🇺🇲🇵🇰تبسم 🌹
@humeraaa28
Followers
17K
Following
259K
Media
6K
Statuses
289K
ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤
United States
Joined August 2016
الحمدللہ تہجد ٹائم ♥️ جس معاملے نے ہمیں بےبس کر دیا ہے اس کو اسی بےبسی سمیت اللہ رب العزت کے سپرد چھوڑ دیا اور جب کوئی معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کر دیا جاتا ہے تو اس پر بحث نہیں کی جاتی بلکہ تب اللہ رب العزت پر کامل بھروسہ کیا جاتا ہے پھر تو بس بڑے ادب سے ہاتھ پھیلائے ++
30
46
83
ہم کو مطلوب ہیں کچھ فیصلے جلدی جلدی، کرہءارض زرا تیز گھمایا جائے۔... Good night 🌉🌌😴💤
1
1
9
یہ دسمبر کی اوس میں بھیگی رات دُکھ اور گِرتے ہوئے پتے چائے سے اُٹھتی گرم بھاپ ادھوری خواہشوں کا ساتھ غمگین سوچیں اور نرم سی چاندنی کا موسم میں، چائے، یہ پتے اور دُکھ کا موسم ہمارا جوڑ نہیں پر ہم ساتھ ہیں۔
2
0
6
ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ہوگا، پیالے شہد کے پیتے تلخ ایام سے پہلے یہ جو ہم لکھتے رہتے ہیں، ہماری آپ بیتی ہے کہ دکھ تحریر کب ہوتے کسی الہام سے پہلے
2
0
7
عنقریب منظر سے ہٹنے والی ہوں میں۔ ۔۔ اور ممکن ہے کہ آپ مجھے ڈھونڈا کریں گے
4
0
8
کہانیوں میں ہی موت آ جاتی ہے یقین کریں حقیقتیں جھیلنی پڑتی ہیں
1
0
10
کبھی بھی کسی کو اپنے اوپر زبردستی اور اپنے آپکو کسی پر جبراً مسلط مت کیا کیجئے۔
1
4
12
انسان کی تمام فطرتوں میں سے المناک فطرت یہ ہے کہ اُسے مکمل حاصل ہو جانے والی چیز سے اُکتاہٹ ہونے لگتی ہے جتنا زیادہ ہم دکھائی اور سنائی دیں گے اتنے ہی معمولی نظر آئیں گے ہمیں سیکھنا ہوگا کہ کب پیچھے ہٹنا ہے کیونکہ کمی ہی ہماری اصل قیمت کو بڑھاتی ہے۔
4
7
17
سردی میں پیار میں بارش میں ،عشق ،وفا ،وعدے ،نشیلی آنکھیں چاند سا چہرہ 🔥🥰 سب مل کر بھی ایک کپ چائے کا مقابلہ نہیں کر سکتے___☕☕ 🥶
2
4
16
جہاں خلُوص میں گرِہیں دکھائی دینےلگیں.. مَیں اس کے بعد وہاں عُمر بھر نہیں جاتی۔۔
3
2
12
جسے زندگی کی سختیوں نے پالا ہو، وہ کبھی کسی کا شاگرد نہیں بنتا۔ایسے لوگ زمانے کے تھپڑوں سے خود سیکھتے ہیں لوگوں کی باتوں سے نہیں ان کی رہنمائی اُن کے زخم کرتے ہیں اور اُن کا استاد بس تجربہ ہوتا ہے
3
2
20
پاکستان میں پسند کی شادی ہو تو 2,3 بچے۔۔۔۔۔۔اور پسند کی شادی نہ ہو تو 6,7,8 بچے 🧐🤔 سمجھ نہیں آتا پاکستانی پیار نکالتے ہیں یا غصہ 🤔🧐🤦🤷
8
2
14
اے بنت حوا۔۔۔۔!!! ابھی تم تھک نہیں جانا ابھی تو سفرباقی ہے ابھی تو راہ کے پتھر تمہیں اور آزمائیں گے ابھی تو ٹوٹ کر تم کو نیا ایک شخص بننا ہے ابھی تو معمولی کنکر ہے تمہیں یاقوت بننا ہے۔
3
3
12
کسی کے ماضی پر اسکی تذلیل کرنے سے پہلے یہ سوچ لو کہ کہیں اس کا ماضی تمھارا مستقبل نہ بن جائے.
4
9
23
آپ بدل گئے ہیں، سراسر غلط اور بے بنیاد ہے کیونکہ مرد کبھی نہیں بدلتے 😷🤐🤭😂😜
0
0
5
کو پسند کرتے ہیں 50 میں بھی خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں 60 میں still وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں 70 اور 80 کی عمر میں بھی جب وہ بمشکل حرکت کر سکتے ہیں، تب بھی وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں اس لیے شادی کے کچھ سال بعد جو اکثر خواتین مردوں پہ الزام لگاتی ہیں +
1
0
6
مرد بہت سادہ ہوتے ہیں، وہ اپنی زندگی میں کسی بھی بدلتی ہوئی حالت کے لیے اپنا معیار ذائقہ کبھی نہیں بدلتے 18 سال کی عمر میں وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں 25 سال کی عمر میں وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں 30 میں وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں 40 میں وہ خوبصورت خواتین +
1
0
4
عورت کو سمجھنا بہت مشکل ہے ہمیشہ اپنے ذہن کو تبدیل کرتی رہتی ہیں 18 سال کی عمر میں وہ خوبصورت مرد چاہتی ہیں 25 سال کی عمر میں وہ بالغ مرد چاہتی ہیں 30 میں،وہ کامیاب مرد چاہتی ہیں 40 کی عمرمیں وہ established مرد چاہتی ہیں 50 میں وہ وفادار مردچاہتی ہیں 60 میں مددگار مرد چاہتی ہیں +
2
2
9
تمھاری کائنات تمھارے اندر سمٹی ہوئی ہے۔ اسے باہر کہاں ڈھونڈتے پھرتے ہو۔
0
1
5
اطمینان بھی اندر سے آتا ہے، اور ضمیر کے کوڑے بھی اندر سے لگتے ہیں۔ خوشی کی کونپل بھی اندر سے پھوٹتی ہے، اور آنسوؤں کی آبشاریں بھی اندر سے آمڈتی ہیں۔ خوف کا آتش فِشاں بھی اندر سے پھٹتا ہے اور سکون کی ندیاں بھی اندر سے بہتی ہیں تو باہر کیا ہے؟ باہر کچھ بھی نہیں۔ ++
3
1
11