@khantilawat3
Doctor Khan Tilawat
3 years
@Muhamma98723088 @ImranWahid144 @fawadchaudhry @Hammad_Azhar بڑوے ٹرمینل خالی کیوں تھا
1
0
8

Replies

@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
3 years
تین اچھی خبریں 1) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسیشن ایشن نے ہڑتال ختم کر دی 2) سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست فلائٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا 3) سعودی عرب سے تین ارب ڈالر کی ٹرانسفر میں تمام قانونی معاملات طے ہوگئے اور یہ ڈالر اس ہفتے پاکستان کو مل جائینگے
2K
2K
18K
@ImranWahid144
Imran Wahid 🇵🇰
3 years
@fawadchaudhry وفاقی وزیر حماد اظہر @Hammad_Azhar کا ایک سال میں ایل این جی میں 120 ارب روپے کا ڈاکہ مارنےکا اعتراف!! فارمولا فیل ہونے پر 120 ارب روپے کا نقصان ہوا ، حماد اظہر !!
3
51
131
@Muhamma98723088
M I K
3 years
@ImranWahid144 @fawadchaudhry @Hammad_Azhar تم چور کو عزت دو. اس نے کہا ہے کہ خالی ٹرمینل کا کرایہ ادا کرنے سے نقصان پہنچا. یعنی چور لیگ کی حکومت نے معاہدہ کیا تھا کہ ٹرمینل خالی بھی رہے تو کرایا حکومت دے گی. جیسے گنجی کھوتی کے باپ کا پیسہ تھا.
4
0
3
@Muhamma98723088
M I K
3 years
@khantilawat3 @ImranWahid144 @fawadchaudhry @Hammad_Azhar Kitnay wafadar ho tum. Bilkul tomi ki Tarha. Tomi kurray. Hush.
0
0
0