Sajid shah Profile Banner
Sajid shah Profile
Sajid shah

@murshidmobile

Followers
4,472
Following
0
Media
608
Statuses
10,952

TLP

Muzaffargarh, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
درودوں کا جو مدینے میں تحفہ بھیج دیتا ہے خدا اس کی حفاظت کو فرشتہ بھیج دیتا ہے صلی اللہ علیہ وسلم
Tweet media one
53
9
77
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
BREAKING NEWS #Iran started attack Tel Aviv with heavy missiles Tel Aviv is now under heavy bombardment, and fires are burning.
362
193
853
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
*بابا جی کی طرف سے پاور فُل وظیفہ ۔۔۔*
3
136
379
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
ماشاءﷲ مکہ مکرمہ زمزم کا کنواں یاﷲ تمام مسلمانوں کو آب زمزم پینے کی توفیق عطا فرما، آمین ثمہ یارب العالمین
74
12
148
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
پروفائل پر ہر آنے والے کا شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مشکل دور فرمائے آمین
100
5
139
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
خوش نصیب ہیں وہ جو صبح آنکھ کھولتے ہی اللہ کو سجدہ کر کے شکر ادا کرتے ہیں ❤️🌹
Tweet media one
70
13
112
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
😭😭😭😭😭 غازیوں کا امیر المجاہدین حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق میں ڈوبا ہوا باباجی 😭😭😭😭 #I_AM_TANVEER_QADRI
4
49
103
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ناشتہ اپ نے کر لیا ہے یا کرنا ہے
Tweet media one
82
5
101
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پر کروڑوں دُرود و سلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️
75
14
100
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
*19 مارچ 1935 یومِ شہادت✨💓* *غازی عبدالقیوم شہید رحمتہ اللہ علیہ🌼*
3
47
85
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
*دلوں کا سکون ♥️♥️♥️ سبحان اللہ صبح الخیر*
74
3
82
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
A brave girl whose mother was a reporter and killed by Israel and now she is performing her mother duty as a reporter.Hatts off to you brave innocent. #Iran #Iranians #Israel #IsraeliButchers #GazaWar
9
20
83
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
`مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے,` `طالب ہی اُسکے گرد گھومتے ہیں` صبح الخیر
Tweet media one
65
5
78
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
یہ ہیں عاشقان رس��ل جو آقا ومولا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس پر قربان ہؤے #تحفظ_ناموس_رسالت
Tweet media one
1
70
76
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
یہ کس ہستی کا عکس ہے ذرا بتائیں اپ کا امتحان ہے
Tweet media one
21
6
75
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
مایوس مت ہونا happy morning 🌅
Tweet media one
56
6
72
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
*"سعد و انس کے واسطے ہر پل ہے دعا"♥️* #باباجی
7
13
69
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
انہیں جاناں آنہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🌹 #تحفظ_ناموس_رسالتﷺ
1
52
62
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
آج کی حدیث پاک کی ویڈیو 💞💞💞
50
9
66
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
*یہ الگ بات ہے خاموش کھڑے رہتے ہیں* *پھر بھی جولوگ بڑے ہیں بڑے رہتے ہیں* *ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجره* *جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں
Tweet media one
56
3
68
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
💙جن کی خُوشبو سے مدینے کی گلیاں بسِیں💙 اُن ﷺ کے وجُودِ مُعطر پہ لاکھوں سلام ❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
58
3
62
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
*میرے ماہی ﷺ کی محبت وہ نعمت ہے جو بندے کو جینے کے سبھی انداز سکھا دیتی ہے* *صَلَّ اللّٰـهُ تعالٰی عَلَی مُحَمَّدْ صَلَّ اللّٰـهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ♥️*
53
8
63
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
مرحوم ظفر اللہ جمالی آپ کو لکھاں سلام جب ختم نبوت پر ن لیگ نے ڈاکہ مارا تو واحد آپ تھے جو ن لیگ پر لعنت ڈال کر الگ ہو ہو گئے تھے #سعدپراعتمادہے
0
40
60
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
🔥😕🤦‍♂️ *مجھے آج تک وہ اشارہ سمجھ نہیں آیا جو سمجھدار کے لئے کافی ہوتا ہے
Tweet media one
45
1
59
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
جانم شہزادہ ❤️ ہمیں فخر ہے آپ پر اور پوری تحریک لبیک کی شوریٰ پر
Tweet media one
4
20
60
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
عمران نیازی تیرا ظلم ہم کبھی نہیں بھولیں گے 👇👇 #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر_ہیں
0
37
60
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
*پہنچ کر سرکار ﷺ کے در پر سلامی دیجیے ؟* #القدس_ہم_شرمندہ_ہیں
8
18
60
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
آئیے باباجی کا ایک ایک جملہ بولتے ہیں جو آپ کو یاد ہے میری طرف سے ہزاروں کے مجموعے میں جب بولتے تھے توجہ پورا مجموعہ خاموش ہو جاتا تھا اب آپ کی باری ہے ملنگوں بتانا ضرور 👇👇
Tweet media one
17
12
59
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
دکھ تب ہوتا ہے جب ہماری نیت صاف ہو اور اگلا ہمیں غلط سمجھے شام بخیر
Tweet media one
33
3
59
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
*وقت کا پہیہ جب اپنے عروج پر ہوتا ہے* *تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی
Tweet media one
39
2
57
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
*حقیقت یہ ہے زمین آپکے نام ہوتی ہے کبھی آپ زمین کے نام ہوتے ہیں...!!🪷*
Tweet media one
40
6
55
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
اج کل موسم ہے اس کا ہمارے علاقے میں پانچ کلو تین سو کا ہے اپ کے علاقے میں کیا ریٹ ہے
Tweet media one
42
3
56
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
الوداع ماہ رمضان آمد عید الفطر مبارک ❤️
34
1
50
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
یہ ہیں وہ دیہاتی جو راتوں کو جاگ جاگ کر ان سانپوں اور کئی زہریلی چیزوں کے اوپر سے گزر کر ہمارے لئے گندم کاشت کرتے ہیں۔ جن کو پوری اجرت نہیں دی جاتی الٹا بلیک میل کیا جاتا ہے،
Tweet media one
28
8
49
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
تواکل اللہ پر روزی کی تلاش میں ناچیز نکل پڑا درویشوں دعا کریسو ❤️🌹
35
6
54
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
نہیں یقین تو موبائل الٹا کر کے دیکھ لیں 🤣
Tweet media one
32
3
52
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
گرمیاں بہت زیادہ ہیں نیکی کوئی بھی ہو چھوٹی نہیں ہوتی شام بخیر
Tweet media one
30
3
51
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
ایمان کی حفاظت، جان و مال کی حفاظت، سیرت و کردار کی حفاظت، نیک اعمال کی قبولیت، دنیا و آخرت میں جملہ بھلائیوں اور کامیابیوں کی ضمانت کثرتِ درود و سلام ہے… اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
Tweet media one
45
1
48
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
صغیرہ گلاس 30 روپے کبیرہ گلاس 40 روپے شام بخیر 😆🤣
Tweet media one
28
3
51
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
دنیا میں قدرت نے ہر شئے کو ہی خوبصورت بنایا ہے جہاں نظر ڈالیں اپ کو قدرت کی مصوری نظر آئے گی
Tweet media one
40
2
49
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیں جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیں تو آپ انہیں دھوتے ہیں نا.. اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کیاجاتا ہے أسْتَغْفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ اسْتَغْفِرُ اللَّهُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ ╭────•🌻🍃||• ╰♡
Tweet media one
39
3
50
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
گرمی مذاق مذاق میں کچھ زیادہ ہی فری ہو رہی ہے 🤭😅
Tweet media one
34
2
51
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
لو جی سب کچھ لال اے اس کو صحیح کرنے کے لیے ریپوسٹ کی ضرورت ہے اچھی امید ہے آپ سے اپ کا کوئی نقصان نہیں ہونا جس کے آگے سے گزرے
Tweet media one
23
14
50
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
*آپ کے قدموں سے لگی خاک پر قربان باباجان* #سعدپراعتمادہے
2
22
44
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
*🌹گناہ ختم کرنے کا طریقہ! (فرائض عبادات کے ساتھ اس نفلی عبادت پر بھی عمل کیجیے)🌹* *🔘حصولِ ثواب کی نیت سے شئیر کیجیے* 🌹﴿ایصالِ ثواب:- تمام اُمتِ مُسلمہ﴾🌹
Tweet media one
32
7
44
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
*اچھے لوگوں کی صحبت میں رہ کر ایک عام انسان بھی خاص بن جاتا ہے,جیسے کہ 🌹پھولوں کی مالا میں رہ کر دھاگا بھی خوشبوں دینے لگتا ہے..!🌹*
Tweet media one
37
3
45
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
Agree sham bakhair
Tweet media one
27
4
45
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
گرمی کا توڑ میں نے ڈھونڈ لیا ہے فالودہ اپ کے جسم کو ٹھنڈا کرے اپنے اپنے خرچے پر 😂🤣
36
1
45
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
جب چاند کو پتہ چلے کہ پاکستانی بھی آ رہے ہیں😃🤣🤪
Tweet media one
37
1
42
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
مشورہ دیں اس مرغے کی بریانی بناؤں یا کڑھائی
Tweet media one
48
2
43
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
مسئلہ تقدیر کی خوبصورت تفہیم۔ خدا رازق بھی، خدا محافظ بھی ۔ اگر چیتے نے پکڑ کر اپنا رزق بنا لیا تو اس کا "خدا" رازق کہلائے گا.اور اگر ھرن نے خود کو بچا لیا تو اس کا "خدا" محافظ قرار پائے گا۔ یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ھے، نہ سمجھنے کا نہ سمجھانے کا فقط ایمان
Tweet media one
32
4
45
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
*یہ میٹھائی ان کے لئے جو میری پوسٹ پر مسلسل آتے ہیں 🥰☺️🫣🤗* جو اج سے آنا شروع کریں گے ان کا بھی انتظام ہو جائے گا ❤️❤️🌹🌹
Tweet media one
31
3
41
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
"اگر کسی کے جذبات سے کھیل کر آپ خود کو تیز ترین سمجھتے ہیں تو یقین کریں آپ تیز ترین نہیں بلکہ گھٹیا ترین انسان ہیں
29
5
40
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
_*ہر انسان کی زندگی میں تین* _*_وقت ضرور آتے ہیں*_ 🤥 _*صبح - دوپہر - شام*_ *_مزید ایسی "Infomation"_ _کے لے میرے ساتھ رہے__ _شکریہ*_🤫
35
1
40
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
جانم ہمیں جہاں دل چاہے لے جا ہم تیار ہیں ان شاءاللہ جو نظریہ مشن باباجی دے کر گئے ہیں #تحفظ_ناموس_رسالت #سعدپراعتمادہے
2
26
36
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
جُــــــــــوتے اور لـــــــوگ! اگر آپ کو تَکلِیف دیتے ہیں تَو سَمَجھ جائیں کہ! وہ آپ کے نـَـــــــــــــاپ کے نہیں ہیں
29
3
39
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
باباجی کی پاؤر 💪 #تحفظ_ناموس_رسالت
2
23
37
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
کیا آپ نے سنا ہے کبھی کوئی روزا رکھنے کی وجہ سے مر گیا ہو Assalamualaikum good Evening
16
7
33
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
جو لڑ رہے ہیں جتنا ہوسکے آپ ان کے لیے دعا مانگے اللہ تعالیٰ ان کو فتح یاب کرے آمین
33
0
38
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
@ARYSabirShakir قاضی اگر رتی برابر غیرت ہے تو ڈوب مر باباجی کہ کر گئے ہیں فیض آباد کا درد انہیں نہیں چھوڑے گا #ResignBigotedCJ_FaezIsa
1
10
34
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
*کہ جنگِ بدر کا نقـشہ حضور ﷺ جانتے ہیں* Good Evening 🌆
Tweet media one
25
1
34
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
🥀 *ہے یہی تیرے زمانے کا امامِ برحق | جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے* * #Last Hope* *TLP*سعادتوں والا سعد
8
12
34
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
کُچھ لوگ نِگاھوں کی طرح ھوتے ھیں، وہ سَاتھ هوں تو اَندھیروں میں بھی، رَاستے مِل جاتے هیں۔۔۔ 💎
26
2
35
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
*سب سے بڑی بدبختی یہ ہے کہ...* *وہ جنت جس کی چوڑائی زمین و آسمان سے بھی ذیادہ ھے،اس میں ہمارے ،تمھارے لیے کوئی جگہ نہ ھو....!* 💔😭
29
3
33
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
*اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِی یَارَسُوْلَ اللّٰهِﷺ♥️* صبح بخیر #القدس_ہم_شرمندہ_ہیں
10
14
29
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
استاد ایک چھوٹے بچے سے: تم دیر سے کیوں آۓ؟؟ بچہ:ابو امی لڑ رہے تھے اس لیے استاد:ابو امی لڑ رہے تھے تو تم کیوں دیر سے آۓ ؟؟ بچہ: کیونکہ میرا ایک جوتا ابو کے پاس تھا اور دوسرا امی کے پاس تھا😂😃
25
5
32
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
سب سے بہترین وراثت یہ ہےکہ والدین اپنے بچوں کو اللہ رسول ﷺ کی محبت، اطاعت، علم، ادب، اخلاقِ حسنہ، صبر، شکر، توکل اور راہِ حسینی پہ چلنا سکھا دیں… جنھیں دیکھ کر دوسرے رشک کریں اور ان جیسا بننے کی کوشش کریں…
Tweet media one
21
2
31
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
پیارے لوگو آپ سب کا شکریہ کچھ آرام کا موقع ملا ہے 🤣😆
Tweet media one
23
2
32
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
تھوڑی سی آنکھیں بند کریں پھر زوم کریں اب بتائیں کیا دیکھا 😂🤣
Tweet media one
31
1
33
@murshidmobile
Sajid shah
3 months
جیسے سانس کا زندگی سے رشتہ ہےدرود پاک سے ایسا رشتہ بنا لیجیے!اور محبت سے پڑھ لییجئے ﷺ🌹🌹❤️❤️🌻
Tweet media one
13
10
30
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
_"دل اگر بوجھل ہے تو اسے سجدے میں جھکا دو لفظ نہیں ملتے تو خاموش گفتگو میں اللّٰہ کو ہر قصہ سنا دو!!!_ _سجدہ کرو اور قریب ہو جاؤ...._
30
3
32
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
اہم سوال ! پاکستان میں لاکھوں مساجد ہیں ہر ہفتہ نماز جمعہ میں لاکھوں علماء کروڑوں مسلمانوں کو دین کا پیغام دیتے ہیں پھر بھی جھوٹ، نفرت، رشوت، دھوکہ، بددیانتی، کام چوری، گالی، بدتہذیبی اور بداخلاقی کا خاتمہ ہمارے معاشرے سے کیوں نہیں ہو سکا؟
25
3
31
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللہ جس طرح ہم رمضان المبارک کے مہینے میں عبادت کرتے رہے وہ قبول فرما اور جب تک ہماری سانسیں چل رہی ہیں ہمیں ہدایت اور عبادت گزار بنا آمین
32
0
27
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
لڑکی : میں اس لڑکے سے شادی کروں گی جس کا کاروبار اونچا ہو گا لڑکا : مجھ سے کر لو میں پہاڑ پر 🐐 بکریاں چراتا ہوں 🤣
26
2
31
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
امیر محترم بہت جلد ان شاءاللہ ظلم کا سورج ڈوب جائے گا اور حق غالب آئے گا
@HSaadRizviTLP
Allama Saad Hussain Rizvi
2 months
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ صاحب کےبیٹوں اورخاندان کےدیگرافراد کی شہادت سےدل غمگین ہے حماس کےمجاہدین کی جہدوجہد شہداءکی قربانیوں اوراسماعیل ہنیہ صاحب جیسے ہزاروں افرادجنہوں نےاپنےپیاروں کوکھویا انکی استقامت کی وجہ سےجلداسرائیلی دہشتگردی کاباب بنداوراسلام کی سربلندی کاسورج طلوع ہوگا
110
667
1K
24
1
29
@murshidmobile
Sajid shah
1 month
میں کجُ وی نہیں جے تیرے ﷺ نال میری کوئی نسبت نئیں میں سب کُج ہاں جے میں تیرا سداواں یا رسول اللّٰه ﷺ "صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"❤️
23
4
30
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
اگر ہمارے اندر ہزار اچھائیاں ہوں لیکن ہماری تلخ کلامی و بدکلامی کے ڈر سے ہمارے جاننے والے مخاطب ہونے سے گریزاں رہیں تو ہم بہت برے ہیں… ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ہمیں اخلاق حسنہ اپنانے کی ضرورت ہے..
25
1
32
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
گنجو کی حکومت سنبھالنے کی خوشخبری پٹرول مہنگا
21
1
29
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
سلطان نورالدینؒ نے کیا خوب کہا کہ پوری دنیا کے اصل سلطانﷺ کے سامنے کوئی سلطان نورالدین نہیں، میں تو روضہ اقدس کا خدمت گار اور آپﷺ کے دشمنوں کی موت لانے والا نورالدین ہوں🔥♥️
20
2
30
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
ایران اسرائیل دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے آپ کیا کہتے ہیں ؟؟؟
24
4
28
@murshidmobile
Sajid shah
2 months
رتبے اور حثیت پر گھمنڈ کبھی مت کریں اڑان ہمیشہ زمین سے شروع ہوکر زمین پر ہی ختم ہوجاتی ہے
26
3
29