سندھ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی حامد میر سے خصوصی گفتگو، تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہے، ترین گروپ کے راجہ ریاض کا انکشاف، ہمیں عمران خان سے اختلاف ہے اس لیے اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں گے اور ووٹ دیں گے، راجہ ریاض
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
پاکستان کے سیاستدانوں کا بھی کوئ ضمیر ہوتا ہے جدھر مفاد دیکھتے ہیں اس طرف چلے جاتے ہیں سب بکاؤ مال ہے پیسے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں🤔
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
RT
اپوزیشن کی طبیعت میں
ایک ایسا چالاک پن اوڑھ رکھا ہے
کہ جتنی بھی خوار اور زلیل ہو جائے
اسے تازہ لقمے کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے
یقین کی آخری حد تک لوگوں کو بھڑکاتی ھو
غلط بیانی کرتی ہو بے عملی دکھاتی ہو
ہزاروں طرح کے دلبر لا سامنے بٹھاتی ہو
اسے این آر اور کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے