Noman Naeem
@mnomaannaeem
Followers
6K
Following
39
Media
754
Statuses
926
Chancellor of JAMIA BINORIA INTERNATIONAL Noman Naeem is the eldest son of Mufti Muhammad Naeem (R.A) He has recently completed his PhD
Joined June 2020
بلوچستان میں دہشت گردی کی شدید مذمّت اور شہداء کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی @OfficialDGISPR
#NomanNaeem
#PakistanZindabad
#blochistan
1
0
3
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد،بنوریہ بین المذاہب ہم آہنگی تقسیم راشن پروگرام کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور رئیس الجامعہ ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم سے اہتمام میں خصوصی ملاقات۔
0
0
4
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس مفتی نعمان نعیم کی اسلام آباد دھماکے کی مذمت https://t.co/wtdsaSKs1X
0
0
1
بے گناہ شہریوں کا قتل اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی ہے، جس کی کوئی مذہب اجازت نہیں دیتا۔ اس مذموم واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو متحد ہے، ملک دشمن قوتیں اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی. #Islamabad
0
0
2
بلوچستان میں دہشت گردی کے افسوسناک واقعات قابلِ مذمّت ہیں۔ معصوم جانوں کا ضیاع کسی بھی مذہب اور انسانی اقدار کے خلاف ہے۔ اَفواجِ پاکستان اور سیکورٹی اداروں کی بروقت کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔ ہم شہداء کو خراجِ عقیدت اور ان کے لواحقین سے دلی اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں۔
0
0
2
نقدم بخالص التعازي القلبية في وفاة صاحب السمو الأمير بندر آل سعود، الرئيس السابق للنادي الھلال، سائلين المولى عز وجل أن يتغمد الفقيد بواسع ر��مته، وأن يسكنه فسيح جناته،آمین @AmbassadorNawaf
@KSAembassyPK
@AlArabiya_KSA
0
0
1
ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم( مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ ) کا علماء وفد کے ہمراہ گل پلازہ کا دورہ، سانحہ پر افسوس، متاثرین سے اظہارِ ہمدردی اور ذمہ داران کے خلاف مؤثر کارروائی اور متاثرین کی فوری داد رسی کا مطالبہ!۔۔ #GulPlaza
#GulPlazaTragedy
#DrNomanNaeem
#JamiaBinoria
0
0
4
گل پلازہ کراچی آتشزدگی. جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم کا وفد کے ہمراہ دورہ آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ پر اظہارِ افسوس و ہمدردی.
0
0
1
جامعہ دارالعلوم الصفہ کے فیز فور کی سنگ بنیاد کی تقریب میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم کی شرکت تقریب میں شیخُ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے سنگِ بنیاد رکھ کر الصفہ کے نئے فیز کا آغاز کیا #DarulUloomAlSafa
#SheikhUlIslam
#MuftiTaqiUsmani
0
0
0
انتقل إلى رحمة الله معالي المساعد لوزير الداخلية للمملكة الفريق سعيد بن عبدالله القحطاني نعرب عن خالص تعازينا لأسرة الفقيد وذويه سائلين جل وعلى أن يتغمده برحمته @AmbassadorNawaf
@KSAembassyPK
@AlArabiya_KSA
0
0
0
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم کی جامعہ مدرسہ غفوریہ ایسٹ گارڈن کے زیرِ اہتمام منعقدہ سالانہ تقریبِ تکمیلِ حفظِ قرآنِ کریم میں شرکت اور خصوصی خطاب۔ #NomanNaeem
0
1
2
نؤيد بشكلٍ كامل الإجراءات الحكيمة التي اتخذتها المملكة العربية السعودية في اليمن وفی السودان، ولا شكّ أن ذلك يعكس أفضل قيادةٍ للأمة. @AmbassadorNawaf
@KSAembassyPK
0
0
4
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالیٰ حضرت کی تمام دینی و علمی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے، اور پسماندگان، متعلقین اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ #MaulanaFazlurRahimAshrafi
1
0
3
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ آج ایک اور علمی و روحانی شخصیت ہم سے جدا ہوگئی۔ اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین! #InnaLillahiWaInnaIlayhiRajiun
#NomanNaeem
#mukhtarudeensha
0
1
1
حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو مبارکباد! #MaulanaFazlurRehman
#HonoraryDegree
#SirSyedUniversity
#PoliticalWisdom
#LeadershipLegacy
#ParliamentaryExperience
#DemocraticValues
#NationalLeadership
#AcademicRecognition
0
0
3
🇵🇰 🇰🇬 جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم کا کرغزستان کے سفارتخانے کا دورہ نائب ہیڈ آف مشن جناب ملیس مولدالیف، سے ملاقات۔ جامعہ میں زیر تعلیم کرغیزستانی طلبہ، جامعہ کے تعلیمی نظام اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ #IRBinoria #BinoriaIR
0
0
2
إنا لله وإنا إليه راجعون انتقل إلى رحمة الله تعالى مؤذن المسجدالنبويالشريف الشيخ فيصل بن عبدالملكالنعمان، نسأل الله أن يتغمده بواسع رحمته، ويرفع درجته في عليين، ويجزيه خير الجزاء على خدمته لمسجد رسول_اللهﷺ. @KSAembassyPK
@AmbassadorNawaf
0
1
3
نقدم أفضل التهاني إلى مشير الميداني السيد عاصم منير، رئيس أركان الجيش الباكستاني، على استلامه وسام المملكة وسام الملك عبد العزيز هذا التكريم بعكس خدماته ألمهنية ويؤكد علاقات الثقة بين البلدين وكما نقدم شكرا خاصا لخادم الحرمين الشريفين على منحه وسام التكريم لأهله @AmbassadorNawaf
0
0
2
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ حضرت پیرِ طریقت، ذوالفقار احمد نقشبندی ایک شجرِ سایہ دار، اسلاف کی نشانی اور نابغۂ روزگار علمی و روحانی شخصیت تھے۔ ان کے انتقال سے عالم اسلام ایک عظیم روحانی بزرگ سے محروم ہوگیا. اللہ تعالیٰ ہم سب کو صبر اور حضرت کے درجات بلند فرمائے،
0
0
6
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس، ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم، قونصل جنرلٔ تھائی لینڈ جناب سوراشیٹ بونتی نند کی خصوصی دعوت پر تھائی لینڈ کے قومی دن کی تقریب میں شرکت۔ #JamiaBinoriaAalamia #ThaiNationalDay #SheikhNomanNaeem #GovernorSindh #ThailandConsulate #HEMrSurasheteBoontinand
0
2
1