m_tayyab_saif Profile Banner
Tayyab Saif 🇵🇰 Profile
Tayyab Saif 🇵🇰

@m_tayyab_saif

Followers
182
Following
470
Media
1K
Statuses
4K

A journalist by profession, environmentalist by passion & covering national security is my duty because A news is a rough draft of history.

Islamabad, Pakistan
Joined November 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
8 hours
اگر آپ اسلام اباد میں اپنا گھر بنانے کے خواہشمند ہیں اور اس کے لیے سب سے بہترین اور مہنگی ترین ہاوسنگ سوسائٹی پارک ویو کا انتخاب کر چکے ہیں تو آپ نے بہت اچھا کیا ہے ، مگر فائنل پیمنٹ کرنے سے پہلے ایک دفعہ یہ ویڈیو ضرور دیکھ لیں کہ بارش میں اس سوسائٹی کا کیا حال ہوتا ہے ۔
0
1
2
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
9 hours
ایک دفعہ غور سے اس کالم کو پڑھو ، مکمل پڑھو ، سمجھ آئی تو ٹھیک ورنہ دوبارہ پڑھو ، اس وقت تک پڑھو جب تک تمہیں سمجھ نہیں آجاتی ، شعور کا ش نہیں آتا اور بات کرنے چلے ہیں صحافتی طنز پر ، اگر کچھ پڑھ لکھ گئے ہو لکھنے لگے ہو تو سوچ سمجھ کر لکھا کرو نا اپنا دماغ خراب کرو نا اگلے کا ۔۔.
@KismatZimri
Kismat Khan
20 hours
سہیل وڑائچ کے مطابق اگر جنرل باجوہ کی طرح جنرل فیض حمید کوبھی 6 سال کیلئے(2028تک)اۤرمی چیف بننے کا موقع دیا جاتا توپاکستان ہانگ کانگ،ملائشیا اور چین کے ماڈل کی طرح فائدہ اٹھا کر اور ترقی کے12سال گزار کر نئی منزلوں کی طرف گامزن ہوچکا ہوگا۔ یہ انہوں نے 21 اگست2019 کو جنرل باجوہ کی
Tweet media one
Tweet media two
0
0
1
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
1 day
اسلام اباد میں آئیندہ 72 گھنٹوں میں شدید بارش کا امکان ، ضلعی انتظامیہ نے مارگلہ ہلز کی تمام ٹریلز کو 19 اگست تک بند کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری
Tweet media one
0
1
1
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
1 day
بونیر اس وقت برے وقت سے گزر رہا ہے ، کلاؤڈ برسٹ اور شدید بارشوں کے باعث آئی طغیانی سے 250 سو سے زائد لوگ جان کی بازی ہار چکے ہیں ، جبکہ 55 لوگوں کا جانا سک اجتماعی طور پر ادا کیا گیا ، زمینی راستے نا ہونے کی وجہ سے لوگ ندی نالوں سے گزر کے جنازے لیکر جا رہے ہیں
0
0
0
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
2 days
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی.ہائی اسپیڈ ڈیزل 12 روپے 84 پیسے فی لٹر سستا .پیٹرول کی قیمت برقرار.
0
1
2
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
2 days
جن لوگوں نے معرکہ حق کے لئے سوشل میڈیا پر بیانیہ بنایا انہیں نظر انداز کر کے کچھ لوگوں کو ناحق تمغے دیے گئے ، جو سراسر زیادتی ہے ، عمران خان نے کہا تھا نوجوانوں بھارت کو سوشل میڈیا پر ایسا جواب دو وہ دوبارہ بولے نا پھر نوجوانوں نے کر دکھایا ، سینیٹر فیصل جاوید
0
0
1
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
2 days
بونیر میں پیر بابا کے مقام پر نوجوانوں نے جان پر کھیل کر پنجاب سے آئی سیاح فیملی کو سیلابی ریلے میں بہنے سے بچا لیا ، فیملی میں میاں بیوی اور چار بچے شامل تھے ۔.
0
1
3
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
2 days
خیبرپختونخوا حکومت کا لاپتہ ہونے والا ہیلی کاپٹر کریش گرگیا ، 3 افراد شہید ہوُگئے.
0
0
1
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
2 days
اسلام اباد مدنی مسجد مسمار کرنے کا معاملہ ، مسجد کے منتظمین کی جانب سے آج سنگ بنیاد رکھنے جانے کا اعلان ،شہریوں کی جانب سے بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی ، شہریوں نے مری روڈ بند کر کے نماز جمعہ ادا کرنے کی کوشش کی پولیس نے ناکام بنا دی ، مظاہرین مشتعل ہو گئے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا ۔
0
0
1
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
3 days
افواج پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سپہ سالا عاصم منیر میرے بھائی ہیں ۔ مریم نواز کا تقریب سے خطاب
Tweet media one
0
0
0
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
3 days
جشن آزادی پر ایوان صدر میں تقریب ، اعلی سیاسی ، عسکری اور سماجی شخصیات کو اعزازات دینے کی تقریب ، صدر پاکستان نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز دیا ، مبارک باد بھی دی
Tweet media one
0
0
0
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
3 days
صدر پاکستان باپ نے اپنے بیٹے کو ملک کے لیے اعلی خدمات سر انجام دینے پر اپنے ملک کا سب سے بڑے سول اعزاز سے نوازا ،،،
Tweet media one
0
0
0
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
3 days
آج کے دن ہر اس شخص کو آزادی مبارک جسے بولنے سے پہلے سوچنا نہیں پڑتا ۔ #14august.
0
0
1
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
4 days
باجوڑ میں آپریشن وزیر اعظم کے مشیر اور ایم این اے مبارک زیب نے بھی مذمت کر دی ، . میں نے وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر داخلہ اور وزیر اعظم کو اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے میں اس آپریشن پر اپنی عوام کے ساتھ ہوں ۔ مبارک زیب
7
17
139
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
4 days
پی ٹی آئی کا اجلاس دو گھنٹوں سے زیادہ چلا مگر کوئی بھی فیصلہ کیے بغیر زبانی جمع خرچ کر کے ختم کر دیا ، باجوڑ آپریشن کے حوالے سے فیصلہ نا ہونے اور بات نا کرنے پر اقبال آفریدی اور عامر ڈوگر کی ہاتھا پائی کی نوبت آ گئی جس پر دیگر اراکین نے بیچ بچاؤ کروایا ۔
Tweet media one
Tweet media two
0
0
1
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
5 days
چیف جسٹس کی پنشن 2010 میں 5 لاکھ 60 ہزار اور 2024 میں 23 لاکھ 90 ہزار ہوگئی.
0
0
0
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
5 days
پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں مسلسل احتجاج کر رہی تھی میں نے ان سے پوچھ ہی لیا کہ احتجاج کامیاب کیوں نہیں ہو رہا جس کا انہوں نے جواب دیا تو ایک اور سوال داغ دیا کہ چودہ اگست کیسے منائے گے انہوں نے کہا جشن منائے گے جس پر میں نے ایک اور سوال کیا جس کے جواب میں وہ بھی مسکرائے اور میں بھی
0
0
0
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
5 days
مسلسل دوسرا دن ہے پی ٹی آہی والے پارلیمنٹ کے احاطہ میں احتجاج کر رہے ہیں ، جس میں پہلے عمران خان کی رہائی کے نعرے ہوتے ہیں ساتھ ہی عمر ایوب ، شبلی فراز ، زرتاج گل اور صاحبزادہ حامد رضا کی بحالی کے نعرے بھی شامل ہو جاتے ہیں ۔
0
0
0
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
5 days
کل سب کے سامنے ڈانٹا کیوں ؟ خاتون ملازم نے کمپنی سے استعفی دے دیا ۔.
0
0
1
@m_tayyab_saif
Tayyab Saif 🇵🇰
5 days
مشال یوسفزئی اور اعظم سواتی نے حلف اٹھا لیا.چیئرمین سینیٹ نے دونوں اراکین سے حلف لیا.پی ٹی آئی اراکین سینیٹ کے قیدی نمبر 804 کے نعرے.
1
0
2