میں اپنے دشمنوں کا شکر گزار ہوں کہ ان کی سازشوں نے مجھے مزید ہمت اور حوصلہ دیا ۔میرے دل میں خوف خدا مزید بڑھ گیا اور دشمنوں سے بے خوفی بھی بڑھ گئی، دعا کیجئے کہ میں سچ بولتا اور لکھتا رہوں - حامد میر - قلم کمان
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
Agar khaufay Khuda bar gia hay to bhai sahib leave media aur jhoot, manafkana sahafat ko. Allah Allah karo, aur tauba karo jo tum nay mafias ki naukry ki hay. Jhoot belay hain
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
سچ بولتا اور لکھتا رہوں؟؟
یہ دونوں چیزیں تمہارے DNA میں شامل ہی نہیں۔
تم صرف میر صادق اور میر جعفر کا رول بخوبی ادا کر سکتے ہو اور بس۔۔۔
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
حامد میر صاحب!
آپ پر 2014 میں بھی قاتلانہ حملہ ہوا لیکن آج بھی آپ سچ بولتے اور لکھتے رہتے ہیں۔ اللّٰه آپ کی حفاظت فرمائے اور ہمیں بھی آپ کی طرح سچ بولنے اور لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔