
ملک صاحبہ
@muhammadAsh3873
Followers
722
Following
56K
Media
2K
Statuses
27K
Joined January 2025
یہ ماہرنگ بلوچ لانگو ایک ایسا فتنہ ہے جس کی جڑیں کاٹنی ضروری ہیں اور کچھ کٹ گئی۔ہیں باقی جو بچی ہیں وہ خود ہی کٹ جائیں گی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد
0
0
1
افغانی طالبان پشتونی لوگ پنجاب کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور پنجاب میں بھی دوسرے صوبوں کی طرح ہر وہ ناجائز کام کرنا چاہتے ہیں جو پاکستان کی بقا کو خراب کرے اس لئے پنجاب کے خلاف ہیں
0
0
1
یہ کیا ہے اب پھر ٹرمپ انکل نے مودی کی بےغیرتی کو ظاہر کیا ہے یہ ٹرمپ انکل لے دے جائے گا اسرائیل اور مودی کو کیونکہ اب مودی ٹرمپ انکل کے لئے چلا ہوا کارتوس ہے جس کا وزن اب نہی ہے
1
0
2
کیا ہو گا ساقیوں کا جو ہن پینا چھوڑ دیں گے مے خانے والوں کے مے خانے بند ہو جائیں گے اور کیا ہم۔جینا چھوڑ دیں گے
1
0
1
یہ ہے سعد رضوی کی اصل لڑائی۔کی وجہ اب یہ ملک دشمن عناصر نکلا ہے تو خود کو بچانے کے لئے یہ سب تماشا کر رہا ہے
0
1
2
پاکستان میں اب مذہبی جماعتوں نے دین سرے عام بیچنا شروع کر دیا ہے اور جاہلیت کے مارے ہوئے لوگ جو ان۔کی باتوں میں آئے ہیں ان۔عقل کے اندھوں کو سمجھ نہی اتی کہ دین کی بات نہی کرتے یہ اپنے مفادات کی خاطر ہی تماشے کرتے ہیں
1
0
4
یوتھیے یہودیے اور اب بے غیرت ٹی ایل پی والے سب ایک ٹولہ ہے اور عوام ان۔کے سامنے ایک کھلونا ہے جب جہاں مرضی مار دھاڑ شروع کر دیتے ہیں یہ۔ملک دشمن عناصر کا ٹولہ
1
0
8
دوستو مجھے کوئہ بتا دو میری گیلری ایکس پر شو نہی ہو رہی ہے کیا یہ سب کے ساتھ ہی مسئلہ ہے یا پھر میرے ساتھ ہی اسے مرگی پڑی ہے ۔۔۔۔مرگی تو یوتھیوں اور مولبیوں کو پڑنی چاہیے تھی
0
0
2
یہ پاکستان میں جب بھی کوئی وفد اتا ہے تو تماشا شروع کر دیتے ہیں یا ٹی ایل اے یا پھر پی ٹی آئی ملک میں اب جو انتشار پھیلا ہیں اس کا کیا مطلب ہے جب بات کرنی تھی تب ان۔کو مرگی۔پڑی تھی اور اب جان بوجھ کر پاکستان کو بدنام کیا جا رہا ہے
0
0
4
اسلام علیکم صبح بخیر دوستو Good morning Pakistan 🇵🇰 🌹❤️🌹❤️🇵🇰🌹
3
0
4
مجھے ایکس پر گیلری شو نہی ہو رہی اگر کسی کو پتہ ہے اس بارے میں تو بتائیں مجھے یہ۔بہت ہی عجیب ہے
0
0
0
لڑکی کی ماں نے کہا تم تو پرائے گھر کی ہو لڑکی کی ساس نے کہا تم۔تو پرائے گھر سے ائی ہو جب لڑکی پرائی ہے تو صفائی بس ایک ہی بندے کی ہو گی ۔۔۔۔شوہر کی جیب کی بس 🤣
0
0
0
یہ جو رشتے دار ہوتے ہیں سب کے ہی ایسے ہوتے ہیں جیسے پکوڑے کڑاہی میں ڈال دیں کلر اچھا رکھنے کے لئے دھیان ضروری ہوتا ہے ورنہ جل۔جاتے ہیں 🤣
0
0
1
اپ زندگی میں دوست آئیں گے چلے جائیں گے پیسہ ائے گا چلا جائے گا مگر موٹاپا ائے گا نہ پھر کبھی نہی جائے گا 😂🤣
0
0
0
اسلام علیکم صبح بخیر دوستو Good morning Pakistan 🇵🇰 🇵🇰🌹❤️🤲🇵🇰🌹❤️
2
0
4
یہ ٹی ایل پی والے بھی غدار نکلے ہیں اور ان کی بھی کوئی اوقات نہی ہے یہ بھی ملک دشمن عناصر ہیں اب ہور کی ثبوت چاہیے ان کے خلاف سب کچھ سامنے آیا ہے ان کا کچا چھٹہ
3
2
11
اب بلوچستان میں دہشتگردی کو فروغ کس نے دیا ہے عمران خان نے افغانی کون لایا پاکستانی میں عمران خان اور ملک سے غداری کس نے کی ہے عمران خان نے چور کون عمران خان پاکستان کا قانون کس نے توڑا آئین کی خلاف ورزی کس نے کی عمران خان نے اور مرشد کون عمران خان اپنی زبان سے اقرار کرنے والا
0
0
3
جہاں سارے پاکستان کا گند صاف ہو رہا ہے پاکستان کے دشمن عناصر بھی ختم۔ہو جائیں گے خاص کر کہ یہ جو مولبیوں کی ٹولے ہیں
2
0
5
اگر محبوب کو سمجھنے کے لئے کانو کی ضرورت پڑے تو پھر آنکھوں سے دیکھ کر کیا کرنا ہے
4
0
6