1st May - Happy Labour Day 👷👷
"All labour that uplifts humanity has dignity and importance and should be undertaken with painstaking excellence."
$PARAM $BEYOND $SKR $XTER
3.
#Gems
Beautiful lines for Happiness 🥰🥰
“Don’t wait around for other people to be happy for you. Any happiness you get you’ve got to make yourself.”
#LifeLessons
#lifestyle
Good Afternoon X Family
Ellen DeGeneres says
“Find out who you are and be that person. That’s what your soul was put on this earth to be. Find the truth, live that truth, and everything else will come.”
#lifestyle
#lifeisstrange
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹
ممکن ہے
یہ رمضان آپکی زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو، وہ سکون جو روح کو قرار دے،
ممکن ہے یہ #رمضان آپ کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے،
ان شاء اللّٰہ !🫀🦋🌻
#رمضان_معانا
#RamadanKareem
#ramadanmubarak
Assalamualaikum X Family ❣️❣️💓
Good Morning 🌞🌄🌞🌞
"A good friend is a connection to life — a tie to the past, a road to the future, the key to sanity in a totally insane world." — Lois Wyse
#FriendshipGoals
#friendship
#LifeLessons
Good Afternoon X Family 😊
“The whole secret of a successful life is to find out what is one’s destiny to do, and then do it.”– Henry Ford
#LifeHacks
#lifestyle
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا قول ہے
"رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں
اگر احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں
اگر احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی ہو جاتے ہیں "
شب بخیر X فیملی
#احساس
#RelationshipAdvice
#relationships
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے
"اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو
کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے
اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے۔"
شب بخیر X فیملی
#LifeLessons
#lifestyle
#LifeIsStrange
Assalamualaikum X Family ❤️❤️
Jummah Mubarak, and have a blessed day
" Each new day is a blessing. Let go of all worries and be grateful for all the positives in your life."
$DUEL $PARAM $TRIP $BUBBLE $BEYOND $SHARDS $XTER
حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم کا قول ہے
"وہ جگہ چھوڑ دو جہاں تمہارے احساس اور تمہارے الفاظ کی قدر نہ کی جائے
پھر چاہے وہ کسی کا گھر ہو یا کسی کا دل!"
شب بخیر X فیملی
#LifeLessons
#LifeisBeautiful
#lifestyle
لکھا قسمت میں جو تیری تجھے مل ہی جائے گا
تیرے پاس نہ آیا تو اور کدھر جائے گا
تو بھی کر لے کچھ صبر تجھے مل ہی جائے گا
نہ بھاگ پیچھے اس کے وہ تیرے پیچھے آئے گا
#LifeIsStrange
#lifestyle
#lifequotes
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے
تین کام اللہ تعالٰی کو بہت پسند ہے
1۔ ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑنا۔
2۔ نہ چاہتے ہوئے بھی کسی کو معاف کرنا۔
3۔ کسی کے گناہ پر پردہ ڈالنا۔
#LifeLessons
#LifeHacks
#lifequotes
"You educate a man; you educate a man. You educate a woman; You educate a generation."
International Women's Day 2024
#DoumbeBaki
#InternationalWomensDay
"آجاکہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آجاکہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے "
#الهلال_الاتحاد
#النصر_العين
#CheltenhamFestival
میں نے کل شب چاہتوں کی سب کتابیں پھاڑ دیں
صرف اک کاغذ پہ لکھا لفظ "ماں" رہنے دیا۔
اللہ تمام مسلمانوں کے والدین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
#Gaza
#PTI_Folllowers
#PSL2024
حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم کا قول ہے
کوشش کرو کہ تم دنیا میں رہو،
دنیا تم میں نہ رہے
کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے
خوب تیرتی ہے
لیکن جب پانی کشتی میں آجائے
تو وہ ڈوب جاتی ہے
#LifeLessons
#lifestyle
Good Evening X Family
"Do not go where the path may lead, go instead where there is no path and leave a trail." -Ralph Waldo Emerson
#JummahMubarak
#LifeLessons
#lifequotes
"The best portion of a good man's life is his little nameless, unencumbered acts of kindness and of love." — Wordsworth
#ยุบพรรคก้าวไกล
#stockmarketcrash
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے
" کبھی کسی کو دکھ مت دو کیونکہ معافی مانگ لینے پر بھی دل میں درد باقی رہتا ہے جس طرح دیوار میں سے کیل نکالنے پر سوراخ باقی رہتا ہے۔"
#النصر_الأهلي
#LifeLessons
#lifecoach
🍀🍀 کلام اقبال 🍀🍀
محبت کی تمنا ہے تو پھر وہ وسف پیدا کر،
جہاں سے عشق چاہتا ہے وہاں تک نام پیدا کر۔
اگر سچا ہے میرے عشق میں تو اے بنی آدم، نگاہ عشق پیدا کر، حُسن ضرف پیدا کر۔
میں تجھ کو تجھ سے زیادہ اور سب سے زیادہ چاہوں گا۔
مگر شرط یہ ہے کہ اپنے اندر میری جستجو تو پیدا
کبھی خاموش بیٹھو گے کبھی کچھ گنگناؤ گے
میں اتنا یاد آؤنگا مجھے جتنا بھلاؤ گے
کوئی جب پوچھ بیٹھے گا اداسی کا سبب تم سے
بہت سمجھنا چاہو گے مگر سمجھا نا پاؤ گے
کہیں پر بھی رہیں ہم تم محبت پھر محبت ہے
تمہیں ہم یاد آئیں گے ہمیں تم یاد آؤ گے
#sadness
#PARAM
#ParamGaming
رمضان مبارک🌺🌹
اللہ تعالی سب کو رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
اور دعا کریں کہ اللہ تعالی ہمیں اس بابرکت مہینے کی وجہ سے سارے گناہ معاف فرما دے۔امین
شب بخیر 🔄🌸
#Ramadan2024
#RamadanKareem
#RamadanMubarak1445H
السلام علیکم
صبح بخیر
زندگی آسان نہیں ہوتی
اسے آسان بنایا جا سکتا ہے
کچھ صبر کر کے، کچھ برداشت کر کے
اور بہت کچھ نظر انداز کر کے
#LifeGoesOn
#LifeLessons
#LifeHacks
گزاری ہوئی زندگی کو کبھی یاد نہ کر
تقدیر میں جو ہی لکھا ہے اس کی فریاد نہ کر
جو ہو گا وہ ہو کر ہی رہے گا
تم کل کی فکر میں اپنی آج کی ہنسی کو برباد نہ کر
#LifeLessons
#lifestyle
#lifedrawing
فرمان مصطفٰیﷺ ہے
"جس نے ایک دن کا روزہ اللہ تعالٰی کی رضا حاصل کرنے کے لیے دکھا، اللہ تعالٰی اسے جہنم سے اتنا دور کر دے گا جتنا کہ ایک کوا جو اپنے بچپن سے اڑنا شروع کرے یہاں تک کہ بوڑھا ہو کر مر جائے-"
#رمضان
#رمضان_كريم
#RamadanKareem
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا قول ہے
"جب آپ کچھ بھی نہ کر سکے
تو اپنی دعاؤں میں اضافہ کر دیں
کیونکہ آللہ کے سوا کوئی آپ کو کچھ نہیں دے سکتا۔"
#LifeLessons
#lifequotes
Good Night X Family
The Great Muhammad Ali says:
"Friendship is the hardest thing in the world to explain. It’s not something you learn in school. But if you haven’t learned the meaning of friendship, you really haven’t learned anything."
#PSL2024
#BabarAzam
𓃵
#friendship
🌛✨السلام علیکم ✨🌜
"ہم لوگوں سے صرف تب تک لڑتے ہیں جب تک ہمیں ان سے پیار کی امید ہوتی ہے
جب وہ امید ختم ہو جاتی ہے تو ہم لڑنا بھی بند کر دیتے ہیں "
#lifecoach
#LifeLessons
#LoveIsBlind
Three Simple rules in Life
1. If you don't go after what you want, you 'll never have it.
2. If you don't ask, the answer is always no.
3. If you don't step forward, you 're always in the same place.
#lifestyle
#V_FRIENDS
#LifeLessons
$BLOCK
A unique SocialFi experience that can grant you points by tweeting, retweeting, quoting, replying, and liking your peer $BLOCK posts.
#AIRDROP
$BLOCK
A meaningful quote about Life 🍁🍁🍁
"Just disconnect. Once in a day, sometimes, sit silently and from all connections, disconnect yourself."
$DUEL $PARAM $TRIP $BUBBLE $BEYOND
یقین کریں "باپ" دنیا کا وہ واحد شخص ہے جو خود سے بھی زیادہ "آپکو" کامیاب دیکھنا چاہتا ہے۔
والدین کی ناراضگی، یعنی اللہ کی ناراضگی۔
صبح بخیر
#Gaza
#ImranRiazKhan
#FreePalesine
گود سے گور تک ہر بات سیکھاتی ہے ماں،
ہر روز اک نیا لفظ بتاتی ہے ماں،
زندگی کہ سفر میں گردشوں کی دھوپ میں
جب کوئی سایا نہیں ملتا تو یاد آتی ہے ماں
#mother
#LifeLessons
#life