madin_a1 Profile Banner
محترمہ 🌸 Profile
محترمہ 🌸

@madin_a1

Followers
886
Following
6K
Media
1K
Statuses
9K

هناك مكان في دعائي حيث تبقى إلى الأبد There is a place in my dua where you stay forever✨🤍 ᗰᑌᖇᔕᕼIᗪ ᗩᕼᖇ

Punjab, Pakistan
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@madin_a1
محترمہ 🌸
10 days
کچھ خواب حقیقت بن جاںٔیں تو خوشنصیبی کے کیا کہنے جن میں سر فہرست آقا ﷺ کا دیدار و روضہ رسول ﷺ پر حاضری 😭🙏 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا
20
19
55
@madin_a2
رضویہ ✌️
47 minutes
کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ❤👑🔥
0
4
3
@madin_a1
محترمہ 🌸
52 minutes
صوفیاء کرام کا تجربہ ہے کہ حضور صلی ﷲ علیہ وسلم اب بھی اپنے غلاموں کو (اپنے قدموں) کی ٹھوکر سے جگاتے ہیں اور انہیں محسوس بھی ہوتی ہے خدا نصیب کرے (مرآة المناجيح جلد اول) کیوں رضاؔ آج گلی سُونی ہے اُٹھ مِرے دُھوم مچانے والے 💔🥹
0
4
13

@Eng_143_12
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 𝙂𝙞𝙡𝙡. (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷
5 hours
🥀💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌷💞 ❣️🌹اے دوستو عزیزو۔ روزانہ صبح قرآن پاک کی تلاوت کیا کرو۔ 🌹🌻بے شک قرآن شفا ہے🌹❣️ اے ایمان والو،درودو سلام بھیجا کرو ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر اور ان کے اصحاب پر۔ بے شک درود پاک فورا" قبول ھوتا ہے۔ 🌹جمعہ مبارک🤎
64
38
170
@madin_a1
محترمہ 🌸
3 hours
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام ⚘⚟⃝🌹جمعہ مبارک🌹⚞⚘⃝ یا رب العالمین! ہمیں ان لوگوں میں شامل فرمادیں جو جب نیکی کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں، اور جب گناہ کرتے ہیں تو استغفار کرتے ہیں۔ آمین 🤲🏻 ❣️ﷺ❍۔۔۔۔ﷺ۔۔۔۔❍ﷺ❣️
32
18
89
@C__ute5
ℍนⱤⱤค𝕄🖤

2

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ درود پڑھنا بخشش اور رحمتوں کے حصول کا موجب ہے۔ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست
30
16
104

@Kom_6K
کومل_ناز
6 hours
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام ⚘⚟⃝🌹جمعہ مبارک🌹⚞⚘⃝ یا رب العالمین! ہمیں ان لوگوں میں شامل فرمادیں جو جب نیکی کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں، اور جب گناہ کرتے ہیں تو استغفار کرتے ہیں۔ آمین 🤲🏻 ❣️ﷺ❍۔ﷺ۔۔❍ﷺ❣️ کومل 🫰🤲🥲
49
8
60
@ShafiqulhasanH4
Shafiq ul hasan Hasan
7 hours
🍁اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ🍁 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام حضور ﷺپر درود آپ خود نهیں پڑھتے بلکہ آپ کو چن لیا جاتا ہے آپ کی آواز کا سنا جانا بھی در رسولﷺۢۥۨکی حاضری کے برابر ہے جیسے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے یونہی یاد بھی یکطرفہ نہیں ہوتی
47
13
93
@YumnaTariq10
✪ yᵤₘₙₐ tₐᵣᵢq ✪(Insafian )
9 hours
🕌لَآ اِلٰهَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ اُلسّـــُّــ͢ـٖٜ۬ـلَامُ عَلَــــٖـ͡ـيْكم وَرَحْــ͢ـٖٜ۬ــ͡ـمةُ اللّٰــّ͢ـٖٜ۬ــ͡ــہ.وَبـــــ͢ـٖٜ۬ــ͡ـرَكَاتُهُ.💗 صبـــُّـٖٜ۬ـح بــــُّـخـــ͢ـٖٜ۬ـیر زنــُّـٖٜـدگی ۔۔🌺 🌹جـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬معہ.المـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬بارک♥️🕋
82
24
139
@fe1_i4
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀
7 hours
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!! صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر
8
14
32
@fe1_i4
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀
7 hours
درود اس پر کہ جس کی بزم میں قسمت نہیں سوتی درود اس پر کہ جس کےذکر سے سیری نہیں ہوتی درود اس پر کہ جس کےتذکرے ہیں پاک بازوں میں درود اس پر کہ جس کانام لیتےہیں نمازوں میں قالَ رَسولُ اللہﷺ اَنَا خاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ میں آخری نبی ہوں میرےبعد کوئی نبی نہیں
3
22
30
@Hudaa_1122
Huda
7 hours
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام ⚘⚟⃝🌹جمعہ مبارک🌹⚞⚘⃝ یا رب العالمین! ہمیں ان لوگوں میں شامل فرمادیں جو جب نیکی کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں، اور جب گناہ کرتے ہیں تو استغفار کرتے ہیں۔ آمین 🤲🏻 ❣️ﷺ❍۔۔۔۔ﷺ۔۔۔۔❍ﷺ❣️
110
50
131
@Miannow999
🍁🍁ROMEO 🍁🍁رومیو 🍁🍁
1 day
🍁🍁/// اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!! 🍁سحر 🍁 دوپہر🍁 شام🍁 بخیر 🍁 🍁/زندگی کا ہر لمحہ حیات بخیر/🍁 🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁
43
10
100
@fe1_i4
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀
14 hours
فتنہ تفضیلیت کا پھیلا ہے چل کریں یارِ غار کی باتیں معتدل سُنیوں کی فطرت ہے کرتے ہیں چار یار کی باتیں ہر گھڑی وجد میں رہے اختر کیجئے اُس دیار کی باتیں پرموشن الرٹ:: تمام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ سے گزارش اس اکاؤنٹ کو فالو کرلیں 👇 @Sonia_Q1
1
12
18
@AbuBakar6778818
❣️🥀احمد🥀❣️
1 day
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہماری آنکھوں کو خیانت سے ہمارے عمل کو ریا و نمود سے، اور ہماری زبان کو جھوٹ سے پاک کردیجئے۔ آمین
42
20
82
@its_1222
حسیب چوہدری

29
32
129
@madin_a1
محترمہ 🌸
18 hours
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا رسول اللہﷺ کو سچامحبوب بنائےبغیر اور انکی محبت کو ہر محبت پر غالب کئےبغیر دل میں نورِ ایمان کسی صورت کامل نہیں ہوسکتارحمت دو عالم سےکامل محبت ایساعمل ہے جو ایمان کامل کا سبب ہے
21
32
389