@iUmarKhattak
umar | عمر 🆇
3 years
صحافت کا اصل امتحان اسوقت شروع ہوتا ہے جب کسی صحافی کا دوست حکومت میں جائےاور اگر دوست کی حکومت میں صحافی پر پابندی لگ جائے تو اسکا مطلب ہے صحافی بالکل ٹھیک ہے۔جب عمران خان اپوزیشن میں تھےتو حامد میر کی تعریفیں کرتے تھے حکومت میں آئےتو حامد میر پر پابندی لگ گئی. فیصلہ آپ خود کریں
30
103
421

Replies

@KhalidS10842716
Khalid Shah
3 years
Tweet media one
1
1
4
@iUmarKhattak حامد میر میرے فیورٹ اینکر /تھے /ھیں/ اور رھینگے/ لیکن اب گھر میں رھینگے
0
0
7
@RK_viewss
🇵🇰
3 years
@iUmarKhattak عقل سے پیدل آدمی پابندی عمران خان کی وجہ سے تھوڑی لگی ہے، اپنی کرتوتوں کی وجہ سے لگی ہے جناب پر حساس اداروں پر گھٹیا زبان نہ استعمال کرتا یہ اور نہ پابندی لگتی۔۔ عمران خان کی گورنمنٹ پر بہت تنقید کی اس نے لیکن تب تو کسی نے پابندیاں نہیں لگائی۔ حساس ادارے ہمارے ملک کی جان ہے۔۔۔
3
0
6
@saleem891
Muhammad Saleem
3 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK کیا یہ پابندی حکومت نے لگائی ہے۔اوہ اچھا
2
0
3
@MaharSadiq6
Mahar Sadiq
3 years
@iUmarKhattak حامد میر نڈر بیباک صحافی ڈٹ کے جیو
0
0
2
@mujheKionNikala
Hussnain Azam
3 years
0
0
0
@khantayyeb53
Tibees
3 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK @HamidMirPAK Waqt badal gaya Jazbaat badal gaay Ya wala UTurn bht Nuqsaan deh sabit howa.
0
0
1
@a92674f9204c441
Rameez Afridi
3 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK منافقت کا اعلیٰ مثال
0
0
1
@kashij3
kashij
3 years
@iUmarKhattak Hakoomat may ja kur pata lagta hai k Pakistan may jonay wali loot maar may kis kis ka kitna hissa tha aur kis dushman mulak say iis ko kitni funding aa rahi hai.
0
0
0
@Liaquat_Sujo
Liaquat Sujo
3 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK CHORR NIAZI CHORR HA Selectors CHORR HAI
1
0
0
@Usmanbaig1980
محمد عثمان بیگ
3 years
@iUmarKhattak جیسے مارشل لاء لگانے والا سب سے پہلے اپنے مددگاروں کو فارغ کرتا ہے ویسے ہی حامد میر کے ساتھ ہوا جتنا انٹرویوز اور سپورٹ حامد میر نے اس کھوتے کی کی
0
0
0
@AamirSa72823758
Aamir Sarkar
3 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK بھاںئ انکی یہ بات بلکل ٹھیک اُسی طرح ہے جس طرح ایک کڑور نوکریںاں ملی ہیں
0
0
0
@EhsasProf
Prof Tahira Ehsas (تمغہ امتیاز)
3 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK سچ بولنے والے کے سر پہ اللہ پاک کا ھاتھ ھوتا ھے
0
0
1
@Sultana72355235
Sultanaliباغی pti
3 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK بے چارہ ھے کچھ نہ کہیے اس کو بس اس کے پاس صرف ایک چیز ھے اور وہ ھے مُنہ
0
0
0
@mzaigham59
Muhammad Zaigham Sohail
3 years
@iUmarKhattak Hamid Mir Zaleel ney direct Fauj ko galiyan Deen Imran Khan ko Nahi ..Koi tumharey baap ko gaali dey TU Tum Kia karo gey ??
0
0
0
@abubakar161007
مُرشد
2 years
@iUmarKhattak حامد میر پے پابندی نکے کے ابے نے لگائی تھی یہ بھونکتا بہت تھا فوج پر ۔باقی کتنے صحافی صبح شام میڈیا پر بیٹھ کر خان کو کیا کچھ کہتے رہے مگر کوئی بھی آف ایئر نہیں ہوا ۔اس طرح کی گھٹیا حرکتیں ن لیگ ہی کر سکتی ہے
0
0
0
@ShoaibAliShan
Shoaib Ali Shan
2 years
@iUmarKhattak Hamid mir juta b ho sakta ha
0
0
0
@AbuSaif07004342
زیڈ اے بنگش
2 years
@iUmarKhattak جو ساتھ کھڑا ہے وہ بھی بائیں طرف کا جیب تھا مگر اب نہیں ہے۔ حامد میر تو پیسے نہیں دے رہا تھا ۔ احسان فراموشی کا نمونہ ہے یہ انسان نما شیطان
0
0
0