہاؤس میں دوستوں کے ہمراہ ملاقات بڑی خوشی ہوئی ہے مجھ جیسے کارکن کو خرم بھائی کہتے ہیں عزیز یہ آپکا اپنا گورنر ہاؤس ہے آپکے لئے 24 گھنٹے گورنر ہاؤس کے دروازے کھولیں ہیں آپ آؤ اور اپنی پارٹی کیلئے کام کرو
5
4
36
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
10 days
2
0
3
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
10 days
Happy Birthday, Madam. I pray that Allah Almighty grants you a long life and blesses you with continued success. You are a valuable asset of Pakistan Muslim League (N) Azad Kashmir, and your services and dedication to the party are truly commendable. @SNAKsudhuzai
1
0
3
@SalmaButtPMLN
Salma Butt
12 days
ميانوالی بازار ميں نوجوان خريدار کو بھنڈی مہنگی ملنے پر دکان کی نشاندہی کروائ گئ اور موقع پر دکان سيل کر دی گئ۔بھنڈی 120روپے فی کلو مہنگی بيچی جا رہی تھی۔ رمضان کے آخری ايام،عيد سے پہلے کسی کو مصنوعی مہنگائ اور من مانی کی اجازت نہيں دی جائے گی۔وزيراعلی پنجاب کی ٹيميں متحرک ہيں
68
163
706
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
11 days
ایرانی خواتین کی بہادری پہ رشک آتا ہے سوچیں کہ اگر ایرانی خواتین اتنی بہادر ہیں تو ان کے مردوں کی شجاعت کا کیا عالم ہوگا یہ درس کربلا کی ماؤں نے دیا ہے ۔۔ ورنہ کونسی مائیں ہونگی جو اپنے بیٹوں کو یہ جان کر بھی میدان جنگ میں بھیجتی ہوں کہ بیٹا زندہ لوٹ کر نہیں آئے گا ✌️🇮🇷 #iran
0
0
1
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
11 days
اپنے ٹیچر کا مشہور ڈائلاگ تحریر کریں۔ #everyone #x #all
1
0
2
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
11 days
پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع مظفرآباد کے صدر اور متحرک سیاسی رہنما راجہ فراز عارف نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے ایک جامع اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں کو متحرک ہونے کا پیغام دیا آئندہ انتخابات میں ضلع مظفرآباد سے مخالفین کا صفایا کریں گے. @RFaraz
0
1
1
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
11 days
کشمیر ہاؤس اسلام آباد! سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور محو گفتگو ہیں۔ کشمیریوں کی جاندار آواز قائد راجہ فاروق حیدر خان
0
0
2
@ZahraBilal099
Zahra Bilal
13 days
”اسلام علیکم باجی مریم صاحبہ۔توسی سانوں پیسے پیجے نے توڈا بڑا شکریہ“ ♥️
1
45
167
@Mzd_00
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti
12 days
صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری یاسین کی رہائشگاہ پر ان کی بیٹی کے انتقال پر سابق وزیر حکومت و مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر ، محترمہ نورین عارف و دیگر کی فاتحہ خوانی اوع گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ @RFaraz
0
1
1