khurram Profile Banner
khurram Profile
khurram

@khurram39754137

Followers
3,755
Following
3,844
Media
205
Statuses
14,672

hard work in life

Wazirbad, Pakistan
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، موسم سرما کی پہلی باران رحمت اتری ہے، آپ بھی اللہ سے اس کی خاص رحمت طلب کریں، کثرت سے درود پاک پڑھیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں,
Tweet media one
194
29
538
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، کوشش کیا کریں کہ ہر وقت درود پاک یا ذکر پاک کرتے رہا کریں، یہ کرنے سے آپ کی زندگی میں ایک ٹھہراؤ سا آ جائے گا، ایسا کرنے کے لئے نماز کو عادت بنائیں، اٹھئے وضو کر کے نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
98
28
503
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل اور اصحاب پر، جو چیز آسانی سے مل جائے سب انسان اس کی قدر نہیں کرتے ہم مسلمان سوچ بھی نہیں سکتے کہ اللہ نے ہم کو اپنے محبوب کی امت میں پیدا فرما کر ہم پر کتنا بڑا احسان کیا ہے، نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
75
16
415
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب، اذانوں کی پرلطف آوازیں فضاؤں میں گونج رہی ہیں لبیک کہتے ہوئے اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں، اور کثرت سے درود پاک پڑھیں، اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں،
Tweet media one
150
30
383
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی کریم پر، ان کی آل پر،ان کے اصحاب پر،اور کروڑ ہا شکر اللہ تعالٰی کا جس نے ایک اور صبح عافیت کے ساتھ گھر میں عطاء کی،اللہ پاک کے گھر سے بلاوا آ رہا ہے، اٹھئے وضو کر کے نماز فجر باجماعت ادا کرنے کی کوشش کریں،
Tweet media one
51
23
376
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر،نماز کےمعاملے میں ہم اتنے لاپرواہ ہو چکے ہیں کہ فری بھی بیٹھے ہوں اوربیٹھے بھی مسجد کے قریب ہوں لیکن ہم ٹس سے مس نہیں ہوتے، اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
132
26
359
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی کریم پر ان کی آل اور اصحاب پر،رزق حلال کمانا عبادت ہے لیکن اس رزق کے لیے اس مالک کائنات کے فرض ادا کرنے بھی ضروری ہیں نماز پڑھنی اپنی عادت بنا لیں، گیا وقت واپس نہیں آنا،اٹھئے وضو کر کے تلاوت اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
112
17
334
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، صبح بخیر، نئے دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک اورنماز فجر باجماعت ادا کرنے سے کریں، آج موقعہ ہے سجدہ کرنے کا یہ گنوائیے مت ،جب مہلت ختم ہو گئی تو پھر صرف پچھتاوا، کہ میں زندگی کن کاموں میں گزار آیا،
Tweet media one
80
15
320
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود وسلام کے نذرانے نبی کریم پر ان کی آل پر ان کے اصحاب پر، بلاشبہ قیامت تک مسجدوں سے پانچ وقت بلاوا آتا رہے گا، لبیک نصیب والے ہی کہیں گے، آپ بھی لبیک کہہ کر وضو کریں تلاوت قرآن کریم کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
80
11
319
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،لاکھوں درود پاک نبی اکرم پر انکی آل اور اصحاب پر، جس طرح سکول امتحان میں پہلے آنے والے سوال کی تیاری اچھی طرح کی جاتی ہے اسی طرح آخرت کے پہلے سوال (نماز )کی تیاری بھی اچھے سے کرنی چاہیے اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن کریں نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
143
13
258
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، لمبے اور کٹھن سفر پر جانا جاتا ہو تو تیاری بھی خاص کی جاتی ہے تو پھر سفر آخرت کون سا آسان ہے؟ اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں
Tweet media one
143
14
241
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر ،ساری زندگی فلاح کی جگہ سے( مسجدوں )سے بھاگتے رہے اور دنیا کی رنگینیوں میں فلاح ڈھونڈتے رہے لیکن وہاں کہاں، ابھی وقت ہے اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
149
14
237
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، نئے دن کا آغاز اللہ پاک کے بابرکت نام سے، کروڑوں درود وسلام رسول اکرم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، فضا اذانوں کی پرکیف آوازوں سے گونج رہی ہے آپ بھی اس پرکیف آواز پر لبیک کہیں، اٹھئیے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
109
16
217
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ایک نئے دن کا آغاز اللہ پاک کے بابرکت نام سے، نبی کریم پر، ان کی آل پر اور اصحاب پر کروڑوں درود وسلام کے ساتھ، اٹھئے وضو کریں تلاوت قرآن کریم کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
60
19
202
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، ہزاروں لوگ کہتے ہیں کہ کل سے نماز شروع کریں گے لیکن کل آنے سے پہلے موت کا فرشتہ آجاتا ہے اور وہ کل کا نہیں کہے گا، اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
126
8
190
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، نماز کے عادی مسلمان کو نماز پڑھے بغیر سکون نہیں ملتا اور جو نہیں پڑھتے ان پر بڑی حیرانگی ہوتی ہے کہ سب سے زیادہ تاکید کی گئی نماز کو اتنا غیر اہم سمجھ لیا اٹھئےنماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
128
8
173
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل اور اصحاب پر، نماز بستر مرگ پر بھی معاف نہیں پھر تندرست مسلمان اس کو کیوں نہیں پڑھتا،آپ اٹھئے وضو کریں، تلاوت قرآن مجید کریں اور اس رحیم اور کریم اللہ کی بارگاہ اقدس میں پیش ہو جائیں،
Tweet media one
90
11
170
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل اور اصحاب پرنماز کی لاپرواہی کرنے والے یاد رکھیں کہ بے نمازی کے بارے میں اتنی سخت احادیث ہیں کہ بندہ سن کر کانپ جاتا ہے اللہ ہم سب کو5 وقت کی نماز کا عادی بننے کی توفیق عطاء فرمائے نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
128
7
171
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، رات کو سونے سے پہلے نماز فجر پڑھنے کا ارادہ کر کے سونے والے بندے کی آنکھ بغیر الارم کے ہی کھل جاتی ہے اس کا تجربہ باقاعدگی سے نماز فجر پڑھنے والوں کو اچھی طرح ہو گا، نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
110
11
160
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب، کچھ لوگ فجر کے وقت اٹھ کر بھی نماز فجر ادا نہیں کرتے یہ بڑی ہی بدقسمتی ہے آپ نماز فجر کو نا چھوڑیئے، اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
123
16
154
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، ابھی تندرست ہیں تو زمین پر سجدوں کا لطف اٹھائیں بڑھاپے تک پہنچ بھی گئے تو اکثر لوگ نا قیام نا رکوع اور نا ہی سجدہ کر سکتے ہیں، اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
93
6
158
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ،لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر،جس طرح مٹھی میں پکڑی ریت پھسلتی جاتی ہے اسی طرح زندگی روز بروز پھسلتی جا رہی ہے، اس کو اللہ کی رضا میں گزارئے،اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
117
13
155
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر ،اذان کی آواز سن کر کبھی سوچا ہے کہ ہمیں بلا کون رہا ہے؟ اس کائنات کا خالق ومالک، جس کی کال کی ہم پرواہ ہی نہیں کرتے اور جلد ہی جانا بھی اسی کے پاس ہے اٹھئے وضو کر کے نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
112
6
157
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل اور اصحاب پر بڑھاپے میں بے شمار مسلمان زمین پر سجدہ کرنے سے محروم ہو جاتے ہیں سو طرح کی بیماریاں رکوع وسجود نہیں کرنے دیتیں آپ تندرست ہیں تو یہ لطف اٹھائیں وضو کریں تلاوت قرآن پاک کریں اور فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
84
6
160
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، جو وقت پر پڑھنے میں مزہ ہے وہ قضا میں کہاں اور پھر کیا پتہ قضا پڑھنے کی مہلت بھی ملتی ہے کہ نہیں اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں اور باقی 4بھی لازمی پڑھا کریں
Tweet media one
132
9
149
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود وسلام نبی کریم پر آپ کی آل پر اور اصحاب پر،اللہ تعالٰی نے ہمیں اپنے پیارے حبیب کی امت میں پیدا کر کے ہم پر بہت بڑا احسان کیا ہے، جسکا احساس ہمیں روز قیامت ہوگا اٹھئیے وضو کر کے نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
56
9
156
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام پاک نبی اکرم پر انکی آل اور اصحاب پر،بڑھاپے میں توبہ کی سوچ لے کر بندہ ساری زندگی گناہ کرتا رہتا ہے اور بڑھاپے میں توبہ کی توفیق مقدر سے ملتی ہے اورکبھی زندگی ہی مہلت نہیں دیتی اٹھئے وضو کریں نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
84
9
145
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ، کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، سو برس جی کر بھی آخر موت،اور جن کے لئیے سب کچھ کیا جاتا ہے انہوں نے شاید قبر پر فاتحہ بھی کہنے نہیں آنا، پھر اس کی تیاری ابھی سے کیوں نہیں؟اٹھئے وضو کے تلاوت اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
79
5
147
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، نماز کو اپنی زندگی کا لازمی جزو بنا لیں، دل کرتا ہے نہیں کرتا، پھر بھی پڑھیں آہستہ آہستہ دل بھی کرے گا اور لطف بھی آنا شروع ہو جائے گا، کیونکہ نماز کسی بھی حالت میں معاف نہیں،
Tweet media one
72
2
129
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درودوسلام نبی کریم پر انکی آل اور اصحاب پر، صبح کا اٹھنا بےشک نفس پر بڑا گراں گزرتا ہے مگر ان کے لیے نہیں جو اللہ پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہیں، اٹھئے وقت گزر رہا ہے وضو کریں تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
85
5
128
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، جمعہ کے دن نماز فجر باجماعت ادا کرنا سب نمازوں میں افضل ہے، اس لئیے آپ اٹھئے وضو کے لیے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں، اور کثرت سے درود شریف پڑھیں،
Tweet media one
96
6
126
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل اور اصحاب پر،نماز فجر کا وقت ہے بڑا ہی پر لطف، پرکیف اور پرسکون، آپ بھی یہ کیفیات محسوس کریں، وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کرنے کی کوشش کریں، جو ادا میں مزہ ہے وہ قضا میں کہاں
Tweet media one
111
5
122
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل اور اصحاب پر، تلاوت قرآن مجید کو روزانہ کی عادت بنائیں چاہے تھوڑا ہی پڑھیں، اٹھئے وضو کر کے تلاوت کلام پاک کریں اور پھر نماز فجر باجماعت ادا کرنے کے لیے مالک کائنات کے گھر تشریف لے جائیں،
Tweet media one
72
4
120
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک نئے دن کا آغاز اللہ تعالٰی کے بابرکت نام سے، اللہ پاک کے محبوب رسول ان کی آل، اولاد، اور ان کےاصحاب پر کروڑوں درود واسلام سے نماز فجر کا وقت ہے اٹھئے وضو کر کے نماز فجر باجماعت ادا کرنے کی کوشش کریں
Tweet media one
52
10
117
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ، لاکھوں کروڑوں درود وسلام کے نذرانے، نبی کریم پر، آن کی آل پر اور اصحاب پر، سجدوں سے محرومی اس دنیا کی سب سے بڑی محرومی ہے لیکن آپ اس سے محروم نہ رہئے گا اٹھئیے وضو کر کے نماز فجر باجماعت ادا کریں،جمعہ کے دن نماز فجر باجماعت بہت افضل ہے
Tweet media one
65
3
116
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود نبی کریم پر، ان کی آل اور اصحاب پر، مسلمان چاہتا ہے کہ اللہ کی نافرمانی بھی کرتا رہوں جنت بھی مل جائےساری زندگی اللہ کی اطاعت میں گزارنے والے بھی ڈرتے تھے کہ کب پکڑ ہو جائے اٹھئیے وضو کر کے تلاوت کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
74
7
101
@khurram39754137
khurram
4 months
@CSMR786 ایران شاید انڈیا کی ایما پر یہ اقدام اٹھانے کی جسارت کر رہا ہے لیکن بہت پچھتائے گا،
3
10
103
@khurram39754137
khurram
2 months
لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی
Tweet media one
69
6
92
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، اللہ کا حقیقی ڈر رکھنے والے ہی گرم بستر چھوڑ کر نماز کے لیے اٹھتے ہیں، آپ بھی اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
76
9
92
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، دنیا کی رنگینیوں میں گم ہو کر ہم مسلمان اپنا اصل مقصد جس کے لئے دنیا میں بھیجے گئے ہیں( بندگی،عبادت )بھول چکے ہیں، اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
78
6
86
@khurram39754137
khurram
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر انکی آل پر اور اصحاب پر ، نصیب والے ہی رمضان المبارک کے آخری ایام میں عبادات کا لطف اٹھا رہے ہیں ،کچھ لوگوں کے تو نصیب میں رمضان المبارک میں بھی نیکی کرنا نہیں ہوتا،
Tweet media one
65
3
92
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر اور ان کی آل پر اور اصحاب پر، صبح کا اٹھنا نفس پر بڑا گراں گزرتا ہے لیکن ان پر نہیں جو اللہ کا خوف رکھتے ہیں، اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
72
5
81
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کروڑوں درود پاک نبی اکرم پر آپ کی آل اور اصحاب پر، جو سب سے ضروری ہے( اللہ کی بندگی ) وہی ہم نے کیوں غیر ضروری سمجھ رکھا ہے دنیا جتنی بھی کما لیں آخر موت ہے، تو اسکی تیاری کیوں نہیں اٹھئے وضو کریں تلاوت قرآن پاک کریں نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
56
8
74
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، ہم کو ہوش تب آتا ہے جب دوسرے ہمارے سر پر پانی ڈالتے ہیں( موت) تو تب تک کہانی ختم ہو چکی ہوتی ہے، آج وقت ہے تیاری کا،اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
59
2
72
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نئے دن کا آغاز اللّٰہ تعالٰی کے بابرکت نام سے، لاکھوں کروڑوں درود وسلام نبی کریم پر، آپ کی آل اور صحابہ پر، شیطان کے خلاف بڑی کامیابی ہے نماز فجر کے وقت اٹھنا، آپ بھی اٹھیے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر ںاجماعت ادا کریں
Tweet media one
63
8
73
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب اللہ کی بارگاہ میں پیش ہونے کا وقت ہے، سجدوں کا لطف اٹھائیں اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں اور پیارے خبیب اکرم پر درود وسلام کے نذرانے عقیدت پیش کریں،
Tweet media one
44
2
66
@khurram39754137
khurram
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر انکی آل پر اور اصحاب پر،استقبال رمضان سے الوداع رمضان تک پہنچ گئے ہیں ،اللہ تعالیٰ سب کے روزے اور عبادات قبول فرمائے اور باقی گیارہ ماہ بھی اسی طرح عبادت کرنے کی توفیق اور ہمت دے آمین
Tweet media one
47
2
71
@khurram39754137
khurram
4 months
@CSMR786 ماشاءاللہ پاک آرمی زندہ آباد آرمی چیف زندہ آباد ہم پاک آرمی کے ساتھ ساتھ ہیں، ان شاء اللہ
0
10
69
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل اصحاب پر،اربوں مسلمان جو دنیا سے بغیر نمازوں کے چلے گئے قبروں میں انکی خواہش ہے کہ ایک بار دنیا میں جائیں تو ساری زندگی سجدے سے سر نا اٹھائیں گے لیکن اب مہلت کہاں، وضو کریں تلاوت اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
53
4
62
@khurram39754137
khurram
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر انکی آل پر اور اصحاب پر ، چند روزے باقی رہ گئے ہیں جتنی عبادات کر سکتے ہیں کریں ، جتنا ذکر واذکار کر سکتے ہیں کریں ، اللّٰہ تعالیٰ سب کو توفیق عطا فرمائے آمین
Tweet media one
36
1
68
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، نئے دن کا آغاز مالک کائنات کے بابرکت نام سے، کروڑوں درود نبی کریم پر انکی آل اور اصحاب پر، آخ کا انسان اتنا بہادر ہے کہ رب العزت سے بھی نہیں ڈرتا وہ دن میں پانچ مرتبہ بلاتا پر مجال ہے جو اثر ہواٹھئے وضو کر کے تلاوت کریں نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
49
5
63
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل اور اصحاب پر، ناشکرا انسان لاحاصل کی طلب میں حاصل کا مزہ بھی نہیں لیتا،نماز فجر کا وقت ہے اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادر کریں،
Tweet media one
54
4
62
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی اکرم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، ہم مسلمان اللہ کی نافرمانی کرکے بھی مرنے کے بعد سیدھے جنت میں جانا چاہتے ہیں جو ہو نہیں سکتا، اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
55
4
59
@khurram39754137
khurram
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، کروڑوں درود پاک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انکی آل پر اور اصحاب پر ، مقدس اور برکتوں والی رات 🌃 ختم ہونے والی ہے ،سب عبادت کرنے والوں کی عبادت اللّٰہ قبول فرمائے اور باقی زندگی بھی اللّٰہ کے احکامات کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے
Tweet media one
42
3
64
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر،نماز کے عادی بندے کو بڑی حیرانی ہوتی ہے جو نماز نہیں پڑھتے،چوبیس گھنٹوں میں سے صرف ایک گھنٹہ مسلمان اللہ کے فرائض کے لیے نہیں نکال سکتا اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز پڑھیں
Tweet media one
41
4
53
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی اکرم پر انکی آل اور اصحاب پر، جب اللہ کا خوف دل میں ہو اور نماز سے محبت ہوتو پھر سردی یا ٹھنڈا پانی بھی وضو اور نماز سے نہیں روک سکتا، اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن مجید کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
50
4
54
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، ہم فنا والی زندگی کو بقا والی زندگی سمجھ بیٹھے ہیں اور بقا والی زندگی کی کوئی فکر ہی نہیں، اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
49
0
54
@khurram39754137
khurram
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر انکی آل پر اور اصحاب پر ،آج شاید آخری روزہ ہو جائے،اللہ تعالیٰ سب کے روزے نمازیں اور عبادات قبول کرے،اور اسی طرح باقی زندگی میں بھی نیک اعمال کرنے اور اللّٰہ کی اطاعت پر زندگی گزارتے کی توفیق دے
Tweet media one
41
3
60
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، زندگی اپنی مرضی سے گزاریں اور مرنے کے بعد جائیں بھی سیدھے جنت،واہ مسلمان تیری سوچ اور خواہش،کچھ تیاری کریں، اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
50
5
52
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب، مسلمان اور کافر کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز ہے، اس لئے آپ اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
45
2
53
@khurram39754137
khurram
4 months
ساری مصروفیات ترک کر کے نماز جمعہ کے لئے جائیں، دنیا کے کام دھندے کبھی بھی ختم نہیں ہو سکتے،
Tweet media one
26
6
51
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، امتحان میں سب سے اہم اور پہلے سوال کی تیاری زیادہ کی جاتی ہے لیکن کیا ہم بھی کر رہے ہیں (نماز ) روز محشر پہلا سوال ہے نماز،اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
48
2
43
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، نماز کا وقت ہے اللہ کو راضی کرنے کے لئے گرم بستر چھوڑئے اور اس مالک کائنات کی بارگاہ میں جھک جائیں کیا پتہ پھر زندگی مہلت نا دے، وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
38
3
49
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، نئے دن کا آغاز اللہ تعالٰی کے بابرکت نام سے، کروڑوں درود وسلام نبی کریم پر آپ کی آل اور اصحاب پر،نماز فجر کا وقت ہو گیا ہے اٹھئے وضو کر کے اس مالک کائنات کے حضور پیش ہو کر اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اورعافیت طلب کریں،
Tweet media one
40
3
49
@khurram39754137
khurram
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انکی آل پر اور اصحاب پر ،ماہ مبارک بس الوداع ہونے کو ہے ،اللہ تعالیٰ ہمیں زیادہ سے زیادہ اس کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Tweet media one
40
3
49
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، ایسی غفلت کی نیند سو رہے ہیں کہ ہوش تب آتا ہے جب دوسرے سر پر پانی ڈالتے ہیں لیکن تب تک کہانی ختم ہوچکی ہوتی ہے،آپ کے پاس ابھی وقت ہے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
32
3
43
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام علیکم وحمتہ اللہ وبرکاتہ کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل اور اصحاب پر،جب نماز کے لیے دل نا کرے تو سوچو کہ کیوں اللہ مجھے اپنے آگے سجدے کے لیے پسند نہیں فرماتے نماز فجر کا آغاز ہے نماز باجماعت پڑھیں
Tweet media one
35
4
41
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، دکھ پریشانی مسائل مشکلات زندگی کا حصہ ہیں کسی کو زیادہ تو کسی کو کم، اور موت تک یہ سلسلہ رہے گا لیکن آپ نماز نا چھوڑئے اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
35
0
39
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، بلاشبہ گرم بستر چھوڑنا صرف نماز کے لیے، نفس کو پامال کرنا ہے لیکن جو آخرت پر ایمان رکھتے اوراللہ سے ڈرتے ہیں دیر نہیں کرتے، اٹھئیے وضو کر کے تلاوت کریں نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
37
1
43
@khurram39754137
khurram
4 months
@CSMR786 اپنے ہی کھودے ہوئے گڑھے میں گرنے والے ہیں،
2
2
45
@khurram39754137
khurram
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر انکی آل اور اصحاب پر ،
Tweet media one
25
3
46
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، آج ہمارے الیکشن کا دن ہے اللہ ہمارے ملک میں بہتر حکومت بنانے میں ہمیں کامیاب کرے،اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں اور ملک کے لیے بھی دعا کریں،
Tweet media one
31
3
40
@khurram39754137
khurram
2 months
@CSMR786 ماشاءاللہ، امید ہے کہ یہ ایک بہتر ایڈمنسٹریٹر ثابت ہوں گی
1
2
45
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر،وہ اپنے مشن پر ہے (شیطان )آپ اپنا مشن نا چھوڑئے( عبادت،بندگی ) اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
40
2
34
@khurram39754137
khurram
2 months
لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، اللہ تعالٰی سب کو نماز جمعہ ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
Tweet media one
30
5
43
@khurram39754137
khurram
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انکی آل پر اور اصحاب پر ، شریعت کا حکم بھی ہم نے وہ ماننا ہوتا ہے جو ہمارے مزاج سے مطابقت رکھتا ہو ،
Tweet media one
26
2
43
@khurram39754137
khurram
2 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، استغفار کو عادت بنا لیں،
Tweet media one
30
2
41
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر،نماز فجر کا وقت ہونے والا ہے جب رات کو سونے سے پہلے آپ پکی نیت کر کے سوتے ہیں تو پھر سوائے موت کے کوئی طاقت (شیطان، نفس)آپ کو نہیں روک سکتی، تلاوت قرآن کریں ،نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
31
4
37
@khurram39754137
khurram
4 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، ہر گزرتا لمحہ،دن ہمیں سفر آخرت کے قریب لے کر جا رہا ہے لیکن ہماری تیاری نا ہونے کے برابر ہے،لمبے سفر کی تیاری بھی خاص ہوتی ہے اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
39
2
37
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، وقت سب کا گزر رہا ہے کوئی سو کر اور کوئی سجدوں میں اللہ کو راضی کر رہا ہے، اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ نے وقت کیسے گزارنا ہے، اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
36
0
35
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کروڑوں درود پاک نبی اکرم پر اور ان کی آل پر اور ان کے اصحاب پر، نئے دن کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت اور نماز فجر باجماعت ادا کرنے سے کریں
Tweet media one
20
4
37
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں سے نمازی بن نا سکا، نماز کی اہمیت اور فرضیت کو جانتے ہوئے بھی انجان بنے ہوئے ہیں اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں،
Tweet media one
30
2
37
@khurram39754137
khurram
5 months
الحمدللہ۔ میرے 2ہزار فالور مکمل ہو گئے ہیں، مجھے فالو کرنے والوں کا بہت بہت شکریہ، میں انشاءاللہ پوری ایمانداری سے ہر فالو کرنے والوں کو فالو بیک دوں گا اور دیتا بھی ہوں،سچے من سے سپورٹ کرنے والوں کا پھر شکریہ،
Tweet media one
11
1
38
@khurram39754137
khurram
2 months
ہمارے گاؤں میں صبح صادق کے وقت چاند کے ڈوبنے کا منظر،
Tweet media one
20
1
35
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، استغفراللہ اور درود پاک کو تقریباً ہر وقت پڑھنا اپنی عادت بنا لیں، اٹھئے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں، اور اللہ کا شکر ادا کریں ہر حال میں ،
Tweet media one
30
4
39
@khurram39754137
khurram
4 months
آج نئے سال کا پہلا جمعتہ المبارک ہے اللہ تعالٰی ہم سب کو پڑھنے کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین، اور ہمارے ملک کے لیے اور عام عوام کے لئے آسانیاں اور خوشیاں بھرا سال ثابت ہو، اور ہمارے لیئےاللہ اور اس کے رسول کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے والا سال ثابت ہو، آمین ثم امین،
Tweet media one
28
1
38
@khurram39754137
khurram
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر، لاکھوں کروڑوں درود وسلام نبی اکرم پر ان کی آل پر اور اصحاب پر، 300بار سے زیادہ دفعہ قرآن میں نماز کا حکم آیا ہے، کسی بھی حالت میں معاف نہیں نماز، آپ بھی اٹھئیے وضو کر کے تلاوت قرآن کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں، جزاک اللہ خیرا
Tweet media one
31
3
38
@khurram39754137
khurram
2 months
لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
31
0
36
@khurram39754137
khurram
4 months
آج کا دن مسلمانوں کے لیے مقدس دن ہے، اور اس سال کا آخری جمعہ بھی، اس کو مس نا کیجئے گا جتنی بھی مصروفیات ہوں گی جب ارادہ کرلیں گے تو ضرور ٹائم نکل آئے گا اپنے دوست احباب کو بھی تاکید کریں کہ لازماً نماز جمعہ ادا کرنا ہے اللہ سب کو پڑھنے کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین
Tweet media one
22
3
33
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر(حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ انسان سو رہے ہیں جب مر جائیں گے تو جاگ جائیں گے)پوسٹ پڑھنے والے کے پاس ابھی بھی وقت ہے جاگنے کا، وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
29
3
35
@khurram39754137
khurram
3 months
یا اللہ، اس مبارک دن کے صدقے ہمیں بہتر حکمران عطا فرما ،آمین نماز جمعہ کو وقت پر ادا کرنے کا اہتمام کیا کریں کیونکہ یہ فرض عین ہے ،اس کو مس نا کیا کریں جب تک سانس ہے دنیا کے کام دھندے ختم نہیں ہوں گے لیکن گزرا وقت واپس نہیں آئے گا اللہ کے ذکر میں گزارا ہوا وقت ہی حاصل دنیا ہے
Tweet media one
13
2
36
@khurram39754137
khurram
2 months
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور انکی ازواج پر اور انکے اصحاب پر
Tweet media one
19
0
35
@khurram39754137
khurram
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انکی آل پر اور اصحاب پر جو لائق سجدہ ہے اس کو سجدہ کرتے رہنا چاہیے قبول کرنا یا نا کرنا اس کی مرضی ہے بس حاضری لگتی رہنی چاہیے ،
Tweet media one
29
3
36
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، لاکھوں کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، ساری زندگی کے گناہ ایک سچی توبہ سے معاف ہو جاتے ہیں لیکن شرط یہ کہ توبہ کی وقت پر جائے۔ ابھی وقت ہے وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں اور اللہ کو راضی کریں
Tweet media one
32
0
30
@khurram39754137
khurram
3 months
اس مبارک دن میں کثرت سے درود پاک پڑھیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، اور پکی نیت کریں کہ جہاں بھی ہوں گے اور جتنی بھی مصروفیات ہوں گی نماز جمعہ لازمی ادا کرنا ہے تو ان شاء اللہ ادا کرنے کا ٹائم نکال لیں گے آپ،
Tweet media one
10
3
34
@khurram39754137
khurram
4 months
کچھ گالف ممالک کے اکاؤنٹ سے ریکوئسٹ آئی ہیں اور میں یہ دیکھ کر حیران ہوں کہ ان کی فالونگ کتنی ذیادہ ہے ہمارے ہاں جس کے 5k یا 10k فالور ہو جائیں وہ اپنے آپ کو کوئی اور ہی چیز سمجھنے لگتا ہے اور فالو بیک دینا شاید توہین سمجھتا ہے،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
1
35
@khurram39754137
khurram
3 months
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کروڑوں درود پاک نبی کریم پر انکی آل پر اور اصحاب پر، دنیا کی زندگی ایک آزمائش ہے اور اس آزمائش میں اپنے رب کو نا بھولئے، انسان کا کام صرف کوشش ہے وہ کرتے رہئے اللہ کو راضی کرتے رہیں وضو کر کے تلاوت قرآن پاک کریں اور نماز فجر باجماعت ادا کریں
Tweet media one
25
2
32
@khurram39754137
khurram
2 months
@CSMR786 اوے توئے والی زبان کو تو ایک طبقہ بڑا مس کر رہا ہو گا
1
0
35
@khurram39754137
khurram
3 months
آج کے بابرکت دن بھی کچھ بدقسمت ایسے ہوتے ہیں جن کے نصیب میں سجدہ نہیں ہوتا، آپ اپنا نام ان بدقسمت لوگوں میں نا لکھوا لیجیے گا، لازماً نماز جمعہ عربی خطبہ کے ساتھ ادا کیجئے گا، جزاک اللہ خیرا،
Tweet media one
12
3
35
@khurram39754137
khurram
4 months
سات دن بعد بھی جو مسجد تک نا جا سکے وہ یہ ضرور سوچے کہ میرے دل کو کتنا زنگ لگ چکا ہے،
Tweet media one
12
2
30