masoomprenda Profile Banner
ROHAN 🍂 Profile
ROHAN 🍂

@masoomprenda

Followers
1K
Following
24K
Media
484
Statuses
7K

*مجھے انسانوں کے بدلتے رویوں سے خوف آتا ہے۔🦋

Joined February 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@masoomprenda
ROHAN 🍂
3 hours
شادی ہو یا فوتکی لڑکیوں کی نظر ہمیشہ دیگ پر ہی رہتی ہے🤣🤣🤣 تھوڑا کم کھایا کرو ظالموں 🤷😜😂 . #اردو_زبان
Tweet media one
6
3
19
@masoomprenda
ROHAN 🍂
6 hours
1
0
0
@masoomprenda
ROHAN 🍂
7 hours
وہ جو ایک سانولی سی لڑکی ہے .قہر ڈھاتی ہے قیامت خیز آنکھوں سے۔.❤️🌸. #اردو_زبان
Tweet media one
4
3
13
@masoomprenda
ROHAN 🍂
17 hours
🦋مایوس ہو ؟🩵.تو کیا تم نے سنا نہیں، اللہ تعالی فرماتا ہے۔.کہہ دوان بندوں سے جو ہار گئے ہیں۔.میں کسی بھی جان کو اسکی طاقت سے زیادہ نہیں آزماتا۔“🩷🦋. #اردو_زبان
Tweet media one
10
5
26
@masoomprenda
ROHAN 🍂
1 day
آپ کی کی طرف وہی آئے گا .جس کی روح میں آپ کی روح کا اک حصہ موجود ہوگاـــــــــــ🌸. #اردو_زبان
Tweet media one
2
10
22
@masoomprenda
ROHAN 🍂
2 days
کچھ لوگ راہِ حیات میں مثلِ بہار ہوتے ہیں.🤍. #اردو_زبان
Tweet media one
5
8
16
@masoomprenda
ROHAN 🍂
2 days
❤️‍🩹 رنگِ زارِ زمین پہ چھوڑ دیا .جاں کہیں ،دل کہیں پہ چھوڑ دیا.ایک چہرے نے سمت بدلی اور.ہم نے سب کچھ وہیں پہ چھوڑ دیا ❤️‍🩹. #اردو_زبان
Tweet media one
8
4
22
@masoomprenda
ROHAN 🍂
2 days
مولا تیرے علاوا ہمارا کوئی سہارا نہیں ہم جب بھی مانگیں گی تجھ سے ہی مانگیں گے ہمارے حال پر رحم فرما سُکون دے۔ ❤️🥹. صبح بخیر .#اردو_زبان
Tweet media one
7
5
21
@masoomprenda
ROHAN 🍂
2 days
قابل رشک ہے وہ محبت جس میں تم کسی ایسے شخص کو پا لو جو تمہارے ایمان کو مضبوط بخشے اور تمہیں نیک بنادے🤎. #اردو_زبان
Tweet media one
2
4
14
@masoomprenda
ROHAN 🍂
2 days
گفتگو اس سے کرو،،،،،.جو آپ کا احترام کرتا ہو ✨. مشورہ اس سے کرو'''.جو آپ سے لگاؤ رکھتا ہو ✨. " اور ہمسائیگی اس سے ".اختیار کرو جو آپ جیسا ہو۔! ✨. #اردو_زبان
Tweet media one
6
6
25
@masoomprenda
ROHAN 🍂
2 days
تم مجھے خوش رکھنے کے بجائے دکھ نہ دینے کی کوشش کرنا ♥️. #اردو_زبان
4
6
17
@masoomprenda
ROHAN 🍂
2 days
تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ!!.ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے!!.ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا.!!.ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے.!!🌹❤️. #اردو_زبان
Tweet media one
5
9
24
@masoomprenda
ROHAN 🍂
3 days
تنہائی دردناک تو ہوتی ہے مگر ان تمام لوگوں سے بہت اچھی ہے جو آپ کو صرف اپنی فرصتوں میں یاد کرتے ہیں۔ ♥️. *(: ــــــﮩ۸ــ💔ــ۸ـﮩـــــ : )*. #اردو_زبان
Tweet media one
7
6
29
@masoomprenda
ROHAN 🍂
3 days
سرکاری خرچ پر روٹیاں کھانے حج عمرے کرنے اور کُتے پالنے والوں کو کیا پتہ غربت کیا ہوتی ہے! ❤‍🩹🙂. #اردو_زبان
Tweet media one
5
6
22
@masoomprenda
ROHAN 🍂
3 days
میں مجلس میں لنگر کھانے آیا ہوں .اب وہ کہہ رہے ہیں کہ زنجیریں بھی مارو. #اردو_زبان
Tweet media one
3
5
13
@masoomprenda
ROHAN 🍂
3 days
کبھی کبھار اکیلے رہنا بہت ضروری ہوتا ہے😊.خاص طور پر اس وقت جب آپ آم کھا رہے ہوں🙈.SNGL RHO HAPPY RHO ZLMO 👉🏻🙈. #اردو_زبان
Tweet media one
5
4
21
@masoomprenda
ROHAN 🍂
3 days
مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر. لگتا ہے کہ قاصد بھی رقیبوں سے جا ملا. #اردو_زبان
1
2
14
@masoomprenda
ROHAN 🍂
4 days
🙂 محسن ھمیں یہ سوچ کے کرنی پڑی پہل.شاید وہ شخص آج بھی قید انا میں ہو۔🙂🦋. #اردو_زبان
Tweet media one
11
4
23
@masoomprenda
ROHAN 🍂
4 days
*"کم ظرف لوگ رشتوں كو ازماتے زیادہ اور نبھاتے کم ہیں“. 🖤*. #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
13
@masoomprenda
ROHAN 🍂
4 days
0
0
0