یاد رکھنا مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا،وہ ضد سے ہر بات منوا سکتاہـےوہ راضی کر سکتا ہے
بات ہے محبت جنون کی جو ہر مرد میں نہیں ہوتی،جو محبت کرے نکاح نہیں وہ مرد نہیں مرد ہارتا نہیں جو ہار جائے وہ مرد نہیں،طوائف کو شریک حیات بنا لیتا ہےعورت بگڑ جائے تو طوائف کو پیچھے چھوڑ جاتی ہے