itx_laiba55 Profile Banner
Laiba Profile
Laiba

@itx_laiba55

Followers
2K
Following
39K
Media
2K
Statuses
14K

وہ آئینے سے اگر مطمئن نہیں ہے تو پھر✨ ہماری آنکھیں 👀 بطور آئینہ🪞 قبول کرے💫

لدھو ونگا
Joined April 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@itx_laiba55
Laiba
3 days
اور عشق میں زلخا نے ثابت کر دیا کہ. !!!!دل سے مانگنے پر اللّٰہ کے پیغمبر .بھی مل جایا کرتے ہیں . 🕊
Tweet media one
42
13
117
@itx_laiba55
Laiba
3 hours
Good Night Everyone 🦋🦋
Tweet media one
11
0
22
@itx_laiba55
Laiba
4 hours
"خوش رہنے کے لئے شاعری.پرندے.پاس کھیلتے بچے.نیلا آسمان.دانش سے بھر پور کتابیں.اور محبت سے دیکھتی لائبہ کافی ہے"
Tweet media one
11
1
30
@itx_laiba55
Laiba
4 hours
نشہ چائے☕ کا، بوندیں💧بارش☔ کی. مہینہ اگست کا اور یادیں🙇 تمہاری👷.شب بخیر 💞
Tweet media one
7
1
19
@itx_laiba55
Laiba
4 hours
اسپیشل گیان سماعت فرمائیں ناجرین. عقل داڑھ نکلے تو سمجھو عقل بھی نکل گئی.😎🫣
Tweet media one
6
1
19
@itx_laiba55
Laiba
4 hours
میری شخصیت بھی میرے ہاتھوں کے فنگر پرنٹ کی طرح ہے جو کسی سے بھی مشابہت نہیں رکھتی. 🍁🍂
Tweet media one
8
1
21
@itx_laiba55
Laiba
4 hours
وہ بدلنے ہمارا جہان آیا تھا.ہمت و ولولے کا نشان آیا تھا.باغبان آیا تھا پاسبان آیا تھا.کہنا خان آیا تھا.#شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
Tweet media one
7
1
24
@itx_laiba55
Laiba
5 hours
💠╾━╾✧❀✧╼━╼💠. Follow me.Follow 🔙🔙🔙💯💯
12
6
46
@itx_laiba55
Laiba
5 hours
ان دانوں کا کوئی دیسی علاج💔💔💔
Tweet media one
32
4
71
@itx_laiba55
Laiba
5 hours
ہر ایک کی پسند کے مطابق نہیں ہیں ہم🙄.کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم👊
Tweet media one
23
2
43
@itx_laiba55
Laiba
8 hours
اک عجیب سی ____بے تابی ہے تم بن. !.رہ بهی لیتے ہیں _____اور رہا بهی نہیں جاتا 🙂🖤 🙂🖤
Tweet media one
12
2
23
@itx_laiba55
Laiba
8 hours
Good Evening Everyone 💞💞💞
Tweet media one
7
1
19
@itx_laiba55
Laiba
8 hours
اج تک آٹو رکشے والے کے علاوہ مجھے پانے کے لیے کوئی نہیں لڑا🥺🤧
Tweet media one
34
3
55
@itx_laiba55
Laiba
14 hours
کسی کے گھر جا کے الائچی والی چائے پیتے ہوئے مجھے تو ڈر ہی لگتا ہے سنا ہے لوگ منہ سے الائچی کھولتے ہیں 😜.کیا یہ سچ ہے 🤔.ویسے میں نے ایک چھوٹا کٹر اور قینچی رکھی ہوئی ہے کچن میں اس طرح کے کاموں کے لیے ۔.اپ لوگ کس طریقے سے کھولتے ہیں پہلے سے یا دوسرے سے 😬😬😬سچ سچ بتائیے گا #چائے
Tweet media one
9
1
18
@itx_laiba55
Laiba
15 hours
بہت طبیعت خراب ھے🥺.ڈاکٹر نے شا پنگ کی کمی بتا دی ھے .😆کوئی کرواااااااااااااااااااااااا دے پلیززز😝🤭
Tweet media one
19
1
41
@itx_laiba55
Laiba
15 hours
ایک خوبصورت عورت ایک بدشکلے سے بیاہی گئی تو ایک دن لاڈ کرتے ہوئے خاوند سے کہنے لگی:.ہم تو دونوں ہی جنتی ہیں۔.میاں نے پوچھا بھلی لوک تجھے کیسے یقین ہے.کہتی اللہ نے ہر صابر اور شاکر سے جنت کا وعدہ کر رکھا ہے۔.جب سے ہماری شادی ہوئی ہے میں صبر کر رہی ہوں اور آپ شکر❤️🌸
10
4
26
@itx_laiba55
Laiba
15 hours
*تہمت تو لگتی رہی روز نئی نئی ہم پر جاناں*🌚🤌🏻.*مگر جو سب سے حسین الزام تھا و تیرا نام تھا۔*🕊️🥀.#اردو_شاعری
11
1
27
@itx_laiba55
Laiba
15 hours
*_آغاز پر یقین مت کیجیے،حقیقی الفاظ آخر میں ادا کیے جاتے ہیں۔۔_*🌚💔🤌🏻
Tweet media one
11
2
29
@itx_laiba55
Laiba
15 hours
جہاں پر ختم ہوتی ھے' حدودِ عقلِ انسانی.وہاں سے مُصطَفٰیﷺ کی شان کا آغاز ہوتا ھے . ★.صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️ 🌸.#1500YearsOfKhatamUnNabiyyeen
Tweet media one
6
2
22
@itx_laiba55
Laiba
16 hours
🌸✨.دوپہر بخیر! ☀️.اللہ آپ کے دن کو سکون، خوشیوں اور رحمتوں سے بھر دے 💖🙏. #GoodAfternoon 🌿
Tweet media one
20
2
30
@itx_laiba55
Laiba
16 hours
گھر بڑا ہو یا چھوٹا رویوں میں مٹھاس نہ ہو تو انسان کیا چیونٹیاں بھی نہیں آتی💯
Tweet media one
15
2
46