𝐇𝐚𝐝𝐢 Profile Banner
𝐇𝐚𝐝𝐢 Profile
𝐇𝐚𝐝𝐢

@isbMH

Followers
11,624
Following
10,033
Media
3,693
Statuses
99,979

Business 👑 🌸 وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ 🌸 🌸میری آنکھوں کو نہیں بھاتا ہر منظر۔۔۔مجھ جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے۔۔۔۔🌸

🖤Las Vegas🖤
Joined December 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
3 years
#مارخور کے نام. آواز 🍁ھادی🍁 🍁شاعری🍁 @dear_hadi 🍁😊
88
526
549
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وبَرَكَاتُهْ💞 صباح بخـــــــیر پیارے لوگو *اُمید اور حقیقت کے* درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ھوتا* *وہ لوگ بہت خوش قسمت ھوتےہیں جو زوال کی طرف جائیں یاکمال کی طرف صرف شکر کے راستےپر ہی سفرکرتے ہیں❣️ @isbMH #مرشد #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
45
104
149
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنی خلوص ضائع کر دیتے ہیں۔۔۔!!! 🌺ھادی 🌺 #مرشد @isbMH
Tweet media one
30
93
148
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
#مرشد کے نام🎀 🎀 آواز ھادی 🎀 @isbMH 🌺میں آ لکھوں تو آجائے 🌺
26
68
144
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
❣️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❣️ ❣️جمعہ مبارک پیارے لوگو ❣️ ❣️” إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۔❣️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #مرشد @isbMH 🌺خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں🌺
Tweet media one
39
84
139
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
کچھ لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں آپ کو مہکا سکتے ہیں، نکھار سکتے ہیں، آپ کی زندگی کا انداز بدل سکتے ہیں۔۔ مگر آپ کی گرفت میں نہیں آ سکتے۔۔ #مرشد @isbMH
Tweet media one
24
89
140
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
صرف پھول ہی نہیں کچھ انسانوں کی خصوصیات بھی ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھتے ہی طبیعت کھل اٹھتی ہے اور بات کر کے تو انسان کے دکھ کم ہونے لگتے ہیں کیونکہ وہ لوگ دکھ بانٹنے کا کام کرتے ہیں اور ایسے لوگوں کا زندگی میں ہونا اللّٰہ کا خاص انعام ہوتا ہے... #مرشد ❣️ھادی 🦋 @hussain786_fkh
27
84
138
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ آج میرا بھائی مجھے چھوڑ کے چلا گیا
Tweet media one
79
37
132
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
@ImranKhanPTI تونے کل پوچھا تھا ۔"کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرا مخالف نہ ہو" تیرے یہ الفاظ دل چیر گئے ہیں اور آج دیکھ میرے کپتان۔۔پورا پاکستان کوئ شہر رہ تو نہیں گیا نا جس کے بیٹے تیری سچائی ،بہادری کی گواہی دینے اس وقت سڑکوں پہ نہ ہوں⁦♥️⁩ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImranKhan #imrankhanPTI
Tweet media one
7
81
140
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
السلام وعليكم وَرَحْمَةُ اللهِ وبَرَكَاتُهْ💞 🌺صباح بخـــــــیر پیارے لوگو🌺 🌸وَ لا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنْساهُمْ أَنْفُسَهُمْ🌸 اور تم اُن جیسے نہ ہوجانا جو ﷲ کو بھول گئے، تو ﷲ نے اُنہیں خود اپنا آپ ہی بھلا دیا @rza514 فالو کریں🌸 #خاتم_النبیین_مح��ّدﷺّ
Tweet media one
36
97
129
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
__ زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا خلوص اور وقت ضائع کر دیتے ہیں 🖤 #مرشد @isbMH
18
80
122
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️
Tweet media one
20
51
126
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر روزانہ کی دعاؤں پر ہوتی ہے دعا کیجئےدعا دیجئے دعا کیجیے میری دل کی گہرائی سے یہ دعا ہے کہ رب کریم آپ کی خوبصورت زندگی کو دین و دنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مال کردے آمین🌺 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ @softheart_hun #مرشد
29
77
121
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
ہمــــــــاری زنـــــــدگی سے کسی کا چلے جــــــانـــا اتنـــــــا تکلیف دہ نہیں ہوتــــا جتنــــــا اس کے چلے جــــــــــانے کے بعد بھی ہمــــــــارے دل میں اسکی محبت کا ٹھہر جـــانـــا اذیت دیتـــــــــــــــا ہے۔۔۔!! #مرشد @isbMH
Tweet media one
22
76
122
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
جب تم ملوگے مجھے جنت کے باغ میں اظہارِ عشق میں تمھیں قرآن پاک سنایا کروں گا🥀🦋❤️ #مرشد @isbMH #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
14
77
127
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یک جا اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے (فیض احمد فیض) #غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @isbMH @Ao5c8 @am_a_lost @JunejoDiya @Nysar7 @pk5125 @b_iz75 @786Nim
Tweet media one
13
79
115
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
السَّلَام وَعَلَيْكُم صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير "وصديقٌ يحبك بصدق خيرٌ لك من مدينة كاملة من البشر" اور جو شخص تم سے مخلص ہو کر محبت کرے، وہ تمھارے لیے انسانوں کے پورے شہر سے بہتر ہے!❤ #مرشد @hussain786_fkh
Tweet media one
35
61
118
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
1 year
شبنم ہے کہ دھوکا ہے کہ جھرنا ہے کہ تم ہو دل دشت میں اک پیاس تماشہ ہے کہ تم ہو #مرشد Voice 🎙️ ھــــــادی @isbMH 💬 🔁 💟
22
90
116
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر دعائیں دینےوالـــےسے بڑھکرکوئیسخی" نہیں اوردعائیــں سمیٹنےوالـــےسےبــڑھکــر کوئی"دولت مند"نہیــں🌺 اللّٰه پاک آپ سب کوسداخوشی عزت،برکت بلندمرتبــہ اورصحت والی زندگی عطاکرے آمین #صدف_کے_موتی @sadafsheriff35
Tweet media one
23
70
110
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
کسی نے پوچھایہ محبت کتنے وقت تک ذندہ رہتی ھے۔ کیا عمر ہوتی ھے محبت کی کہنے لگے یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ھوے مرجاتے ہیں !!!! 🌺 @isbMH IFB🦋
14
75
108
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
وہ ساتویں آسمان پہ رہنے والا ربّ کریم ہم زمین پر بسنے والوں کا درد ہمارے ساتھ جینے والے انسانوں سے زیادہ بہتر جانتا ھے @its__shai #مرشد
Tweet media one
8
64
105
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
السلام علیکم🌺 آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے شاید ہمیں سمجھ آ جاتی ہے کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے کس سے کتنی امید رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے زندگی سب سکھا دیتی ہے، اور واقعی آخر میں آپ ہوتے ہیں اور آپ کے ساتھ بھی آپ ہی ہوتے ہیں صبح بخیر اچھے لوگوں❤️
Tweet media one
43
53
106
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
ﮐُﭽﮫ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﺤﺾ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﻭﮦ ﮐﯿﻔﯿﺎﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﺐ ﮨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﺧُﻮﺩ ﺁﭖ ﭘﺮ ﮔُﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ ...! ❣️ @isbMH ❣️ھادی ❣️#مرشد ❣️
20
64
113
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
Tag Your Love !🥰🥀 #مرشد @ImranKhanPTI ❤️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
16
61
102
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
صبح صبح 250 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں. ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کوفالو کریں اور فالو بیک دیں✅ مجھے فالو کریں اورنوٹیفکیشن 🔔آن کریں.. @MughalDuaa80 💯 @Shabana76684046 @Ao5c8 @Pk_Defend @sadafsheriff35 @hussain786_fkh @786Nim @isbMH
34
71
100
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
محبت کرنے سے پہلے احترام کرنا سیکھیں، محبت ایسا پرندہ ہے جو "بے ادبی" کے پنجرے میں سسک سسک کر مر جاتاہے، جن سے محبت کریں، لگاؤ رکھیں، ان کا احترام کریں۔ دل کسی سے کتنا بھی خفہ ہوجائے تم خاموش ہوجانا بے آدبی نہ کرنا؎ #مرشد #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ @isbMH 🌺جمعہ مبارک 🌺
Tweet media one
18
54
104
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
Get ready Pakistan. Azad Pakistan is our destination. Imported Government Na Manzoor #حقیقی_آزادی_مارچ @isbMH
Tweet media one
11
66
101
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ🥀 #مرشد زندگی کتنی ہی مشکل ، راستے کتنے ہی تاریک اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ھوجائیں اللّٰه تعالٰی پر بھروسہ رکھیں کیونکہ صِرف وہی ہماری مشکل کُشا ھے۔ اللہ کریم ہم سب کو صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرمایئں آمیـــــن 🌺ھادی ✍️
Tweet media one
20
41
98
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
میں نے دیکھے ہیں مشکلوں میں بدلتے ہوئے لہجے۔۔ میں نے ہر بار ساتھ دیتا صرف خدا دیکھا ہے @sadafsheriff35 #مرشد
Tweet media one
6
65
103
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
اے اہل ایمان! اپنی آوازیں پیغمبر کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو (الحجرات -آیت ۲) @MughalDuaa80 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
10
70
96
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
ہم نے اُس رات بھی تمہیں مانگا تھا.. جس رات لوگ بخشش کی دعا مانگتے ہیں.. #مرشد
3
66
93
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
کہتے ہے چالیس لوگ آمین کہہ دے تو دعا قبول ہو جاتی اللہ عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی عطا کرے۔ آمین کہہ دے 🙏🏻🙏🏻🤲🏻🤲🏻 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #مرشد #اردو_زبان #AS_PG #BBN
Tweet media one
18
48
89
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #جمعة_مباركة یہی اُس کی مُحبت ہے کہ , جب کوئی اُس کے دروازے پر دستک دیتا ہے تب وہ خود تک آنے والے ہر دروازے کو اُس پر کھول دیتا ہے. بےشک اللّہ پاک سے زیادہ ہمیں چاہنا والا کوئی بھی نہیں۔۔ #صدف_کے_موتی #مرشد @isbMH
Tweet media one
Tweet media two
18
68
92
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
"ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ!! ﺑﻠﮑﮧﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ" #مرشد @RjShanzayAli_ @isbMH ھادی 🌺 @pk5125
Tweet media one
8
86
95
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
حضور یاد ہے؟؟؟_____میدان حشر کا وعدہ کہیں وہاں بھی میری آنکھ ڈھونڈتی نہ رہے #مرشد @_Sinf_e_Nazuk_ @husain786__fkh @sadafsheriff35 @Ao5c8 @ch_a95 @pk5125
Tweet media one
9
66
95
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
محبت صرف دو پیروں پر سیدھی کھڑی ہوتی ہےجس میں ایک پیر توجہ کا...اور دوسرا پیر عزت کا ہے دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے تو محبت معذور ہوجاتی ہے ✍️ھادی 📝 #مرشد
Tweet media one
9
66
95
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
یا اللّٰہ پاک مجھے اور میرے سب مسلمان بہن بھائیوں کو پانچ وقت کی نماز پابندی سے ادا کرنے والا بنا ۔ آمین یا اللّٰہ پاک ہم سب پر اپنا رحم کرم اور فضل فرما ۔آمین❤️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #مرشد @sadafsheriff35 @hussain786_fkh @its__shai @Ao5c8 @rza514 @isbMH @ch_a55 @ch_a95 @n4end
Tweet media one
12
60
91
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
🌺ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ🌺 🌺 صـبـــح بــخیــر 🌺 ہاں مگر جـــو کوئی توبہ کرلــے، ایمــان لے آئـــے ، اور نیک عمـــل کرے تو اللہ ایســے لوگوں کــی برائیوں کو نیکیــوں میں تبدیــل کردے گا، اور اللہ بہتــ بخشنــے والا، بڑا مہربــان ہے۔ (سورۃ الفرقان: ⁷⁰) @zai9i3 🌺
Tweet media one
24
63
95
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
🌺السلام علیکم 🌺 جمــــعہ مــــبارکـــ 🌺 🌹کتابِ ہستی کے سرِ ورق پہ جو نامِ احمد رقم نہ ہوتا 🌹وجودِ ہستی اُبھر نہ سکتی، وجودِ لوح و قلم نہ ہوتا 🌹زمین نہ ہوتی،فلک نہ ہوتا،عرب نہ ہوتا،عَجم نہ ہوتا 🌹یہ محفل کون ومکاں نہ ہوتی،اگرشاہِ اُممﷺنہ ہوتے #مرشد #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
23
68
88
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
وفادار عورتیں مرد کا غرور ہوتی ہیں عورت کی زندگی میں محبت کرنےوالا شخص اک بارضرور آتا ہے سمجھ دار عورتیں اسےسمبھال لیتی ہیں اور کچھ انہیں اپنی اناکی وجہ سےکھودیتی ہیں جس مرد کےپاس عورت جیسی وفادارہستی ہو وہ مرد اس دنیا کا سب سےامیرآدمی ہوتا ہے #مرشد ھادی✍️ @its__shai ⤵️
Tweet media one
9
61
89
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
بس دل ❤️جیتنے کا مقصد رکھو دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
19
38
90
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
ایک مرد، عورت کو کیسے یقین دلا سکتا ہے کہ وہ اس سے بے پناہ محبت کرتا ہے؟ 🙂 #مرشد
Tweet media one
22
41
86
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
کیا تم کبھی اِس احساس سے گزرے ہو۔۔!! جس سے تم بے انتہا محبت کرتے ہو۔۔!! وہ تمہاری بانہوں میں ہو۔۔!! مگر تمہاری دسترس میں نہ ہو۔۔!! وہ ہر لمحہ تمہارے وجود کے ساتھ جڑے ہونے کے باوجود ۔۔!!! تم سے صدیوں کے فاصلے پر ہو۔۔!!! ایسا فاصلہ جسے طے کرتے تمہاری زندگی گزر جائے ۔۔!! 🍁 @isbMH
10
63
86
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
" اور پھر کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ ؛ " رَبِّ الْعَالَمِينَ" تک پہنچنے کے لیے " رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ " کی پیروی کرنا بُہت ضروری ہے! ۔ " صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #مرشد
Tweet media one
9
55
80
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ“ اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #مرشد
5
63
85
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
انتخاب کرتے وقت غلطی ہم کرتے ہیں اور پھر نصیبوں پر ڈال دیتے ہیں ۔ روتے ہوئے الله سے کہتے ہیں " میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے" ، حلانکہ کہ رب کی ذات تو چاہتی ہی نہیں کہ مومن اُس کی چاہت کے علاوہ کسی اور کی چاہ رکھے۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ @_Sinf_e_Nazuk_
6
66
84
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
جب لاکھ کوششوں کے باوجود بھی ہم ناکام ہو جاتے ہیں۔ تب یہ بے چین نگاہیں ربﷻ کو ڈھونڈنے لگتی ہیں ۔ کیونکہ دل جانتا ہے کہ مرہم اُسی سے ملی گی ۔ تب ہم بہت بے بس ہوتے ہیں ۔ اپنی بے بسی لے کر اُسکیﷻ بارگاہ میں جاتے ہیں ۔ Next page ⤵️ #مرشد
Tweet media one
2
60
81
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
مردوں کو ایک درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کر سکیں۔❤️ اَلرِّجَالُ قَوَّامُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ مرد عورتوں پر حاکم ہیں(34-4) #مرشد #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
66
85
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
"میری رائے میں سب سے بہترین بات یہ ہے کہ تم کوئی ایسا شخص تلاش کرو جو تمہارے اصل سے محبت کرتا ہو ۔ اچھی و بُری کیفیتِ مزاج سے۔ تمہاری بدصورتی یا خوبصورتی سے یا حسین و جمیل ہونے سے۔ یا پھر تم جیسے بھی ہو۔" ❤️ 🌺ھادی ✍️ #مرشد @husain786__fkh
Tweet media one
2
74
83
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
اگر تم کسی کو چھوڑ دو تو پھر اس کے لئیے اپنی زبان گونگی اور آنکھیں اندھی کر لو 😊💔
4
59
80
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
تم کمال کرتے ہو یوں دھڑکنوں کا میری استعمال کرتے ہو__ کہ جلترنگ میں ہو جاؤں رنگ رنگ میں ہو جاوں تمھارا نام لے کوئی میں خودبخودسے ہو جاوں آمدوں میں کھو جاوں____ اور اس خوشی میں روجاوں تیری دلفریب چھاوں میں میں آج تھک کے سو جاوں_____ @_Sinf_e_Nazuk_ @isbMH
Tweet media one
3
64
82
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
سخت مزاج مرد، عورت کی دلکش شرارتوں سے محروم رہ جاتا ہے. ❤️ ھادی ✍️ #مرشد
Tweet media one
7
64
79
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
کرّۂ ارض کے ہر اُس خطے، ہر اُس مقام پر تنہائی کا عنصر موجود ہے جہاں تم نہیں ہو ❤️ #مرشد @isbMH
4
79
79
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
🌺السلام علیکم ورحمة الله وبركاته🌺 🌸صباح بخـــــــیر 🌸 ہمیشہ قدر اس کی کریں جو اپکی قدر کرتا ہو بے قدرے لوگوں سے دور رہیں ہمیشہ ازیت کے علاوہ کچھ نہیں دیتے🌺 🌸ھادی 🌸 #مرشد @am_a_lost
31
73
83
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
🌺امور خانہ داری وہ کام ہیں🌺 اگر کوئی ✍️عورت ✍️زندگی بھر کرتی رہے تو کسی کو پتہ نہیں چلتا۔ لیکن اگر ایک دن نہ کرے تو سب کو پتہ چل جاتا ہے۔ #مرشد 🙏تلخ حقیقت ھادی کے قلم سے ✍️
9
50
81
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
Ramadan Mubarak to every one of you! May Allah grant you a blessed Ramadan full of forgiveness and mercy. Ameen! 🤲🏻 #RamadanMubarak #Ramadan #مرشد #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ @sadafsheriff35 @Ao5c8 @pk5125 @its__shai @hussain786_fkh @zai9i3 @b_iz75 @Kamran_irfan0 @W_zahra_ @isbMH
Tweet media one
12
71
77
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
اصل اذیت تو تب محسوس ہوتی ہے جس شخص سے ہم گھنٹوں باتیں کرنے کے عادی ہوں اور پھر ایک دن آپ کنفیوز ہو جائیں آخر اسے مخاطب کیسے کروں آپ تم یا نام پکار کر اسے بلانے میں جھجک محسوس کریں تب وہ لمحے بہت اذیت دیتے ہیں بہت تکلیف ہوتی ہے ان پلوں میں"💔🙂 #مرشد @isbMH
6
64
79
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
اُس کے جذبوں میں تھا ہر شخص کا حصہ ورنہ وہ کسی ایک کا ہوتا۔۔۔۔تو میرا ہوتا — 🌺ھادی ✍️ #مرشد
4
67
79
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
جب محبت کی عمارت میں خود غرضی لالچ اور جھوٹ کی اینٹیں لگنے لگیں تو ایسی عمارت کتنی دیر تک اپنی بنیادوں پر کھڑی رہ سکتی ہے اسے دیمک لگ جاتی ہے اور کسی دن وہ خود اپنے قدموں میں آن گرتی ہے۔۔۔ 🌺ھادی ✍️ #مرشد @sadafsheriff35 @husain786__fkh @d9ish @Ao5_c7 @pk5125 @n4end @ch_164 🐦
6
67
78
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
🌺حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ🌺 جس سے محبت کے جاۓاس سے مقابلہ نہیں کیا جاتا. کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ کسی کے دل میں جگہ بنا لینا محبت ہے❤️ 🌺جمعہ مبارک پیارے لوگو 🌺 #مرشد 🌺 @pk5125 🌺فالوکریں فالوبیک ملےگا🌺
Tweet media one
9
57
81
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
یہ جو مُحبت ہوتی ہے اِس میں ہم منزل تک جانے کا ٹکٹ خریدتے ہیں _جو کھڑکی سے باہر جھانکتے ہیں یا رستے میں اُتر جاتے ہیں، وہ پھر دل سے بھی اُتر جاتے ہیں ___" 🥀ھادی ✍️ #مرشد @hussain786_fkh
Tweet media one
13
55
81
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
جب آپ اچانک کسی ایسے شخص میں بدل جائیں جو کسی پر الزام نہ دھرےبے فائدہ گفتگو سے گریز کرے,,, چھوڑ کر جانے والوں کو پرسکون نظروں سے دیکھے,, آنے والی مشکلات کا ایک پر اسرار خاموشی سے استقبال کرے, تو یہ جان لیں کہ آپ پختگی کے اعلئ درجہ پر فائز ہیں ھادی✍️ #مرشد @hussain786_fkh
Tweet media one
5
62
75
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
"You do not know the value of what you have until you lose it." -Hazrat Ali (R A)
9
61
76
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا... پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو...اور اس سے بڑی بیوقوفی اور کوئی نہیں... 💯💯 ھادی ✍️ #مرشد
Tweet media one
12
57
78
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
آپ کے بگڑے ہوئے بیٹے کو ٹھیک کرنا کسی کی بیٹی کی ذمہ داری نہیں۔ شادی کرو لڑکا ٹھیک ہو جائے گا کے چکر میں بیٹیاں مر جاتی ہیں۔ 🥀ھادی ✍️ #مرشد
15
52
78
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں؟ 🌺ھـــــادی 🌺 #مرشد
3
71
76
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
لاجواب فرمائشیں ہیں _____ میرے دل کی پھر سے محبت کرنی ہے اور تم سے ہی کرنی ہے❤🌺 #مرشد @isbMH ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
12
71
79
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
بے شک اللّہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ تم بھی ہر آزمائش پر پورا اترنے کی کوشش کرو۔ اس رب العالمین سے جڑ جاؤ۔ اتنا جڑو کہ اسے تمہارا جڑنا پسند آجائے۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #مرشد @isbMH
Tweet media one
9
42
71
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 months
عربی کہاوت ہے کہ جہاں بھی جاؤ مِہربان رہو ، جو تُم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تُم سے ملنا چاہــے!!❤️
14
41
74
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
آپکو پتا ہے اُداس ہونے پہ فرانسیسی زبان میں کبھی بھی یہ نہیں کہتے کہ میں "تمہیں یاد کر رہا وں" بلکہ فرانسیسی زبان میں "Tu Me Manques" کہتے ہیں… اور اسکا مطلب پتا ہے کیا ہے؟ اسکا مطلب یہ ہے کہ: "میں اپنے وجود میں تمہاری کمی محسوس کررہا ہوں " 😊✍️ @isbMH #مرشد
Tweet media one
7
55
75
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
"تم جب اشکوں سے لبریز ہو جاؤ تو آنکھیں بند کرلیا کرو میرا وجود تمہیں تمہاری آنکھوں کی دنیا میں سالم ملے گا اور ہم وہاں ایک دوسرے کے گلے لگ کر روئیں گے"۔۔🌼 👑ھادی 🌺 #مرشد @Ao5c8
Tweet media one
8
77
75
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
محبت ضرور کرو✍️ تاکہ تمہارےجذبات کسی تک محدودہوجائیں۔ اور تمہیں انکو اٹھاکرمارےمارےپھرنانہ پڑے۔ یہ حاصل لاحاصل بعدکی بات ہے۔ محبت کرو اس سےپہلے کہ یہ تمہارےاندرہی بوڑھی ہوکرختمہوجاۓ۔ اس شہدکی طرح جیسے اگر وقت پرچھتےسےنہ اتاراجاۓ تو وہ ٹپک ٹپک کرضائع ہوجائے #مرشد ھادی ✍️ @isbMH
Tweet media one
7
59
75
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
❤️ @ImranKhanPTI ❤️ @isbMH SO CALLED PURANA PAKISTAN??? ABSOLUTELY NOT. 🏏 NATION WITH U @ImranKhanPTI 😍 #BehindYouSkipperAlways #ImranKhan #مرشد #BajwaTraitor #BajwaSurrender #AliMuhammadKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
4
67
71
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
" کوئی بھی اِنسان پُوری دُنیا کے لِیے نہیں جیتا بلکہ ؛ صرف ایک اِنسان کے لِیے جی سکتا ہے جو اُس کی دُنیا ہو ، اور میرے پاس وہ دُنیا نہیں ہے! ۔ " 💔🙂 🥀ھادی ✍️ #مرشد @sadafsheriff35 @husain786__fkh @hussain786_fkh @pk5125 @d9ish @ch_a95 @W_zahra_ @_Sinf_e_Nazuk_ @isbMH @b_iz7
2
60
70
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
"تمہارے ربّ نے تم کو ہر گز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا۔ اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے۔ اور عنقریب تمہارا ربّ تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاوٴ گے۔"🥀 #مرشد @isbMH
Tweet media one
7
57
70
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
رَنگ و رَس کی حَوس اور بَس مَسلہ دَسترس اور بَس یوں بُنی ہیں رَگیں جِسم کی ایک نَس ٹَس سے مَس اور بَس اُس مُصَوّر کا ہر شاہکار سَاٹھ پِینسٹھ بَرس اور بَس سب تماشہ ٕ کُن ختم شُد کہہ دِیا اُس نے بَس اور بَس @husain786__fkh #مرشد
Tweet media one
7
61
71
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
تمہارا جانا بہاروں کا اولین دُکھ تھا تمہارا آنا اُداسی کا آخری حل ہے 🍁 #مرشد
Tweet media one
10
58
78
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
جب انسان کِسی ایسے شخص سے ' بچھڑ ' رہا ہو جس کے ساتھ گزارے ہوۓ لمحے ' خواب 'کی طرح ' روح'میں سِلے ہوں،جس کی ہر آواز پر ' دل 'الگ سی تان پر دھڑکتا ہو تو یہ ' قیامت ' کا عالم ہوتا ہے اور اس وقت انسان کو اپنی ہی سانسیں 'اذیت 'لگتی ہیں 📝ھادی ✍️ #مرشد @____riO______ @sadafsheriff35
9
60
73
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
ہمارے لہجے کی کڑواہٹ، ہمیشہ ہماری اکڑ نہیں ہوتی. بلکہ ہماری زندگی میں برداشت کی ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے 🥀ھادی ✍️ #مرشد
13
53
70
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
زندگی میں ایک ایسا شخص ضرورہونا چاہئیےجب آپ سب کوکہیں کہ مجھےاس وقت بالکل اکیلاچھوڑ دو تب وہ انسان آپ کو اکیلا نہ چھوڑے چاہے آپ اسے لاکھ لعن طعن کریں دھکّےدےکرنکالیں لیکن وہ ڈھیٹ بنارہے تب تک جب تک آپ اسی کےسامنےپھُوٹ پھُوٹ کر رو نہ پڑیں اوراپنا ساراغبارنکال لیں ھادی ✍️ #مرشد
9
69
72
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
کبھی مصروف لمحوں میں__!! اچانک____دل جو دھڑکے تو کبھی بےچین سے ہوکر____!! ہر اک سانس تڑپے تو کوئی آتش سی تن من میں_____!! اچانک جل کے بھڑکے تو اے جانِ زندگی____!! تب_____اتنا سمجھ لینا یہ! محبت کا اشارہ ہے تمہیں__ہم نے پکارا ہے!! @Irumwarraichh 🌺 #مرشد @b_iz75 🌺 @Once__67 🌺
Tweet media one
10
63
70
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے جسے ہمارا من پسند شخص مل جاتا ہے ♥ 💥ھادی ✍️ #مرشد @Nysar7 @Nysar8
Tweet media one
11
74
71
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
محبت ❤️ وہ قُرآن مجیدکی تلاوت کر رہی تھی اور میں اُس کی تلاوت سُن رہا تھاجب وہ اُس مقام پر پہنچی "دو دو تین تین چار چار( بیویاں جائز ہیں)تو اُس نےاپنی آواز کوآہستہ کرلیا۔ میں اُس کی طرف دیکھ کرمُسکرایا اور بولا : (جانم) تُم اِن سب کامجموعہ ہو(تُم اکیلی ان چار کے برابر ہو #مرشد
Tweet media one
6
69
71
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
مرد کو اگر سمجھا جاۓ تو وہ بہت معصوم ہوتا ہے۔۔۔ وہ عورت کی ایک ادا اور تکلیف پر اپنی ساری جمع پونجی لٹا دیتا ہے۔۔۔ جو اس نے کبھی خود پر بھی خرچ نہیں کی ہوتی- #مرشد @callmzunii @isbMH
5
59
67
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
دنیا ایک دھوکہ ہے یہاں کوئی آپکا ہمدرد نہیں, آپ تنہا آئے ہیں اور تنہا ہی جانا ہے کسی سے دل لگانے سے بہتر ہے خدا سے لو لگائیں ... 🍁 #مرشد
Tweet media one
7
56
70
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
جسے آپ درکار ہوں گے وہ خود آپ کو رفو کر لے گا...محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا. پھینکنے والے اور ہوتے ہیں اوڑھنے والے اور ان کا موازنہ نہ کیجیۓ اور خود کو بھی کم تر مت سمجھیۓ کیونکہ لباس کی قیمت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو..🍁 ✍️ھادی 🍂 @Ao5_c7 @sadafsheriff35
6
52
71
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے، باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں.. #مرشد @Ao5c8 @d9ish @pk5125 @sadafsheriff35 @Kamran_irfan0 @Nysar7 @hussain786_fkh @isbMH @WailaHu
Tweet media one
10
64
75
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
" مجھے یہ احساس بہت سکون دیتا ہے کہ قیامت کہ دن ہر چہرے کا حساب ہونا ہے مجھے اب لوگوں کے دئیے گئے دکھوں پر دکھ نہیں ہوتا بلکہ ان پر ترس آتا ہے😊 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ @isbMH @Ao5c8
6
57
70
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
زندگی میں دینا شروع کریں۔ آپ پیسے دیں، وقت دیں، مشورہ دیں، راستہ دیں، علم دیں یا عزت دیں۔ دینے کی خاصیت اللہ کی ہے، جب آپ دینا شروع کردیتے ہیں توآپ کی نسبت رحمان سےجڑجاتی ہے،پھرآپ کبھی پریشانی کا شکار نہیں ہوتے۔ جتنا زیادہ آپ دیں گے اتنا زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہوجائیں گی ❤️
6
65
71
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
تمہاری ہنسی سیاہ آسمان پر کسی ستارے کی نوید جیسی ہے مسکرایا کرو تاکہ پھول حسد کریں.. #مرشد @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
51
66
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
ألسلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج کی افطاری مدینہ منورہ میں. دعا ہےاللہ تعالیٰ آپ سب کو بھی اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں آپکی دلی دعا قبول فرمائے اور جو بیمار ہے اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین #مرشد @isbMH
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
61
68
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 months
"ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا تو ضرور ہم تمہیں پھیردیں گے اس کی طرف جس میں تمہاری خوشی ہے" سورۃ البقرہ (۱۴۴) ❤️ Hadi Promotion 🌸FB @any_weyz_ @Saveira_Z @adigillani96 @Aadi_Malik2 @HassanMaqsood66 @islamabad2k22 @af97549 @aishaabilal7 @OnKabeer
Tweet media one
24
49
71
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے لبوں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ لی ہے ہر ایک حلقہ زنجیر میں زباں میں نے فیض احمد فیض #مرشد @pk5125
Tweet media one
7
58
68
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 months
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
Tweet media one
12
44
72
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
"محبت میں مبتلا ایک شخص کے مطابق دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص پر مشتمل ہے..." #مرشد ھادی✍️ @Ao5c8 @sadafsheriff35 @pk5125 @_Sinf_e_Nazuk_ @b_iz75 @husain786__fkh @d9ish @n4end @Nysar7 @baw_26 @Bint_A_Dill @_paro1 @S_Ali_9 @Jmphil @__bint_e_hawa__
Tweet media one
9
53
68
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
🦋السلام وعلیــــــــــــــکم وَرَحْمَةُ اللهِ وبَرَكَاتُهْ💞💐 🦋🌞صبح بخیر 🦋ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں دعاؤں میں یاد رکھیں #اللہ_کریم #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سیرت_النبیﷺ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #رمضان_كريم
Tweet media one
19
57
73
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 months
تم نے عشق سنا ہے, دیکھا ہے, پڑھا ہے, کہا ہے ہم نے عشق کیا ہے, جیا ہے, ہارا ہے, سہا ہے۔۔۔
Tweet media one
10
37
67
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
دے کوئی طبیبـــــــ آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفـــــــا بھی اکـــــــ ادا سے دل چھلنی, اکـــــ ادا تسلی کی یارِ مَن ستمگـــــر بھی، یارِ مَن مسیحـــــا بھی 🌺ھـــــادی✍️ #مرشد
5
71
65
@isbMH
𝐇𝐚𝐝𝐢
2 years
سحر نہ آئی کئی بار نیند سے جاگے تھی رات ، رات کی یہ زندگی گزار چلے #مرشد شب بخیر زندگی۔۔۔
Tweet media one
3
42
64