
Kinza Hashmi
@kinza_512
Followers
2K
Following
346
Media
675
Statuses
18K
Her Aura is made of poetry, roses, And galaxies.
Joined July 2016
ایک ہی شخص تمہیں دوبارہ نہیں ملے گا۔ حتیٰ کہ اس شخص میں بھی نہیں ۔♥️🙂 #ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے #منافقت_کیوں_کرتے_ہو #مزمت_کیوں_نہیں_کرتے #goodafternoon
#FreePalestineGaza
1
0
1
آپ زبردستی کسی کو وفا کے گیت سنا کر محبت کے پنجرے میں قید نہیں کرسکتے !🤍🦢 #HumSabKaPakistan
#HamasGuardiansOfAlAqsa
#freepalesti̇ne #twitter #ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے #منافقت_کیوں_کرتے_ہو #يزيد_الراجحي
0
0
1
اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گھٹتا تو کیا ہوتا جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تو تھا ہی نہیں.🍂 #ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے #منافقت_کیوں_کرتے_ہو #مزمت_کیوں_نہیں_کرتے #GoodMorningEveryone
#Twitter
0
0
0
جو تُم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تُمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا, پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تُم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔🍂 ~چی گویرا #ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے #منافقت_کیوں_کرتے_ہو #مزمت_کیوں_نہیں_کرتے
0
0
0
Dear readers, May Allah fix your problems.❤️🩹 #GMMTVFANIVAL #เขมจิราต้องรอดseries #ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے #منافقت_کیوں_کرتے_ہو #مزمت_کیوں_نہیں_کرتے
0
0
0
At least we were looking at the moon from a distance but at the same time 💌 #يزيد_الراجحي #Bloomberg
#moon #Twitter #$BNB #Gn
#HamasGaurdiansofAlAqsa
1
0
2
انسان خوشی کے پیچھے ساری زندگی بھاگتا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ سکون ہمیشہ اسی لمحے میں ہوتا ہے جو آپ کے پاس ابھی موجود ہے۔ اگر آپ حال کو محسوس کرنا سیکھ لیں تو زندگی خود بخود خوبصورت لگنے لگتا ہے۔💓 #Twitter #STAY_TUNED
#Goodnight #ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے #منافقت_کیوں_کرتے_ہو
3
0
3
"محبت کا آغاز خود سے ہوتا ہے، اور جو خود سے محبت کرتا ہے وہ سب سے زیادہ آزاد ہوتا ہے۔"🤎🍂 ~خلیل جبران💙 #Bloomberg #CHANEL
#twitter #Jordan
#vandaaginside #娘の命 #HamasGuardiansOfAlAqsa
0
0
0
ایک پرواہ بتاتی ہے خیال کتنا ہے، ورنہ ترازو نہیں ہوتا کوئی رشتوں میں...🌷💚 #HamasGuardiansOfAlAqsa #เขมจิราต้องรอดseries #Goodnighteveryone
#Trending #StayTuned
0
0
0
وہ انسان ہمیشہ خوش رہتا ہے جو کسی سے کوئی اُمید نہیں رکھتا۔🙌♥️ #GOODBYEตายไม่รู้ตัวxเก่งน้ำปิง #Goodafternoon
#WinterIsComing #GazaMarchLahore
#CHANELSS26 #Trending
2
0
4
زندگی میں سب سے بہترین کردار جو میں نے نبھایا وہ یہ ظاہر کرنا تھا کہ میں ٹھیک ہوں جبکہ میں اندر سے مکمل طور پر ٹوٹ چکی تھی۔🙂🍁 تم پوچھو گے سو بار کیا حال ہے؟🍂 میں کہوں گی ہزار بار سب ٹھیک ہے!💔 #Twitter #viral
#LaVozArgentina #منافقت_کیوں_کرتے_ہو #مزمت_کیوں_نہیں_کرتے
0
0
1
والدین زندگی میں سب کچھ ہوتے ہیں, ان سے زیادہ مخلص انسان کے ساتھ کوئی دوسرا انسان نہیں ہو سکتا۔🥹💗 #LCDLFMX3
#CHANELSS26 #CHANEL #منافقت_کیوں_کرتے_ہو #Trending
4
0
4
نا وہ شوق رہا، نا وہ ضد اور نا وہ ہم ❤️🩹 #Bloomberg
#LaVozArgentina #ดูธี่หยด3กับธี่รักธี่เมเจอร์ #JENNIE #ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے
0
0
1
وفائیں جتنی بھی گہری ہوں انائیں جیت جاتی ہیں 💯❤️🩹 #ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے #منافقت_کیوں_کرتے_ہو #LaCasaDeLosFamososMx
#CHANELSS26
0
0
1
انتخاب غلط ثابت ہو جائے تو بندہ سلطنت ہار جاتا ہے.🙃💔 #Greece #ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے #GoodNightTwitterWorld
3
0
3
خسارہ ہے ہر وہ چیز ،ہر وہ سہولت، ہر وہ انسان جس کی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو۔۔. 🍂 #HappyBirthdayImranKhan #پنجاب_مانگے_بلدیاتی_انتخاب #StopTheGenocide
6
1
7
عورت ایک پھول کی مانند ہے، زیادہ سختی سے پکڑیں گے تو وہ ٹوٹ جائے گی اور کبھی نہیں جڑے گی، اسے پیار، محبت، عزت و احترام سے رکھیں تو وہ آپ کے گھر کو اپنی خوشبو سے نکھار دے گی..🥹 Agree? #GazaMarchKarachi
#BBNaijaS10
#Trending
0
0
0
جہاں مان ہوتا ہے ضد بھی وہاں ہی کی جاتی ہے۔ مان ختم ، تو آواز ختم ، الفاظ ختم ۔🙂💔 #EmergingPakistan
#viral #پنجاب_مانگے_بلدیاتی_انتخاب
0
0
0
ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے پھر یوں ہوا کہ وه بھی سمجھدار ہوگیا..🖤🙂 #LaCasaDeLosFamosososMx
#LaCasaDeAaron
#GazaMarchKarachi
#flotillaglobalsumud
#HappyBirthdayImranKhan
1
0
1
وہ مرنا نہیں چاہتی تھی اسے خیمہ لگانا تھا اپنے پسندیدہ مرد کے ساتھ !💔 #HappyBirthdayImranKhan
#GMMTVFANIVALxPerthSanta
#SingaporeGP #โหนกระแส
2
2
2