Rebel Leo 🇵🇰
@jigsawofemotion
Followers
1K
Following
24K
Media
1K
Statuses
3K
An introvert,Art lover,Hermit,bibliophile blue stocking,An Aesthete,Hodophile,melomaniac
Pakistan
Joined June 2021
رَکھ رَکھاؤ ٫ اُس آنکھ کا دیکھ چُپ کی چُپ ٫ اور بات کی بات فِراق گورکھپوری
0
0
16
Karachi was considered one of the cleanest cities in South Asia until the 1920s. It was also described as "The Paris of Asia" during this period. اب شہر آرزو میں وہ رعنائیاں کہاں ہیں گل کدے نڈھال بڑی تیز دھوپ ہے ساغر صدیقی
3
2
23
الفاظ صرف ڈاک کے ٹکٹ ہیں جو تم تک کوئی شے پہنچاتے ہیں، اور اسے کھولنا تمہارا کام ہوتا ہے۔ جارج برنارڈ شا Words are only postage stamps delivering the object for you to unwrap George Bernard Shaw
4
2
28
Hold fast to dreams For when dreams go Life is a barren field Frozen with snow. Langston Hughes
1
2
14
ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے سیاسی جماعتوں کا کردار اور حیثیت ایسی ہی ہے جو حیثیت اس تصویر میں مادھوری کے دوپٹے کی ہے
7
1
20
A woman’s perfume tells more about her than her handwriting - Christian Dior
7
1
33
Nothing is so necessary for a young man as the company of intelligent women. Leo Tolstoy, (War and Peace) ایک نوجوان آدمی کے لیے عقل مند عورت کی صحبت سے زیادہ ضروری کوئی چیز نہیں ہے۔ — لیو ٹالسٹائے
13
3
53
ایک دیہاتی کسی بستی میں داخل ہوا تو اس کے پیچھے وہاں کے کچھ کتے پڑ گئے وہ ان پر پتھر پھینکنا چاہتا تھا مگر زمین سے پتھر اُکھاڑ نہ سکا۔ غصے میں بولا "عجب ہے! پتھروں کو باندھ رکھا ہے اور کتوں کو آزاد چھوڑ دیا ہے! (ایسا ہی کچھ سیاسی پارٹیوں اور ان کے پیڈ سپورٹرز کے ساتھ ہے)
5
4
24
پہاڑ اور ادھیڑ عمر عورت دراصل آئل پینٹنگ کی طرح ہوتے ہیں۔۔۔انہیں ذرا فاصلے سے دیکھنا چاہئے!! (یُوسُفی/خاکم بدہن)
37
14
248
One of the amazing things about childhood is that it had a unique ability to heal our hearts quickly when they were broken. — Milan Kundera
5
0
20
نامرادی کا یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں تو بھی شامل تھا کبھی میری تمناؤں میں دن کے ڈھلتے ہی اُجڑ جاتی ہیں آنکھیں ایسے جس طرح شام کو بازار کسی گاؤں میں احمد فراز
2
0
22
پنجاب کے مشہور قانون داں چودھری شہاب الدین علامہ اقبال کے بے تکلف دوستوں میں سے تھے۔ ان کا رنگ کالا اور ڈیل ڈول بہت زیادہ تھا۔ ایک روز وہ سیاہ سوٹ پہنے ہوئے اور سیاہ ٹائی لگائے کورٹ میں آئےتو اقبال نے انہیں سرتاپا سیاہ دیکھ کر کہا، ’’اے چودھری صاحب! آج آپ ننگے ہی چلے آئے۔‘‘
5
0
19
لایا قتیل وقت ہمیں کس مقام پر سب ولولے چلے گئے دانائی رہ گئی - قتیل شفائی
5
1
23
These neurotransmitters are responsible for feelings of pleasure, reward, calm, connection, and pain relief, and they play a key role in regulating mood and emotions I am taking serotonin...Which one do you think you think you lack?
1
4
18
یہ ایسی موت ہے جس کا کہیں چرچا نہیں ہوتا بہت حساس ہونا بھی بہت اچھا نہیں ہوتا ظفر گورکھپوری
3
2
18
"حکومتیں بظاہر تعلیم اور تدریس کی حمایت کرتی نظر آتی ہیں، مگر ان کی طاقت خاص طور پر عوام کے جاہل رہنے پر منحصر ہوتی ہے۔" لیو ٹالسٹائی "Governments appear to support education and teaching, but their power especially relies on the people remaining ignorant." — Leo Tolstoy |
4
2
26
Every man has his secret sorrows which the world knows not; and often times we call a man cold when he is only sad. Henry Wadsworth Longfellow
6
3
27
تِرے بغیر یہاں کون زیرِ سایہء لَب جراحتِ دل و جاں کا علاج رکھتا ہے؟ چُرا کے آنکھ سے کچھ خواب رکھ لئے محسِن کسان جیسے بچا کر اناج رکھتا ہے محسن نقوی
0
0
11
ِدلّی کے ایک چٹورے نے دوسرے سے کہا: بھائی سبطین! سنا ہے بھائی عارفین نہاری کی دیگ میں گر کر مر گئے؟ ہاں سنا تو ہم نے بھی ہے... کیا گرتے ہی مر گئے؟ نہیں تو! دو دفعہ باہر نکلے تھے۔ ایک دفعہ ادرک لینے اور دوسری دفعہ نیبو کے لئے... (یوسفی)
6
5
21
I and me are always too deeply in conversation Friedrich Nietzsche
3
4
28