رامین
@meenaaazz
Followers
735
Following
22K
Media
661
Statuses
4K
CMH LMC '🦷 ✨ . . زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
کرہ ارض
Joined November 2022
تم جس کو ڈھونڈتے ہو، وہ ملتا بھی ہے کہیں ہے بھی کسی مقام پہ ، رہتا بھی ہے کہیں ؟ #اردو
0
0
11
Yahan Tu sy Murad chaey Hy Kuch logon NY phr sawal pooch Lena Hy k kon (@Hadiakhalid_ )
1
0
2
سفر کا آغاز اور اختتام ہمارے ہاتھوں میں نہیں دیا جاتا، تسلی ، تشفی، دعا ، سہارا الفاظ نہیں رہتے الفاظ نہیں ساتھ دیتے ، ختم ہو جاتے ہیں
راستوں پر خاردار جھاڑی��ں قبضہ کیے بیٹھی ہیں ، راہگزر سامان کو سنبھالنے کے چکر میں اپنا دامن نہیں بچا پاتے ہیں ،اور چلتے چلتے ہمیں یہ خبر آ لیتی ہے کہ ہمارے سفر کا کنارہ نہیں ہے ایک گول چکر ہے بس
2
0
15
راستوں پر خاردار جھاڑیاں قبضہ کیے بیٹھی ہیں ، راہگزر سامان کو سنبھالنے کے چکر میں اپنا دامن نہیں بچا پاتے ہیں ،اور چلتے چلتے ہمیں یہ خبر آ لیتی ہے کہ ہمارے سفر کا کنارہ نہیں ہے ایک گول چکر ہے بس
0
0
11
وہ سارے لفظ جو لکھے نہیں گئے ہیں ابھی خیالِ کن کی صداؤں کے منتظر ہیں ابھی #اردو
4
1
22