نیوز چینلز کا حال
بیکنگ نیوز۔۔۔۔گدھی کے ہاں چار بچوں کی پیدائش
ناظرین یہاں بریکننگ نیوز آپکو دیتے چلیں
لاہور کے نواحی گاؤں میں ایک گدھی نے چار بچے دیے ہیں
چول نیوز کے نمائندے موقع پر موجود ہیں
ان سے پوچھتے ہیں کیا صورتحال ہے
جی بوٹا جی آواز آ رہی ہے آپکو۔۔؟
بیپ بیپ بیپ
1/3