Wakeel khan
@khan_alb
Followers
6K
Following
81K
Media
2K
Statuses
46K
#Politics #Sports🏏 & Urdu Pashto Writer✍️
Pakistan 🇵🇰
Joined December 2019
تمام درخت قلمیں بنادی جائیں اور تمام سمندر سیاہی اور تمام انسانیت آدم سے لے کر قیامت تک کا آخری انسان اور فرشتے اور جن ایک میدان میں جمع ہوں اور ان کو علم عطا کی جائے پھر وہ اللّٰہ کی تعریف لکھنا شروع کریں تو سیاہی ختم قلم ختم لیکن اللّٰہ کی تعریف کا ایک ذرہ بھی نہیں لکھ سکتے ۔
56
28
179
څنګ به زما په خاوره ڪــــــــــیږې دَ لونګو بوټې زما په خاوره څاڅــــــــــڪې څاڅــــــــــــڪې دَ باران سوزیږې. سایل صیب.
0
0
0
دا په کوم اور چه دَ څو کالو نه افغان سوځيږي ېاد ې لرئ په دغه اور به ټول جهان سوځېږي ساېل صېب For full video Fb@turinaeem
1
3
9
ہمیں اپنے لیڈر پر فخر ہے ڈھائی سال سے وہ ناحق قیدی ساری تکلیفیں برداشت کرکے پہاڑ کی طرح ڈٹ کے کھڑا ہے نہ کوئی ڈیل نہ ہی کوئی بیماری کا بہانہ ۔ہمیں پورا یقین ہے کہ ہمارا لیڈر ایک نہ ایک دن ضرور سرخرو ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک خان صاحب کی حفاظت فرمائے Release Imran khan to save 🇵🇰
0
1
1
سردی کے موسم میں ڈپریشن ہونا نارمل بات ہے زیادہ وقت دھوپ میں گزاریں۔
2
0
6
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ Don't forget to say Alhamdulillah Because every breath we take is a gift from Allah,Alhamdulillah ♥️
4
1
13
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 🩵 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ 🩵
5
0
5
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا الله وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأَشْهَدُ* أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُه۔
0
0
0
انسان تو ہر گھر میں پیدا ہوتا ہے بس انسانیت کہیں کہیں جنم لیتی ہے ۔
1
0
4
دل میں ہو اللہ کا خوف، زبان پہ ہو ذکرِ نبی ﷺ بس یہی عشقِ حقیقی ہے، باقی سب فانی ہے ۔ السلام علیکم ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھیں
2
3
8
اے اللّٰہ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔ آمین، یا ربّ العالمین!🤲
4
2
8
محبت چہرے نہیں دیکھتی محبت تو چاہت ، احترام اور پاکیز ہ جذبات دیکھتی ہے
2
0
3
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتہ صَبَّاحُ الْخَیْر لوگ کبھی پوری کہانی نہیں سناتے، بلکہ کہانی کا وہ حصہ سناتے ہیں، جس میں وہ خود صحیح اور باقی سب غلط نظر آرہے ہوں۔
3
0
3