ع عائشہ
@mohinib7b
Followers
40K
Following
52K
Media
129
Statuses
4K
کبھی کبھی زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے دو قدم پیچھے ہٹنا ضروری ہو جاتا ہے
Joined September 2020
میرا دل ابھی تک اس بات کو لے کر ڈانواں ڈول ہے کہ ہم ایک عرصے سے ایک دوسرے کا دل لینے کی کوشش کر رہے ہیں یا جان 🤔🤔🤔
5
0
11
باباجی یہ رب نے عورت کو اتنا حسین کیوں بنایا ہے؟ "پتر تاکہ تم اس سے پیار کرو" تو اس کی ناسمجھی کیوں دور نہیں کی؟ "تاکہ وہ بھی تم سے پیار کرے..." 🤔🤔🤔
2
1
14
سمارٹ فون نے تو دوستی کے اصول ہی بدل دیے اب اگر ایک دوست مصیبت میں ہو تو دوسرا بھی وہیں موجود ہوتا ہے… مگر ویڈیو بنانے کے لیے! 🙃🙃🙃
5
1
12
باباجی فرماتے ہیں جو محبت آغاز میں ٹھاٹھیں مارتی ہے وہ محبت تھوڑی پرانی ہونے پر "ٹھاہ ٹھاہ" مارتی ہے 🤔🤔🤔
5
2
20
محبت ایک لطیف سے احساس کا نام ہے جو دل کی اتھاہ گہرائیوں میں چھپا ہوتا ہے اسے محبت نہیں کہتے جسے پوسٹر بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا جائے ❤️❤️❤️
4
1
11
باباجی فرماتے ہیں کچھ کتے اپنے ہوتے ہیں کچھ اپنے ہی کتے ہوتے ہیں 🤔🤔🤔
3
3
11
رس گلے اکثر لوگوں کو مہنگے لگتے ہیں۔ لیکن ان کو بنانے کے لئے کاریگروں کی سخت محنت کسی کو نظر نہیں آتی مزیدار پنیر کے لئے بندے کا وزن کم از کم 80 کلو ہونا چاہئیے ..! 🤔🤔🤔
4
1
7
ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں ہمیں محبت چھپ کر کرنی پڑتی ہے۔ جبکہ تشدد ہم دن دہاڑے کرتے ہیں۔ ~ جان لینن
5
3
16
باباجی فرماتے ہیں دعا سب کچھ بدل سکتی ہے یہاں تک کہ دعا نے اپنا فون نمبر بھی بدل لیا 😉😉😉
8
3
25
ایک مغربی دانشور کا قول ہے کہ نوجوان لوگ وفادار بننا چاہتے ہیں لیکن ہوتے نہیں اور بوڑھے لوگ بے وفائی کرنا چاہتے ہیں لیکن کر نہیں سکتے 😒😒😒
4
4
21
ضروری نہیں کہ آپ صرف ڈاکٹر، انجینئر، پائلٹ یا فوجی ہی بنیں آپ "ڈھیٹ" بھی بن سکتے ہیں جس کیلئے کوئی محنت بھی درکار نہیں ہوتی 😒😒😒
4
1
14
سردیاں اور سوئی گیس پریشر... ہلکی آنچ پر پکنے والے کچھ پکوانوں کی لذت کا کریڈٹ حکومت کو بھی جاتا ہے 😒😒😒
13
5
54
باباجی فرماندے نیں آسے پاسے یکے گولے میری زندگی تاش ای سمجھو جیہڑا بندہ چاء نی پیندا اوہنوں زندہ لاش ای سمجھو السلام علیکم #چائےبخیر #محفل_چائے_خانہ 😏😏😏
8
5
16
ایک دردمند پاکستانی نے باباجی سے درخواست کی کہ: "باباجی دعافرمائیں کہ ملک سے سارے چور ختم ہو جائیں" باباجی بولے: "اینے وڈے ملک اچ کلا رہ کے کی کریں گا" 😒😒😒
6
4
14
سمجھداری اسی میں ہے کہ ہر سمجھدار کو سمجھنے دو کہ اس سے زیادہ سمجھدار اس دنیا میں کوئی نہیں 😒😒😒
3
4
14