منگنی اور نکاح میں فرق
منگنی نکاح کا وعدہ ہے صرف نکاح نہیں ہے منگنی ہونے کے بعد رشتہ حلال نہیں ہو جاتا engagement کے نام پر اولادوں کوindulge نہ کریں بلکہ ڈائریکٹ نکاح کریں اسلام میں منگنی کا کوئی کانسپٹ نہیں اس لیے اسلام میں اس کی وہی احکام ہیں جو ایک نامحرم کے ہوتے ہیں جو کہتے…