سچ کہوں تو کوئی بھی شخص میری محبت میں خوش نہیں ہو سکتا ،کیونکہ میں چاہتی ہوں جو مجھ سے محبت کرے وہ صرف میرا ہو ، اس کے دل میں میرے لئے ذرا سی بھی لاپرواہی نہ ہو ، جو چیز اور کام مجھے ناپسند ہوں وہ اس کے بارے میں سوچے بھی نا ، لیکن آج کل سب کو یہ قُید لگتی ہے۔
#viralvideo