WASA Lahore
@lahore_wasa
Followers
4K
Following
634
Media
2K
Statuses
6K
Official WASA Lahore Twitter account. Water and Sanitation Services provider in Lahore
Pakistan
Joined April 2020
پانی و سیوریج کے مسائل ہوں گے حل اب گھر بیٹھ کر۔ گھر بیٹھے واسا لاہور کو شکایت درج کروائیں واسا لاہور اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے https://t.co/1CKhstHSG1
play.google.com
WASA Lahore App is designed to facilitate consumers.
10
0
4
تمام واساز کو جنگی بنیادوں پر ڈیسلٹنگ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایات ۔ ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید ڈیجیٹل ریفارمز کے نفاذ سے واسا پنجاب کے تمام نظاموں میں شفافیت اور کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی۔ سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ
0
0
0
تمام واساز میں فنانس، ریونیو، کال سینٹر، کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم، فنانشل مینجمنٹ سسٹم، ڈیجیٹل رین گیجز، وہیکل ٹریکنگ، لائیو کیمرہ مانیٹرنگ اور واٹر میٹر سسٹم کا نفاذ جلد از جلد یقینی بنایا جائے۔ ڈی جی واسا پنجاب
1
0
0
تمام پنجاب کے ڈسپوزل اسٹیشنز کو سکاڈا سسٹم پر منتقل کرنے کی ہدایات ۔ ڈی جی واسا پنجاب
1
0
0
واسا لاہور نے تمام پنجاب کے واساز کے لیے ان ہاوس سروے ایپلیکیشن تیار کر لی ۔ بریفنگ واٹر آپریٹر پارٹنرشپ پروگرام کے تحت پنجاب کے تمام واساز میں جدید آئی ٹی اصلاحات کے نفاذ کو جلد یقینی بنانے کی ہدایات۔ سپیشل سیکرٹری وقار عظیم
1
0
0
ڈپٹی سیکرٹری سپیشل انیشیئٹو ولید بیگ ،ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد سمیت پنجاب کے تمام ایم ڈیز کی شرکت سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ وقار عظیم اور ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید نے پنجاب واسا کی ڈیجیٹلائزیشن پر جاری پیش رفت کا جائزہ لیا
1
0
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سمارٹ سٹی وژن کے تحت واسا پنجاب ڈیجیٹلائزیشن کی طرف گامزن سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ وقار عظیم اور ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید اور کی زیر صدارت اہم اجلاس
1
0
0
نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے جدید مشینری بھی فراہم کی جا رہی ہے جس میں 2 جیٹنگ مشینیں، 2 سکشن مشینیں، 2 ڈی واٹرنگ سیٹ، 1 ٹریکٹر بیک ہو، 2 ٹریکٹر ٹرالیاں، 2 ڈی سلٹنگ مشینیں اور 1 فرنٹ اینڈ لوڈر شامل ہیں۔
0
0
0
پانی کے ترسیلی نظام کی مزید بہتری کے لیے 3 نئے ٹیوب ویل نصب کیے جائیں گے۔
1
0
0
وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد ، ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید اور ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد بھی شریک لاہور ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت 583 گلیوں میں 65.4 کلومیٹر طویل سیوریج لائن اور 74.4 کلومیٹر واٹر سپلائی لائن بچھائی جائے گی۔
1
0
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں لاہور ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت جاری لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 18 ارب 25 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ سعد رفیق نے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
2
0
1
تمام واساز میں فنانس، ریونیو، کال سنٹر، SCADA، کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم، فنانشل مینجمنٹ سسٹم، ڈیجیٹل رین گیجز، وہیکل ٹریکنگ، لائیو کیمرہ مانیٹرنگ اور واٹر میٹر سسٹم کو مربوط کیا جائے گا۔ ڈی جی واسا پنجاب
0
0
0
واسا لاہور اور واسا مری، اوکاڑہ، ساہیوال اور حافظ آباد اور ننکانہ کے بعد اگلے مرحلے میں پنجاب کے مزید واساز میں اصلاحات نافذ کی جائیں۔ ڈی جی واسا پنجاب طی�� فرید
1
0
0
صوبے کے تمام واساز میں واٹر آپریٹر پارٹنرشپ پروگرام کے تحت جدید آئی ٹی اصلاحات کے نفاذ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا واٹر آپریٹر پارٹنرشپ پروگرام کے تحت پنجاب کے تمام واساز میں جدید آئی ٹی اصلاحات کے نفاذ کو جلد یقینی بنانے کی ہدایات
1
0
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سمارٹ سٹی وژن کے تحت واسا پنجاب میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کا جائزہ ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید کی زیر صدارت اہم اجلاس ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد سمیت پنجاب کے تمام ایم ڈیز کی شرکت
1
0
0
واسا لاہور کا ترقی کی جانب ایک اور قدم شہر کے مختلف علاقوں میں ڈیجیٹل رین گیج نصب کر دیں گئی۔۔ ڈائریکٹر واسا مدثر جاوید کے جی ٹی وی نیوز سے گفتگو
0
0
0