mangat_shamshad Profile Banner
Shamshad Mangat Profile
Shamshad Mangat

@mangat_shamshad

Followers
4K
Following
3K
Media
4K
Statuses
5K

Journalist | Columnist | Political Analyst | Host @KhabrainTV #Pakistan #MediaFreedom https://t.co/EouXGDk6aF https://t.co/0t6EyBwVk1

Islamabad, Pakistan
Joined January 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
8 hours
حکومت نے پورے ملک کے تمام یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہزاروں ملازمین اور فیملیاں متاثرہ ہوں گے ملازمین کئی روز سے بلیو ایریا یوٹیلٹی اسٹورز ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں جو ملک بھر سے یہاں موجود تھے۔.#Islamabad #Kingdom #PTI
Tweet media one
0
0
1
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
12 hours
- سابق سفیر علی حیدرالطاف کا ایک اور سکینڈل؟.- سیاسی لوگوں کو کیوں پناہ دی؟.- سربیا جا کر کلین چٹ دینے والے بھی مشکل میں؟.- *ہٹ سٹوری!*.`ویڈیو لنک` 👇🏻.> #ForeignPolicy #FIA #Foreignoffice #Ambssidor #MOFA #Islamabad
Tweet media one
0
0
1
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
14 hours
- چیئرمین CDA کےمیڈیا کے لئے بڑے فیصلے ؟.- تیز بارش طیب اردگان پل میں پھر دراڑیں؟.- نالوں کو کھلا کرنے کا چیلنج؟.- *ہٹ سٹوری!*.`ویڈیو لنک` 👇🏻.> #Kingdom #earthquake #CDA .#NPC #Islamabad
Tweet media one
0
0
0
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
15 hours
*راول ڈیم/ سپل ویز بند* .راول ڈیم میں پانی کی سطح کم، سپل ویز بند کر دئیے گئے.پانی کی سطح 1 ہزار 750 فٹ ہونے پر صبح 6 بجے سپل ویز کھولے گئے.سپیل ویز سے 6 گھنٹے تک پانی کا اخراج جاری رہا.پانی کی سطح 1 ہزار 749 فٹ آنے پر سپل ویز کو بند کر دیا گیا.#Rawaldam #Rain #earthquake
0
0
1
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
17 hours
- لوک ورثہ نے سائیں فقیر سے سب کچھ چھین لیا؟.- لوک ورثہ میں لگاتار چھ دن چوریاں کس نے کیں؟.- سائیں فقیر نے مینجمنٹ سے کہا کہ چور وقفہ کریں؟.- سائیں فقیر کی روزانہ اجرت حیران کن؟.`ویڈیو لنک` 👇🏻.> #lokvirsa #Islamabad #earthquake #TemptationIsland2025
Tweet media one
1
0
1
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
1 day
اورنج لائن میٹرو ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور ندا صالح .#metrobüs #orangemetro #nida
Tweet media one
0
0
1
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
1 day
- کارپوریٹ ٹیکس آفس میں خوفناک آگ؟.- ٹیکس چوروں اور سہولتکاروں کی کامیاب پلاننگ؟.`ویڈیو لنک` 👇🏻.> #FBR #CTOislamabad #Islamabad #fireworks
Tweet media one
0
1
1
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
1 day
جانے کب ہونگے کم اس دنیا کے غم ڈسکہ ٹریفک وارڈنز کی غفلت کی وجہ سے 2000 کے چکر میں شہری کی 50 لاکھ مالیت کی قیمتی گاڑی یارس لفٹر سے اٹھاتے اٹھاتے الٹا کر تباہ کردی۔.#daska #Wardon #PunjabPolice
0
0
1
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
1 day
اسلام آباد کچہری میں وکلا نے قائداعظم یونیورسٹی کے سیکیورٹی انچارج کرنل ریٹائرڈ ندیم کی پٹائی کر دی، گالیاں بھی دیں۔۔!!.#Islamabad #wukla
0
0
3
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
1 day
واحد پبلک سکول کا 29 کنال کا پلاٹ منسوخ ؟.پلاٹ کا قبضہ CDA نے کیوں نہ لیا؟.بینظیر شہید نے یہ پلاٹ ناہید خان کی بہن کو دیا؟.روٹس سکول والے کیسے مالک بنے؟.#Islamabad #Banizirbhuto #Zardari #CDA
Tweet media one
0
0
0
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
2 days
سی ڈی اے کا مہنگا ترین سیکٹر لاوارث ؟.فنکاروں نے سواکروڑ کی دیہاڑی بھی لگا لی؟.89 لاکھ چوری کرنے والا اتھرا اکاؤنٹنٹ ؟.شمشاد مانگٹ اور ڈاکٹر غلام سرور سندھو نے تہلکہ مچادیا!.#Islamabad #CDA #MilkLove #parkenklave
Tweet media one
0
0
1
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
2 days
حسن ابدال، جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں ویگو ڈالا کو حادثہ — پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری* .لاپتہ افراد میں 4 خواتین اور 1 بچہ شامل ہیں جبکہ 4 مرد اور 1 خاتون کو بچا لیا گیا۔.#rawalpindi #Hasanabdal #VEGO789 #Accident
0
0
1
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
2 days
اسلام آباد شہر اور مضافات میں آجکل گدھوں پر ہی بحث جاری ہے ۔دو پوٹھوہاری بھائی بھی کافی معلومات دے رہے ہیں!.#Islamabad #MilkLove #donkeymeat #Donkeyking
0
0
0
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
2 days
- ڈیپوٹیشن مافیا کا NHA میں مکمل راج؟.- ممبر فنانس مظہر شیخ کی اصل ڈگری کیا؟.- نائب قاصد کی خدمات بھی ڈیپوٹیشن پر؟.- سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طوفان!!.`ویڈیو لنک` 👇🏻.> #Islamabad #NHA #Senate #standindigcommety
Tweet media one
0
0
1
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
2 days
وہ ظالم اور بد بخت انسان ہے جس نے اپنی 75 سالہ ماں 80 سالہ باپ اور 35 سالہ بیوی کو قتل کر دیا یہ واقعہ منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں ہوا.ان دونوں میں زیادہ خوفناک نظر آ رہا ہے!.#PunjabPolice #Mandibhouddin #MilkLove
Tweet media one
0
0
0
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
2 days
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ہاسٹلز کی بندش/گرفتاریاں کا معاملہ۔ .قائداعظم یونیورسٹی کے پچاس سے زائد طلباء چھ گھنٹے سے زائد تھانہ سیکریٹریٹ میں موجود۔۔.#Islamabad.#QAU #Police #MilkLove
5
0
2
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
2 days
راولپنڈی میں جسم پر ٹیٹو بنوانے کا رجحان تیز؟ .#rawalpindi #tattoo #woman #girls
0
0
0
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
3 days
قائد اعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل پر چھاپہ کئی طالبعلم گرفتار!.#Islamabad #QuaodeAzamuniversty #islamabadpolice
0
1
1
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
3 days
- چھ شہروں میں ZTBL کا خسارہ81 کروڑ روپے؟. - افسران کا مری میں تین روزہ موج میلہ؟. - قوم کو 5 کروڑ کا ایک اور ٹیکہ؟.> #ZTBL #Islamabad #Murry #PMpakiastan #FIA
Tweet media one
0
0
2
@mangat_shamshad
Shamshad Mangat
3 days
جو دوست احباب اور جڑواں شہروں کے رہائشی یہ سمجھتے ہیں کہ چیئرمین CDA محمد علی رندھاوا نے اسلام آباد کو چار چاند لگا دئیے وہ بھی کمنٹ کریں اور جو یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے شہر کا بیڑا غرق کر دیا وہ بھی بتائیں!.#Islamabad #Rawalpindi #Islamabad #IslamabadRawalpindi #CDA
Tweet media one
7
1
7