kasur_dc Profile Banner
Deputy Commissioner Kasur Profile
Deputy Commissioner Kasur

@kasur_dc

Followers
3K
Following
54
Media
1K
Statuses
2K

At Service for People of Kasur

Kasur
Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر قصور کا بابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ۔طبی سہولیات کا جائزہ لیا
3
1
2
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
1
0
3
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
0
0
1
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
1
0
4
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی ہدایت پر نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی کی ڈپٹی کمشنر محمدارشد بھٹی اور ڈی پی او طارق عزیز سے ملاقات،  ضلع بھر کے علیحدہ علیحدہ حلقہ جات سے متعلقہ جاری ترقیاتی منصوبہ جات، مسائل اورضلع کی تعمیروترقی کیلئے دیگر اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
1
1
4
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
0
0
0
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
0
0
0
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری کے ہمراہ پھل و سبزی منڈی کا اچانک دورہ ۔بولی کے عمل،پھل اور سبزیوں کی قیمتوں ،صفائی ستھرائی، مانیٹرنگ کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔
0
0
0
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
0
0
3
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا مختلف علاقوں کا دورہ،پولیو ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کیا۔ پانچ سال سے کم عمر پولیو کے قطرے پینے والے بچوں کی انگلیوں پر ٹیموں کی طرف سے لگائے جانے والے نشان کولڈ چین، ٹیلی شیٹ، کو چیک کیا۔
0
0
1
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
0
0
2
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
0
0
3
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے رورل ہیلتھ سنیٹر مصطفی آباد میں بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ ضلع میں انسداد قومی پولیو مہم 8 جنوری سے 12 جنوری تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر 7 لاکھ 23 ہزار549 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
0
0
1
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
۔وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ۔سرکاری زمین واگزار کروانے کے لیے راجہ جنگ میں ضلعی انتظامیہ کی بڑی کاروائی ۔ 10 کنال سرکاری اراضی کو واگزار کروا لیا گیا۔ واگزار کروائی گئی زمین کی مالیت تقریبا 15 کروڑ روپے بنتی ہے۔
4
1
3
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
2
0
2
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
1
0
1
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
1
0
2
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
قصور۔پنجاب حکومت کی ہدایات ُسموگ کنٹرول کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ۔ ڈپٹی کمشنر محمدا رشد بھٹی خود فیلڈ میں متحرک۔ مصطفی آباد پکی حویلی کے قریب فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پرایک شخص کیخلاف مقدمہ درج۔ ڈپٹی کمشنر کا افسران کو سموگ کنٹرول کیلئے اقدمات تیز کرنے کا حکم
2
1
5
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
ڈپٹی کمشنرمحمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت اب ”گاؤں چمکیں گے“پروگرام کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں اب گاؤں چمکیں گے پروگرام کی ابتک کی کارکردگی اور سینیٹیشن فیس ریکوری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تمام افسران انتظامی فرائض کی ادائیگی کیلئے متحرک ہو کر کام کریں۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایات
1
0
3
@kasur_dc
Deputy Commissioner Kasur
2 years
0
0
1