جون ایلیا خود بیان کرتے ہیں کہ میرا ایک میجر عشق اس لیے ناکام ہوا کہ اُس زمانے میں میں امرود تک افورڈ نہیں کر سکتا تھا۔ مردُود رقیب نے امروہہ میں ہماری مشترکہ محبوبہ کو ڈیڑھ سیر امرود پیش کیے اور وہ اُس کے ساتھ چلی گئی۔۔
"مشتاق احمد یوسفی"
"-سب کی اپنی اپنی تھکن ہے ....
کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہے تو کوئی لہجوں سے اکتایا ہوا ہے , کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال ہے تو کوئی ضرورتوں سے پریشان.... کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے....!!
پکڑ کر میرا ہاتھ ڈاکٹر بولا ، بریانی چھڈدے ، کوک چھڈدے ، پراٹھا چھڈدے ، پیزا چھڈدے 🫤😐
پھر آنکھوں کو دیکھ کر بولا👀
Whatsapp , Pinterest , Snapchat , Instagram چھڈدے 😒👀
میں نے کہاں ڈاکٹر توں بندے دا پتر بن کے میرا ہتھ چھڈدے 😒🤧😏
میرے محبوب، میرے سکون، میری جان میں انسان ہوں۔
لیکن جب تم کہتے ہو تمہیں مجھ سے محبت ہے۔
تو میرا دل چاہتا ہے آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں۔
اور ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ مجھ پر محبت مہربان ہے۔♥️