@iUmarKhattak
umar | عمر 🆇
2 years
حامد میر نے کالم کے آخر میں لیکھا ہے کہ ”فلم کے آخری مراحل میں اتنے زیادہ سیاسی جھٹکے آئیں گے کہ آپ کی چیخیں بھی نکل سکتی ہیں لیکن آخر میں سب ٹھیک ہو جائے گا۔“ یاد رہے یہ کالم 21 نومبر 2019 کو شائع ہوا تھا ابھی تک معملات ٹھیک نہیں ہوئے ہیں ناجانے کب ٹھیک ہوں گے، اللّٰه خیر کریں۔
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
تین سال پہلے کالم میں لکھا تھا ’’آگے کیا ہوگا، آگے کیا ہوگا‘‘ پوچھنا بند کیجئے۔ خاموشی سے فلم دیکھئے کیونکہ ’’دی اینڈ‘‘ بہت دردناک ہے اور انہیں رلائے گا، جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلاؤں گا”
2K
1K
7K
33
45
282

Replies

@Mazhar_fsd
Ali Mazhar Jafri 🤐
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK تمام دلے ایک دوسرے کو بلے بلے کہتے رھتے ھیں 😂😂😁
Tweet media one
1
0
1
@UrduAlfaz2
javed khan🇵🇰
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK مطلب امپائر کو ملا کر کھیلنے کا وقت دبارہ شروع ہو چکا ۔۔۔ یاد رہے امپائر کو ملا کر کھیلنے کا عادی کون ہے؟؟؟؟
0
0
1
@Fatimabhurgri99
Fatima Bhurgri🇵🇰
2 years
@iUmarKhattak جھٹکا لگے تو ٹھیک ہوں 😜
0
0
5
@kumbhar_juman
M Juman Kumbhar
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK جزاک اللہ خیر حامد میر
0
0
1
@KamskhyaP
RahaAshis
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK If Pakistan Army was honest, Pakistan would not need to beg from abroad. Pakistani army has made Pakistan a beggar of the world. Every topmost pakistani army is corrupted. Pakistani is not pride for pakistani.
0
0
1
@naeemul
Pashteen
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK میر صاحب کا یہ کالم جب چپا اس وقت یقین نہیں آ رہا تھا ، اب حالات بدل گئے ہیں
0
0
1
@Alibuttmoazzam1
▪️◾◼️ M A B ◼️◾▪️⚕️
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK jo lafafy sahafi hein vo yehi kehty hein
Tweet media one
0
0
1
@TousledHair2000
Tousled Hair
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK We are witnessing howling of all paid media men including clowns 🤡 like Mir —- You pay them few coins and they will surely record and public , privacy sounds of their parents under the title عمر رسیدہ سسکیاں “
0
0
1
@N_H1489
N_H__PTI 🇵🇰
2 years
@iUmarKhattak Lifafi k chamchy chup kr 😡
0
0
1
@Zaa_gul
Zaa_gul
2 years
Tweet media one
0
0
2
@HaleemSharar2
Haleem Sharar
2 years
@iUmarKhattak گرفتاری بشمول پنکی پیرنی ، علیمہ نیازی و دیگر بھاٸی بہنوں و کزنس کو بھی گرفتار کیا جاۓ ۔ ورنہ کہیں بیٹھ کر کتھک ڈانس دیکھیں سر ۔
0
0
0
@HaleemSharar2
Haleem Sharar
2 years
@iUmarKhattak محترم میر صاحب فقط درد ناک ہی ہے ۔ المناک تو نہیں ہے سر -
0
0
0
@humanist21c
Muhammad
2 years
@shahzadpomi
Shahzad Baloch
2 years
وہ پوچھنا یہ تھا کہ سب سے بڑے لفافے @HamidMirPak کے چار ہفتے کب پورے ہوںگے؟ مجھے تو اس ڈرپوک نے بلاک کیا ہوا ہے ریٹویٹ کرکے میرا سوال لفافے تک آپ لوگ پہنچائیں
90
1K
2K
0
0
0