
Mindless🇲🇾جیدی
@mindles_jay
Followers
165
Following
4K
Media
490
Statuses
5K
#Computer #Engineer #Business #Messi #Barcelona #Movies #Travel
Malaysia
Joined April 2025
سوچیں ہیں رواں دواں.دل کو کہی دور چھوڑ آئے.بادلوں کی آغوش میں.نغمے گنگنائے.مٹی کے آنگن میں.کھیلتی ایک گڑیا.بھوری آنکھوں والی.ہے ایک فرشتہ.کبھی ہنستی.کبھی مسکراتی.جیسے موتیوں کا دریا بہاتی ہوئ.بابا کے انتظار میں.فلک کو دیکھتی ہوئی.نگاہیں جمی ہوئی.ہائے میرا پرندہ. میری مانو
10
18
26
وڈے پائن کا نیا نیا فالو کیا ہوا ہے.اس لئے مزاج کے بارے اپنا آئیڈیا نہی۔ دے سکتا، لیکن مجھے لگتا ہے کہ دھیمے مزاج.کے پیارے بندے ہے.@its_Amnan.
0
0
3
میرے پیارے دوست سنی نے جوانی.ماشاءاللہ اور نائس کہنے میں برباد کردی.یہ دکھ ساری زندگی میرا پیچھا نہیں چھوڑے گا.@EhsanSuny1.
0
0
1
ڈھیٹ بھائ بھلے جتنا بھی بحث کرے یہ.کبھی موڈ آف نہیں کرتے اور کبھی برے.الفاظ کا استعمال کرتے ہیں.بگ لو فرام جیدی ❤️.@DheetGee.
1
0
3
ساحر بھائ بھلے جتنی بھی سیاسی بحث کر لے، لیکن میری چھٹی حس کہتی ہے کہ ساحر.بھائ سے زیادہ ڈیسنٹ بندہ ہے ہی نہیں.@_Ajnabi_Musafir.
1
4
4
عمر بٹ کہ ٹویٹس سے زیادہ انکی انسٹا.ریلیز مزے کی ہوتی ہے.ویسے میں ملا نہیں لیکن مجھے سب سے زیادہ.ٹرسٹ بٹ ساب پہ ہے.@M_J_here.
0
1
1
مودی سرکار سے ملنے سے زیادہ مزہ انکی بحث.میں ہے جہاں وہ یوتھیوں کو ہلکی آنچ پہ تلا رہے ہوتے ہیں.@muamir.
1
2
5
RT @Badar2244: لوگوں کی انا ضرورتوں سے جڑی ہوتی ہے ۔ ضرورتیں زندہ ہوں تو انا مر جاتی ہے اور ضرورتیں پوری ہو جائیں انا زندہ ہو جاتی ہے ۔ اگر….
0
16
0