علی قادری
@lyqadry5
Followers
2K
Following
20K
Media
2K
Statuses
23K
Joined February 2022
*اکابرین اہل سنت کے فیصلہ کی تائید و تحسین کے سلسلہ میں مرکز صراط مستقیم لاہور میں وفود کی آمد کے مناظر* #فیض_رضامشن_سلیم_قادری #مرکزاہلسنت_PST #جلالی_فورس #joinPST
#dawateislami
0
0
0
اج لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ خواجہ صاحب داتا صاحب نے کیسے لاکھوں لوگوں کو کلمےپڑھائے کیسے ان کو راہ راست پہ لے کر ائے یہ تو صرف ایک اس دور کے ولی کامل کے مریدکامل کا یہ کمال ہےکہ انہوں نے بیرون ملک میں اب تک ہزاروں کو کلمہ پڑھا کے مسلمان کر دیا ہےتو خواجہ اور داتا کی کیا شان ہوگی
0
1
1
*سانحہ مریدکے کی حقیقت کیا ہے؟* *سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی کی اہم پریس کانفرنس۔* https://t.co/cte2uL32UG #گولی_کیوں_چلارہےہو #فیض_رضامشن_سلیم_قادری #مرکزاہلسنت_PST #جلالی_فورس #joinPST
#dawateislami
0
3
4
اب علماۓ کرم یا سنی تنظیم کے خلاف جو بات کرے گا اسی کی زبان میں جواب ملے گا مزہ کی بات علماۓ کرم کے بارے میں وه بات کرے ہیں جو بزدل میدان چھوڑ کے بھاگ گئے ابھی تک چھپ کے بیٹھے ہیں #جلالی_فورس #joinPST
#dawateislami #گولی_کیوں_چلارہےہو #PSTNews
0
4
4
اہلسنت خدمت فاونڈیشن کی فلسطین میں امدادی سرگرمیاں جاری اَلْحَمْدُلِلّٰه آپ کے قیمتی تعاون سے کئی مظلوم خاندانوں تک راشن صاف پانی اور بنیادی ضروریات زندگی پہنچائی جا چکی ہیں۔ #donatenow #supportus
#03009200298
#PSTMARKAZ
#PakistanSunniTehreek
#ahlesunnatkhidmatfoundation
0
2
2
@raza_speak ایک پل کو مجھےدکھ ہوتاہےلیکن ہردوسری پوسٹ پہ ان لوگوں کی بکواسات سامنے آ جاتی ہےتوپھر یہی احساس ہوتاہے کہ جو ہوا ہے ان لوگوں کےساتھ بہت اچھاہوا ہے لیکن جس طرح کی بکواسات یہ کررہےہیں اس سے لگتا نہیں ہےکہ انہیں بہت زیادہ نقصان ہوا ہےورنہ اتنی فرصت ہوتی کہ یہ ایسی حرکتیں کررہے ہوتے؟
1
1
1
آج استاد کا عالمی دن ھے میرے استاد ، میرے رہبر ، میرے روحانی باپ میرے پیر #LongLive_AmeerEAhlesunnat
#HappyTeachersDay
4
18
122
لاہور پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام م رزا ملعون کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر سائبر کرائم کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے۔۔ #PSTMARKAZ #فیض_رضامشن_سلیم_قادری #مرکزاہلسنت_PST #جلالی_فورس #joinPST
#dawateislami
0
2
2
کسی نام نہاد کی دور کی نظر بہت تیز ہیں ساتھ سمندر پار کی گستاخی نظر آجاتی ہیں قریب کی نظر خراب ہو گئی پاکستان میں مرزا جہنمی کی گستاخی نظر نہیں آئی #فیض_رضامشن_سلیم_قادری #مرکزاہلسنت_PST #جلالی_فورس #joinPST
#dawateislami
#LongLive_AmeerEAhlesunnat
0
1
2
میرا سوہنا مرشد لکھاں سلام امیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ ذات مبارک پر جنہوں نے مجھ جیسے کمینے انسان کو دین کے راستے پر گامزن کیا مجھے اپنے مریدوں میں شامل کیا ربےکائنات میرے مرشد لجپال باپا جانی شیخ طریقت کو درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے #LongLive_AmeerEAhlesunnat
0
3
4
حضور علیہ الصلاة والسلام کی سنتوں کا دنیا بھر میں چرچا کرنے والی عظیم ہستی #LongLive_AmeerEAhlesunnat
0
4
4
جھڑا تک دائے اک واری او تک دائی جاندا اے سوہنے سوہنے مرشد دا دیدار بڑا سوہنا #LongLive_AmeerEAhlesunnat
0
4
3
"آپ آسمان تو نہیں بن سکتے لیکن کسی کے لیے آس اور مان ضرور بن سکتے ہیں" #LongLive_AmeerEAhlesunnat
0
6
4
"سب سے خوبصورت مسکراہٹ وہ ہوتی ہے جو اُس کے لیے ہو، جو وہاں موجود نہیں… جو بس اچانک خیال میں آ گیا ہو۔" #LongLive_AmeerEAhlesunnat
0
6
4
"اچھی امید" اور "اچھا گمان" قدرت کی ایسی عطاء ہے جو انسان کو اپنے دامن میں پناہ دے کر مایوسی کے سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔" #LongLive_AmeerEAhlesunnat
0
3
3
لاکھوں دلوں میں روشن عشقِ نبی کی شمعیں یارب رہے سلامت عطار کی اِمارت #LongLive_AmeerEAhlesunnat #مرکزاہلسنت_PST
0
5
7
ہوں قادری عطاری نہ پوچھو میری نسبت تھامے ہوئے ہوں حیدرِ کرار کا دامن #LongLive_AmeerEAhlesunnat
#MARKAT #مرکزاہلسنت_PST
0
4
4