Noor e Haya
@ib47618
Followers
4K
Following
13K
Media
2K
Statuses
10K
new here follow for follow back I follow everyone
Joined October 2024
کاش دلوں کی بھی مردم شماری ہوتی پتہ تو چلتا کس کے دل میں کتنی ابادی ہے
5
0
10
خدا ایسا بیمار کرے مجھے کہ ہاسپٹل جاؤں اور واپس ہی نہ ہو گڈ نایٹ💔💔
12
0
20
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا ہے
4
1
14
وقت نے ایسے رنگ دکھائے ہیں کہ اب میں لوگوں کا احترام کر سکتی ہوں اعتبار نہیں
4
0
16
ٹماٹر کی طبیعت سمبلی نہیں تھی کہ پیاز کے تیور پکڑے گئے اور اچانک یہ سو روپے کی لو اضافہ ہو گیا گڈ نایٹ
5
1
20
شام کی چائے کے ساتھ پکوڑے جب جب مجھے لگا تیرے لیے خاص ہوں میں تیری بے رخی نے سمجھا دیا جھوٹی آس ہوں میں
10
0
29
بڑے بزرگ کہتے تھے کہ کسی کی ہائے نہیں لینی چاہیے اس لیے میرا ڈی ایم میں روز ہائے ہائے ہائے اتی ہے میں کسی کی نہیں لیتی
7
0
19
کہاں سے ا کر بسنے لگے ہو میرے دل میں سادہ سی میری سوچ کو الجھا کے رکھ دیا تو نے
6
0
30
اور جب پسند کی چیز ہی نہ ملی پھر جو مرضی مل جائے کیا فرق پڑتا ہے
12
1
60