❣️السلام علیکم
صبح بخیر 🌹
اس دنیا میں اکثر اوقات انسان لوگوں کے پیچھے بھاگ بھاگ کر تھک جاتا ہے اور نتیجتاً جب اسے بے رخی کے سوا کچھ نہیں ملتا تو وہ اپنی زندگی سے بیزار ہو جاتا ہے کیوں کہ اس نے اپنی زندگی میں اہمیت صرف لوگوں کو دی ہوتی ہے یہ ایک انسان کی سب سے بڑی غلطی ہے
*اس…