مَنـّــٹُـو✒️ Profile Banner
مَنـّــٹُـو✒️ Profile
مَنـّــٹُـو✒️

@manto_writes

Followers
59,335
Following
14
Media
385
Statuses
394

▪️ہم اِکٹھّے ہی پیدا ہوئے اور خیال ہے کہ اِکٹھّے ہی مریں گے لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سعادت حسن مر جائے اور منٹو نہ مرے🖤 انسٹاگرام👈mantowrites0786

میانی صاحِب قبرِستان لاہور
Joined July 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
جج: آپ گند لکھتے ہیں! سعادت حسن منٹو: آپ گند ہٹا دیں ، میں نہیں لکھوں گا.
Tweet media one
42
1K
8K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 months
غربت اتنی ہے مرغا نہیں کھا سکتے۔اور جہالت اتنی ہے کہ پیر کو پورا بکرا دے آتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
30
744
4K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
إس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں. سعادت حسن منٹو📚
Tweet media one
29
569
3K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
5 months
مرد بھی عجیب ہے محبت عورت کا جسم دیکھ کر کرتا ہے، عورت بھی عجیب ہے، جسم دکھا کر مرد سے عزت کی امید کرتی ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
30
348
3K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
کون مُسلم، کون کافر کون جَنتی،کون جَہنمی ، کیوں نا یہ اختیار خُدا کو واپس کر دیا جائے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
12
435
2K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں،حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں،غلامی کو اللہ کہ مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں. سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
34
650
2K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
3 months
قیمت کوئی بھی ہو، آدمی اگر بِک جائے تو ٹکے کا نہیں رہتا۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
14
433
2K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار ہو۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
10
399
2K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
11 months
مسلمان کسی سے بھی نہیں ڈرتا، یقین نہ آئے تو خالی مسجدوں کو دیکھ لو۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
11
345
2K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
اگر تم مجھ سے کبھی کبھی نفرت نہ کرو۔ تو مجھ سے ہمیشہ محبت بھی نہیں کر سکتے۔ انسان اسی قسم کی الجھنوں کا مجموعہ ہے سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
9
219
2K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
مرد کو بدصورت عورت سے محبت ہوسکتی ہے بدزبان سے نہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
33
252
2K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
بونوں کے شہر میں قدآور انسان کو یہ کہہ کر قتل کر دیا جاتا ہے کہ ہمارے دروازے چھوٹے ہیں۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
7
298
2K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
نوجوان اور گھوڑے دونوں جنگوں کی شان ہوا کرتے تھے آج دونوں ہی شادیوں میں ناچتے نظر آتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
0
265
2K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
ہم ایک دوسرے کے شر سے بچنے کے لئے، ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
11
257
2K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
مرد کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ ایک عورت پر فنا ہو جائے. سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
42
155
2K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
بیوقوف سے بیوقوف عورت بھی اگر خوبصورت ہو تو ہزاروں افلاطونوں پر راج کر سکتی ہے۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
11
171
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
طوائف کے جنازے کو کوئی نہیں پڑھنے جاتا مگر اس طوائف کے پاس جانے والوں کے جنازے پر سب لوگ جاتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
10
165
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
7 months
غریبی مرد کو اور پیسہ عورت کو ننگا کر دیتا ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
14
151
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
میں اس معاشرے میں رہتا ہوں جہاں عموماً بڑے گھروں میں چھوٹے لوگ اور چھوٹے گھروں میں بڑے لوگ رہتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
4
185
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
8 months
ہم سب کے اندر ایک مولوی چھپا ہے،جو تب ظاہر ہوتا ہے جب ہم دوسروں کو گناہ کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
11
210
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
لوگ کہتے ہیں عورت راز نہیں رکھ سکتی میں کہتا ہوں اگر عورت راز نہ رکھتی تو معاشرے کا کوئی مرد منہ دکھانے کے قابل نہ ہوتا۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
0
162
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
سِگریٹ پینے سے عورت کے بھی پھیپھڑے ہی خراب ہوتے ہیں کِردار نہیں• سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
4
166
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
ایک قلم فروش صحافی، جسم فروش عورت سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے ۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
13
269
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
عورتیں بڑی سخت دماغ ہوتی ہیں،یوں تو انہیں صنفِ نازک کہا جاتا ہے مگر جب واسطہ پڑے تومعلوم ہوتا ہے کہ ان جیسی صنفِ کرخت دنیا کے تختے پر اور کوئی نہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
17
147
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
8 months
پہلے کبھی یزید تھا ، کبھی فرعون تھا اور کبھی نمرود اور ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
3
271
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
7 months
لمبے لمبے جلوس نکال کر، منوں بھاری ہاروں کے نیچے دب کر، چوراہوں پر طویل طویل تقریروں کے کھوکھلے الفاظ بکھیر کر، ہماری قوم کے یہ نام نہاد رہنما صرف اپنے لئے ایسا راستہ بناتے ہیں جو عیش و عشرت کی طرف جاتا ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
5
222
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
10 months
جذبات کے معاملے میں عورت کمزور ہوتی ہے کمزور سے ضد لگانا، مقابلہ کرنا، اس کو نیچا دکھانا غیرت مند مرد کو زیب نہیں دیتا۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
14
182
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
ھمارے اس معاشرے میں جسم بیچنے والی عورت کو طوائف جب کہ اس کے خریدار کو حاجی صاحب کر کہ پکارا جاتا ہے۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
7
170
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
11 months
زندگی صرف موت تک پہنچنے کا ایک راستہ ہے،اور مجھے اس سے بےانتہا پیار ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
6
143
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
وہ لوگ جن کے ہاتھ میں عوام کو تعلیم دینے کا کام ہے،وہ خود تعلیم یافتہ نہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
10
214
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
8 months
عورت کی سب سے بڑی ہار " بزدل مرد " سے مُحبت ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
25
131
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
اگر منٹو کو پڑھتے ہوئے آپ کو غصہ آئے تو سمجھ لیجئے کہ آپ ابھی تک اپنے ارد گرد کے ماحول سے پوری طرح واقف نہیں ہوئے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
9
122
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
10 months
غربت مرد کو ننگا کرتی ہے، اور پیسہ عورت کو۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
12
164
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
8 months
طوائف کی اس لیے بھی عزت کرتا ہوں کیونکہ وہ بڑے بڑے سورماؤں کو ننگا کر دیتی ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
8
114
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
بعض اوقات جب میں کسی سوختہ حال انسان کے سینے سے آہ بلند ہوتے دیکھتا ہوں تو مجھے اندیشہ ہوتا ہے کہ کہیں شہر نہ جل جائے. سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
2
139
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
مذهب جب دل سے نکل کر سر پر چڑھ جائے تب صرف ٹوپی پہننے تک محدود ہوجاتی ہے۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
5
138
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
عورت صرف غریب اور بدصُورت مردوں سے ہراساں ہونے پر شور مچاتی ہے۔ سعادت حسن منٹو📚
Tweet media one
46
148
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
ایک عورت اپنے پاؤں سے کئی مرد باندھ سکتی ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
27
94
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
5 months
میں وہ کپکپی ہوں جو ایک کنواری لڑکی کے جسم پر طاری ہوتی ہے جب وہ غربت سے تنگ آ کر پہلی مرتبہ ایوانِ گناہ کی جانب قدم بڑھانے لگے۔ آؤ ہم سب کانپیں ! سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
6
109
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
11 months
مرد کی نفسیاتی خواہش کی مانگ عورت ہے۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
15
84
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
6 months
"تمہاری نظر میں ناچنے والی طوائف ہوگی،میری نظر میں پورا معاشرہ ناچتا ہے جو معاشرہ قوم کی جوان بیٹیوں کو دو نوالے نہ دے سکے اُس قوم میں طوائف بھی کسی شریف زادی سے کم نہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
10
158
1K
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
8 months
شہوت کی چند بھر کی گھڑی عمروں کے روگ دے جاتی ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
8
75
980
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
بیٹی کا پہلا حق جو ہم کھا جاتے ہیں وہ اس کے پیدا ہونے کی خوشی ہے. سعادت حسن منٹو📜
Tweet media one
9
101
963
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
جس معاشرے میں چار سال کی معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کر کے اسے زندہ جلا دیا جائے اس معاشرے میں طوائف کا ہونا ایک نعمت ہے. سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
8
160
956
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
اگر یہاں پتہ چل جائے کہ کل قیامت ہے تو،راتوں رات مصلے بھی مہنگے ہو جائیں گے۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
0
166
939
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
8 months
میرے جانے کے بعد میری لکھی ہوئی ہر بات کو سراہا جائے گا،میرا نام لیا جائے گا،مجھے یاد کیا جائے گا،لیکن تب تک بہت دیر ہوچکی ہوگی۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
6
77
930
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
ہر شخص خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا،اپنی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسی حرکت ضرور کرتا ہے جس پر وہ تمام عمر نادم رہتا ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
8
95
885
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
لیڈر جب آنسو بہا کر لوگوں سے کہتے ہیں کہ مذہب خطرے میں ہے تو اس میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ مذہب ایسی چیز ہی نہیں کہ خطرے میں پڑ سکے، اگر کسی بات کا خطرہ ہے تو وہ لیڈروں کا ہے جو اپنا اُلّو سیدھا کرنے کے لئے مذہب کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
7
222
861
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
مرد ہمیشہ اس عورت سے محبت کرتا ہے جو حقیقت میں محبت کئے جانے کے قابل نہیں ہوتی۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
34
111
854
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
تم صرف خامیاں ہی دیکھتے ہو، اچھائیوں پر تمہاری نگاہ کبھی نہیں پڑتی۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
1
102
874
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
بھنگ یا چرس بیچنے والا ضروری نہیں کہ ان منشیات کا عادی ہو،ٹھیک اسی طرح ہر مولوی "پاکپاز" نہیں ہو سکتا۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
6
116
861
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
7 months
عورت سے محبت کرنے کا پہلا مقصد یہ ہوتا ہے کہ وہ مرد کی ہو جائے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
5
57
866
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
جج : آپ گند لکھتے ہیں! منٹو : آپ گند ہٹا دیں میں نہیں لکھوں گا. سعادت حسن منٹو📝
Tweet media one
6
129
882
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
کبھی کبھی ہم خود سے بھی اتنا دور ہو جاتے ہیں کہ چاہتے ہوئے بھی اپنے من میں جھانک نہیں پاتے، بیزاری ایک کیفیت نہیں مکمل اذیت ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
6
127
850
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
محبّت تو جذبوں کی امانت ہے فقط بِستر کی سلوٹ زدہ چادر پر گُزارے جانے والے چند بدبُودار لمحے محبّت نہیں کہلاتے۔ سعادت حسن منٹو📜
Tweet media one
14
111
829
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
کون مُسلم کون کافِر کون جنّتی کون جہنّمی...کیوں نہ یہ اختیار خُدا کو واپس کر دیا جائے. سعادت حسن منٹو📚
Tweet media one
4
129
830
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 months
چور نے چینی کی بوری چرائی اور حادثاتی طور پر کنویں میں گرگیا لاش نکالی گئی تو کنویں کا پانی میٹھا تھا ، ساتھ ہی قبر پر چڑھاوے چڑھنے لگے اور کنویں کا پانی شفاء بخش قرار پایا۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
4
119
845
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
11 months
مذہب ، دین ، ایمان ، دھرم ، یقین ، عقیدت یہ جو کچھ بھی ہوتا ہے ہمارے جسم میں نہیں ہماری روح میں ہوتا ہے ، تُم اسے بندوق یا گولی سے الگ یا بدل نہیں سکتے۔ مضمون📚 : سہائے سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
4
141
820
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
6 months
مرد بھی کیا عجیب چیز ہے بیوی میں طوائف جیسی ادائیں اور طوائف میں بیوی جیسی وفاداری تلاش کرتا ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
0
76
824
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
7 months
طوائف سے زیادہ ایمان دار بیوپاری نہیں دیکھا جو خالص عزت بیچتی ہے جس میں بے ایمانی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
6
97
801
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ عورت کی نفسیات کیا ہے؟ جب ان سے پیار کیا جائے تو گھبرا جاتی ہیں اور جب بےاعتنائی برتی جائے تو برہم ہو جاتی ہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
6
72
794
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
4 months
میں نفسیات کا ماہر نہیں ہوں،لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ انسان سے خود جرم سرزد نہیں ہوتا،بلکہ حالات سے ہوتا ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
3
104
800
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
جب کبوتر، کبوتری کو دیکھ کر گٹکتے ہیں تو مرد، عورتوں کو دیکھ کر ایک غزل یا افسانہ کیوں نہ لکھیں، عورتیں کبوتریوں سے کہیں زیادہ دلچسپ خوبصورت اور فکر خیز ہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
7
82
784
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
جس دن مرزا قادیانی کو اس کے اپنے ماننے والوں نے پڑھ لیا تو پڑھنے کے بعد انہیں پتہ چلے گا کہ مرزا ملعون کس قدر غلیظ ترین اور بدبخت ترین انسان تھا ! منٹو سے اقتباس📖
Tweet media one
15
117
751
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
وہ شخص جو اپنے احساسات کو کسی شکل میں پیش کر کے دوسرے ذہن پر منتقل کر سکتا ہے وہ دراصل اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کی قدرت کا مالک ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
4
97
764
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
8 months
اگر تم مجھ سے کبھی کبھی نفرت نا کرو تو ہمیشہ محبّت بھی نہیں کر سکتے انسان اسی قسم کی الجھنوں کا شکار رہتا ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
3
83
755
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
جب شراب پر پابندی لگائی گئی تب پندرہ ہزار لوگ شراب پیتے تھے، پابندی لگنے کے بعد اب تین لاکھ لوگ پیتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
9
89
764
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
7 months
سعادت حسن منٹو کا اپنے اداکار دوست شیام کے انتقال پر تبصرہ :- "شیام بہت بڑا عاشق تھا،وہ ہر خوبصورت شے سے محبت کرتا تھا۔میرے خیال میں موت بھی خوبصورت ہوگی ورنہ وہ کبھی نہ مرتا"
Tweet media one
0
97
762
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
عورت ایک ہی مرد سے بہت سی امیدیں رکھتی ہیں لیکن مرد بہت سی عورتوں سے ایک ہی امید رکھتا ہے. سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
9
91
755
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
تم نے کبھی محبت کی ہو تو جانو، محبت اداسی کا دوسرا نام ہے۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
8
70
746
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
جو محبت کے معاملے میں بانجھ ہوں ، ایسے لوگ واقعی ہمدردی کے قابل ہیں۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
4
80
734
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
8 months
یہ لوگ جو اپنے گھروں کا نظام درست نہیں کر سکتے، یہ لوگ جن کا کردار بے حد پست ہوتا ہے، سیاست کے میدان میں اپنے وطن کا نظام ٹھیک کرنے اور لوگوں کو اخلاقیات کا سبق دینے کے لئے نکلتے ہیں۔ کس قدر مضحکہ خیز چیز ہے! سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
0
125
740
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
سمندر کی زبان جب خاموش ہو تو معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ بہت بڑے طوفان کا پیغام دے رہی ہے۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
1
103
735
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
انسان کو مارنا کچھ نہیں،لیکن اس کی فطرت کو ہلاک کرنا بہت بڑا ظلم ہے۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
6
84
733
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
تہذیب کس بلا کا نام ہے،انسانیت کے سرد لوہے پر جما ہوا زنگ۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
1
82
722
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
4 months
عورت جو ایک بالکل اجنبی شخص کو اپنی انگیا کا سائز بتا دے دھوکے باز ہرگز نہیں ہو سکتی۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
20
51
720
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
میں اس بات کا قائل ہُوں کہ اگر عورت سے دوستی کی جائے تو اس کے اندر نُدرت ہونی چاہیے۔ اُس سے اِس طرح ملنا چاہیے کہ وہ تمہیں دوسروں سے بالکل علیحدہ سمجھنے پر مجبور ہو جائے، اُسے تمہارے دل کی ہر دھڑکن میں ایسی صدا سُنائی دے جو اس کے کانوں کے لیے نئی ہو۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
5
75
712
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
لیڈر جب آنسو بہا کر لوگوں سے کہتے ہیں کہ مذہب خطرے میں ہے تو اس میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ مذہب ایسی چیز ہی نہیں کہ خطرے میں پڑ سکے، اگر کسی بات کا خطرہ ہے تو وہ لیڈروں کا ہے جو اپنا اُلّو سیدھا کرنے کے لئے مذہب کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
3
133
713
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
9 months
تب میں تارڑ تھا ہی نہیں، میں تو ایک بچہ تھا میں ”راکھ“ جیسے دس ناول اور بھی لکھ دوں تب بھی منٹو تک نہیں پہنچ سکتا۔ میں وہاں رہتا تھا جہاں منٹو رہا کرتا تھا لیکن آئندہ بھی وہ منٹو کا ہی محلّہ رہے گا۔ ~مستنصر حسین تارڑ منٹو کے لئے 📝
Tweet media one
3
65
715
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
5 months
میں نے سوچا کہ ایک آدمی کا مرنا موت ہے اور ایک لاکھ آدمیوں کا مرنا تماشہ ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
4
89
724
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
6 months
ہر عادت پک کر طبیعت بن جاتی ہے اور یہ ایک خوفناک چیز ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
2
59
713
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 months
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب آپ کا ہے تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی اپ کی ذمہ داری ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
3
113
717
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
18 days
بیوقوف سے بیوقوف عورت بھی اگر خوبصورت ہو تو ہزاروں افلاطونوں پر راج کر سکتی ہے سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
12
58
717
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 month
دو نمبر عورت تھی، دو نمبر کردار تھا مگر ایک نمبر مردوں کا کافی رش تھا۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
0
97
718
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 month
طوائف کے جنازے پر کوئی نہیں جاتا لیکن طوائف کے پاس جانے والے کے جنازے پر سب جاتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
7
77
716
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
“برصغیر میں سینکڑوں کی تعداد میں اخبارات و رسائل چھپتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ صحافت اس سرزمین میں ابھی تک پیدا نہیں ہوئی” سعادت حسن منٹو🏷
Tweet media one
3
97
695
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
جس مُلک میں ہم رہتے ہیں...سر ننگا ہو تو کہتے ہیں نماز نہیں ہوئی...بندہ پورا ننگا ہو تو کہتے ہیں...بابا پہنچی ہوئی سرکار ہے. ✍️سعادت حسن منٹو
Tweet media one
6
116
681
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
جب تعلیمی ادارے تعلیم کے نام پر کاروبار کرنے لگیں تو وہاں معلم نہیں تاجر اور ملازم پیدا ہوتے ہیں. سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
0
99
681
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
عورت رو سکتی ہے دلیلیں نہیں پیش کر سکتی.اس کی سب سے بڑی دلیل اس کی آنکھ سے ڈھلکا ہوا آنسو ہے. سعادت حسن منٹو📚
Tweet media one
6
90
668
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
مرد عورت سے ادائیں طوائف والی اور وفائیں کتّوں والی چاہتا ہے. سعادت حسن منٹو🏷
Tweet media one
15
73
654
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
سچ پوچھو تو عورت اپنی خوبصورتی یا بدصورتی کے بارے میں کچھ نہیں جانتی،اس کی خوبصورتی یا بدصورتی کا فیصلہ کرنے والے ہم ہیں یعنی مرد۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
6
72
671
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
6 months
مجھے ہمیشہ آج سے غرض رہی ہے، گزرے ہوئے کل یا آنے والے کل کے متعلق میں نے کبھی نہیں سوچا، جو ہونا تھا ہو گیا جو ہونے والا ہے ہو جائے گا۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
0
118
684
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
میں نے ایسی فِضاء میں پرورِش پائی ہے جہاں اپنی خواہشات کا دبانا بہت بڑا ثواب سمجھا جاتا ہے. سعادت حسن منٹو🏷
Tweet media one
5
99
663
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
طوائف کا کوٹھا اور پیر کا مزار یہی دو جگہیں ھیں جہاں میرے دِل کو سکون مِلتا ھے.اِن دونوں جگہوں پر فرش سے لے کر چھت تک دھوکہ ھی دھوکہ ھے۔جو آدمی خود کو دھوکہ دینا چاھے اُس کے لیے اِن سے اچھّا مقام اور کیا ھو سکتا ھے۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
0
87
645
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
کچھ لوگ محبت کے معاملے میں بانجھ ہوتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
8
56
640
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
7 months
گناہ اور ثواب، سزا اور جزا کی بھول بھلیاں میں پھنس کر آدمی کسی مسئلے پر ٹھنڈے دل سے غور نہیں کر سکتا۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
3
75
650
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
1 year
” زمانے کے جس دور سے ہم اس وقت گزر رہے ہیں۔ اگر آپ اس سے ناواقف ہیں تو میرے افسانے پڑھئے۔ اگر آپ ان افسانوں کو برداشت نہیں کر سکتے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ زمانہ ناقابلِ برداشت ہے۔ مجھ میں جو برائیاں ہیں وہ اس عہد کی برائیاں ہیں “ سعادت حسن منٹو📖
Tweet media one
0
56
635
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
10 months
بعض اوقات جب میں کسی سوختہ حال انسان کے سینے سے آہ بلند ہوتے دیکھتا ہوں تو مجھے اندیشہ ہوتا ہے کہ کہیں شہر نہ جل جائے۔ سعادت حسن منٹو 📖
Tweet media one
3
98
646
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
مجھے غریبی سے اتنی وحشت نہیں ہوتی جتنی غربت ظاہر کرنے والی چیزوں سے ہوتی ہے. سعادت حسن منٹو📚
Tweet media one
4
68
647
@manto_writes
مَنـّــٹُـو✒️
2 years
عورت اپنے شوہر کی کمائی کا زیادہ تر حصّہ اپنے اوپر اس غرض سے خرچ کرتی ہے کہ دوسرے مردوں کی توجّہ حاصل کر سکے۔ سعادت حسن منٹو✏
Tweet media one
25
94
620