بلاول بھٹو زرداری نے گوا میں
#SCO
کا میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا اور اس لوٹ مار پر جے شنکر اتنے سیخ پا ہوئے کہ انہوں نےتمام تر سفارتی آداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ کو دہشت گردی کی صنعت کا ترجمان قرار دے دیا۔ قلم کمان
@HamidMirPAK
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
Apnay kahay ka koe asr hay tuo koe baat banay.. Werna hawai firing hay buss.. Anay do N$ ko..aalo gosht khae ga saath shankar kay
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
اس دیوالیہ ملک کے لوگ توہین و تذلیل کے اس قدر عادی ہیں کہ اب وہ تذلیل کو اپنے کارنامے کے طور پر کسی قسم کا اعزاز سمجھتے ہیں۔😂
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
بچپن سے جس قوم کو جرنیلوں و مولویوں نے
یہ ہی سبق دیا ہو کہ تمہارا ہندو ہی دشمن ہے
وہ قوم کی کیا حالت ہوگی … جب کوئی مزاکرات
کا ہاتھ بڑھائے گا …
معاشی دور میں نفرتوں کے ٹھیکیدار آج ارب پتی
بننے ہے اور قوم نفرت کی آگ میں بھکاری
"کیا ہم بچے ہیں کاکے ہیں؟چیف جسٹس ذہن میں رکھیں ماضی میں جب وزیرعظم نااہل ہوجاتا تھا، تب سپریم کورٹ کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہوتی تھی، اب سپریم کورٹ کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ نہیں، چیف جسٹس نے اگر کوئی ایڈونچر کیا توانہیں نتائج بھگتناپڑیں گے"۔حامد میر